زبیر بھائی عارضی طور پر بھی نہیں ہو سکتا۔عارضی طور پر بھی نہیں؟
بیٹی روانہ کرنا بڑا ہی مشکل کام ہو گا۔زبیر بھائی عارضی طور پر بھی نہیں ہو سکتا۔
ہاں ہندوستان میں کیرالہ کے کچھ حصے میں یہ رواج ہے کہ لڑکی کی رخصتی کی بجائے لڑکے کی رخصتی ہوتی ہے اور وہ بیاہ کر لڑکی کے گھر آ جاتا ہے۔
ظاہر ہے جگر کا ٹکڑا کسی کو دے دینا کون سا آسان کام ہے۔ لیکن یہی ریت ہے۔ ازل سے ہے اور ابد تک رہے گی۔بیٹی روانہ کرنا بڑا ہی مشکل کام ہو گا۔
شوق سے کریں، لیکن اس کے لیے الگ سے لڑی کھول لیں۔گھر دامادی کے فوائد پر اگر بحث کی جائے تو ۔۔؟
ہم کیرالہ تک جانے کو تیار ہیں!!!زبیر بھائی عارضی طور پر بھی نہیں ہو سکتا۔
ہاں ہندوستان میں کیرالہ کے کچھ حصے میں یہ رواج ہے کہ لڑکی کی رخصتی کی بجائے لڑکے کی رخصتی ہوتی ہے اور وہ بیاہ کر لڑکی کے گھر آ جاتا ہے۔
پھر تو اتنی طویل تحریر کے بجائے صرف یہی جملہ لکھ دینا تھا نا!!!آپی ساری تحریر ہے ہی اسی جملے پر۔
کیا کر آتے ہیں؟؟؟نہیں مجھے اس الو کے پٹھے پر ہنسی آئی جو شیروانی پر کر آتے ہیں۔۔۔۔
عمران بھائی ایک وقت تھا کہ ہم سمجھتے تھے کہ "پشتو" زبان بہت مشکل ہے، لیکن جب "ملیالم" سُنی تو پشتو تو بہت آسان لگی۔ہم کیرالہ تک جانے کو تیار ہیں!!!
ایک جملے سے بات واضح نہیں ہونی تھی ناں۔ سیاق و سباق ضروری تھا۔پھر تو اتنی طویل تحریر کے بجائے صرف یہی جملہ لکھ دینا تھا نا!!!
سوری یہ ٹائیپو تھا۔ اب دیکھیں۔۔۔۔کیا کر آتے ہیں؟؟؟
بس جو دیکھنے والی چیز تھی اسے دیکھ لیا!!!سوری یہ ٹائیپو تھا۔ اب دیکھیں۔۔۔۔
سعید صاحب نے شیروانی کی بجائے سوٹ پہنا تھا کیا؟نہیں مجھے اس الو کے پٹھے پر ہنسی آئی جو شیروانی پہن کر آتے ہیں۔۔۔۔
دن رات ساتھ رہیں گے تو زبان تو کیا اور بھی بہت کچھ سیکھ لیں گے!!!عمران بھائی ایک وقت تھا کہ ہم سمجھتے تھے کہ "پشتو" زبان بہت مشکل ہے، لیکن جب "ملیالم" سُنی تو پشتو تو بہت آسان لگی۔
کیرالہ جانے تک تیار تو ہیں لیکن پہلے ان کی زبان تو سیکھ لیں۔
میں اتنے سالوں میں ملیالم کے چند الفاظ بھی نہ سیکھ سکا۔ جبکہ بنگلہ اور ٹگالو کے کئی ایک جملے بول اور سمجھ لیتا ہوں۔
میرے ایک دوست کا تو اس پر یہ کہنا ہے کہ ملیالم سیکھنے کی ضرورت نہیں ، ایک ٹن ڈبے میں چندپتھر ڈال کر اسے ہلاؤ تو پیدا ہونے والی آواز ملیالم زبان ہی ہوتی ہےعمران بھائی ایک وقت تھا کہ ہم سمجھتے تھے کہ "پشتو" زبان بہت مشکل ہے، لیکن جب "ملیالم" سُنی تو پشتو تو بہت آسان لگی۔
کیرالہ جانے تک تیار تو ہیں لیکن پہلے ان کی زبان تو سیکھ لیں۔
میں اتنے سالوں میں ملیالم کے چند الفاظ بھی نہ سیکھ سکا۔ جبکہ بنگلہ اور ٹگالو کے کئی ایک جملے بول اور سمجھ لیتا ہوں۔
جی بالکل!سعید صاحب نے شیروانی کی بجائے سوٹ پہنا تھا کیا؟
پہلے یہی بات ہم پشتو کے متعلق کہتے تھے، لیکن ملیالم سُننے کے بعد بالکل یہی بات ہے۔میرے ایک دوست کا تو اس پر یہ کہنا ہے کہ ملیالم سیکھنے کی ضرورت نہیں ، ایک ٹن ڈبے میں چندپتھر ڈال کر اسے ہلاؤ تو پیدا ہونے والی آواز ملیالم زبان ہی ہوتی ہے
تو میں اپنی کہانی میں اب "شیروانی پہن کر آئے گا" کی جگہ "سوٹ پہن کر آئے گا" کر دوں کیا؟جی بالکل!