خیر اب اتنی بھی پُرانی بات نہیں ہے ۔۔۔قیصرانی نے کہا:کوئی بات نہیں، اب تو وہ گُل شُل سارے مرجھا گئے ہوں گے
خیر اب اتنی بھی پُرانی بات نہیں ہے ۔۔۔قیصرانی نے کہا:کوئی بات نہیں، اب تو وہ گُل شُل سارے مرجھا گئے ہوں گے
تو پھر بتا ہی دو یارظفری نے کہا:خیر اب اتنی بھی پُرانی بات نہیں ہے ۔۔۔قیصرانی نے کہا:کوئی بات نہیں، اب تو وہ گُل شُل سارے مرجھا گئے ہوں گے
دوست نے کہا:مجھے ہر بار حجاب مشکل میں ڈال دیتی ہیں۔
اب پتا نہیں میری آنکھیں کالی ہیں، بھوری ہیں یا گہری بھوری
اب مجھے رنگوں کی کاپی لے کر اپنی آنکھوں کا رنگ اس کے ساتھ ملانا پڑے گا آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر۔
بول آئینے بول کہتے ہوئے۔
پر کہیں آئینہ میرے حسن کی "تاب" نہ لاتے ہوئے ٹوٹ ہی نہ جائے
میں نے صرف سنا ہے ،کہ نیلی آنکھیں بے وفا ہوتی ہیں،آپ کی آنکھیں سچ مُچ کی نیلی ہیںjavediqbal26 نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
میں نے تواشارہ بھی کیاتھالیکن آپ سمجھیں نہیں چلوکوئی بات نہیں تومیری آنکھیں نیلی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: آپ نے لکھاکہ نیلی آنکھوں والے بیوفاہوتے ہیں کیاآپ نے کبھی تجربہ بھی کیاہے کہ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کی باتیں ہیں۔ ہم نے توجس کسی سے بھی وفاکی ہے اس نے ہی بے وفائی کی ہے تواب ہم کیاکریں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
یہی چیز میںنے سبز آنکھوںکے حوالے سے سنی تھیحجاب نے کہا:میں نے صرف سنا ہے ،کہ نیلی آنکھیں بے وفا ہوتی ہیں،آپ کی آنکھیں سچ مُچ کی نیلی ہیں
حجاب نے کہا:میں نے صرف سنا ہے ،کہ نیلی آنکھیں بے وفا ہوتی ہیں،آپ کی آنکھیں سچ مُچ کی نیلی ہیں
یعنی مکمل ثبوت کے ساتھ
زبردست حجاب۔ میری آنکھوں کے بارے میں قدرے درست لکھا ہے۔
اپنی آنکھوں کا رنگ بھی لکھ دو ناں
ہاں تو برؤان آنکھ جو ہے میری ۔۔
مجھے سمجھ ہی نہیں آرہی تھی بھوریُ آنکھ کی اردو کیا ہوتی ہےاب پتا چلا یہ تو براؤن کو بھوریُ ہی کہتے ہیں ۔ تو دیکھو نا سب کوالٹی میرے میں موجود ہے ۔
تمھاری کا کیا رنگ ہے بھلا ۔؟
باجو والا طریقہ آج میں نے بھی آزمایا۔ تصویر کو زوم کر کے دیکھا۔ تو پتہ چلا کہ میری آنکھیں بھوری نہیں،گہری بھوری ہیں۔ یعنی کالی بھی کہہ سکتے ہیں۔ اف۔۔کیا میں اتنی بری ہوں۔
میں نے شاید پہلی دفعہ ہی اپنی انکھوں کا رنگ غور سے دیکھا ہوگا ۔۔۔۔۔ صحیح سمجھ ہی نہیں آرہا ۔۔۔ بلیک اور براؤن مکس لگ رہی ہیں ۔۔ ۔۔ بلیک کے اندر ہلکا سا براؤن شیڈ آ رہا ہے ۔۔ اب پتا نہیں یہاں پر اس رنگ کا تجزیہ کیا گیا ہے یا نہیں ۔۔