آنکھوں میں ہوں سراب توکیاکیا دکھائی دے

مقبول

محفلین
:smile-big::smile-big::smile-big::smile-big:
بہت شکریہ بھائی ۔ بہت ممنون ہوں ۔
بزمِ سخن میں خوش آمدید !
یہ بتائیے کہ آپ انگریزی میں مقبول ہیں یا اردو میں ؟! :):):)
اگر آپ نے مجھے مُخاطب کیا ہے تو آپ کی ذرہ نوازی ہے۔
خوش آمدید کے لیے بہت شکریہ۔
میرا نام گولڑہ شریف والے پیر صاحب نے عنایت فرمایا تھا تومیرا خیال ہے اردو، فارسی اور عربی والا مقبول ہی ہو گا مگر بدقسمتی سے میری عملی زندگی سے کُچھ خاص میل نہیں کھاتا
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
:smile-big::smile-big::smile-big::smile-big:
اگر آپ نے مجھے مُخاطب کیا ہے تو آپ کی ذرہ نوازی ہے۔
خوش آمدید کے لیے بہت شکریہ۔
میرا نام گولڑہ شریف والے پیر صاحب نے عنایت فرمایا تھا تومیرا خیال ہے اردو، فارسی اور عربی والا مقبول ہی ہو گا مگر بدقسمتی سے میری عملی زندگی سے کُچھ خاص میل نہیں کھاتا
جی جناب ، مقبول صاحب میں آپ ہی سے مخاطب تھا ۔ آپ کے مراسلے کا جواب لکھا تھا لیکن نمعلوم کیوں اس کا اقتباس نہیں آسکا ۔ میرا اشارہ اس طرف تھا کہ جب آپ اردو لکھ سکتے ہیں تو نام انگریزی میں کیوں رکھا ۔ اردو محفل پر نام اردو ہی میں سجتا ہے۔ اگر ہوسکے تو تبدیل کروالیں ۔ :):):)
ویسے یہ بات آج تک میری سمجھ میں نہیں آئی کہ اردو محفل پر نام انگریزی میں رکھنے کی اجازت ہی کیوں ہے؟ جب یہاں ہر چیز اردو میں ہی لکھنا لازم ہے تو نام بھی لازماً اردو میں ہونا چاہئے ۔
 
جی آپ نے درست فرمایا ہے۔ میں آپ سے متفق ہوں کہ نام اردو میں ہی ہونا چاہئیے۔ عموماً ہر ویب سائٹ پر اندراج کے لیے کوائف انگریزی میں درج ہوتے ہیں تو یہاں بھی میں نے انگریزی ہی استعمال کی۔ بعد میں محسوس کیا کہ اس محفل میں نام اردو میں زیادہ مناسب ہے ۔ میں نے خود سے کوشش کی لیکن نام تبدیل کرنے کی شاید اجازت نہیں ہے۔ میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میرا نام اردو میں تبدیل کر دیا جائے ۔ شکر گذار ہوں گا
 
مدیرانِ کرام ! براہِ کرم مقبول صاحب کی درخواست پر توجہ کی جائے ۔ انہیں شاید ابھی ٹیگ کرنا نہیں آتا ۔ شکریہ ۔
محمد خلیل الرحمٰن
محمد تابش صدیقی
 
مقبول

محفلین

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
آپ نے بالکل صحیح نشاندہی فرمائی ہے ۔ مُجھے سیکھنے میں وقت لگے گا
کسی رکن کو ٹیگ کرنے کے لئے انگریزی میں @ لکھ کر اردو میں رکن کا نام لکھ دیجئے تو وہ رکن ٹیگ ہوجائے گا ۔

پہلے دس ٹیگ فری ہوتے ہیں لیکن اس کے بعد ہر پانچ ٹیگ کا معاوضہ پچیس روپے ہوتا ہے ۔ جب آپ کے پچاس ٹیگ ہوجائیں توآپ کو انتظامیہ کی جانب سے بل موصول ہوگا ۔ عدم ادائیگی کی صورت میں یہ لوگ معطل وعطل کردیتے ہیں شاید ۔ مقبول میاں ، احتیاط سے کام لیجئے گا ۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
جی آپ نے درست فرمایا ہے۔ میں آپ سے متفق ہوں کہ نام اردو میں ہی ہونا چاہئیے۔ عموماً ہر ویب سائٹ پر اندراج کے لیے کوائف انگریزی میں درج ہوتے ہیں تو یہاں بھی میں نے انگریزی ہی استعمال کی۔ بعد میں محسوس کیا کہ اس محفل میں نام اردو میں زیادہ مناسب ہے ۔ میں نے خود سے کوشش کی لیکن نام تبدیل کرنے کی شاید اجازت نہیں ہے۔ میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میرا نام اردو میں تبدیل کر دیا جائے ۔ شکر گذار ہوں گا
اپنی شکایت مندرجہ ذیل زمرے میں درج کروائیے۔

آپ کی شکایات

محمد تابش صدیقی بھائی اور ابن سعید بھائی کی توجہ درکار ہے۔
 
مقبول

محفلین
کسی رکن کو ٹیگ کرنے کے لئے انگریزی میں @ لکھ کر اردو میں رکن کا نام لکھ دیجئے تو وہ رکن ٹیگ ہوجائے گا ۔

پہلے دس ٹیگ فری ہوتے ہیں لیکن اس کے بعد ہر پانچ ٹیگ کا معاوضہ پچیس روپے ہوتا ہے ۔ جب آپ کے پچاس ٹیگ ہوجائیں توآپ کو انتظامیہ کی جانب سے بل موصول ہوگا ۔ عدم ادائیگی کی صورت میں یہ لوگ معطل وعطل کردیتے ہیں شاید ۔ مقبول میاں ، احتیاط سے کام لیجئے گا ۔
رہنمائی کا شُکریہ محترم ظہیر صاحب
 
مقبول

محفلین
Top