آنگن کی رونق

شمشاد

لائبریرین
دن رات ساتھ رہیں گے تو زبان تو کیا اور بھی بہت کچھ سیکھ لیں گے!!!
:D:D:D
عمران بھائی آپ ان کے کھانے نہیں کھا سکیں گے۔ یہ دودھ میں میٹھی سویاں پکا کر اس کو پیاز کا تڑکہ لگاتے ہیں۔
ایک دفعہ کھانے کا اتفاق ہوا تھا۔ کھاتے تو کیا، جو کھایا ہوا تھا، وہ بھی باہر آنے کو تھا۔
 
سید عمران

محفلین

کوئی بات نہیں۔۔۔
ہم اوپر ڈھیر سارا چاٹ مصالحہ ڈال لیں گے!!!
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کارن آئل کی جگہ ناریل کا تیل استعمال کرتے ہیں۔ کھانے میں بھی اور پکانے میں بھی۔ اسی لیے ان کے بال گھنے اور کالے سیاہ ہوتے ہیں۔
 
سید عمران

محفلین
یہ کارن آئل کی جگہ ناریل کا تیل استعمال کرتے ہیں۔ کھانے میں بھی اور پکانے میں بھی۔ اسی لیے ان کے بال گھنے اور کالے سیاہ ہوتے ہیں۔
ہمیں بھی ناگن جیسی سیاہ زلفیں بہت پسند ہیں!!!
مگر مسئلہ یہ ہے کہ زلفوں کے ساتھ ناگن مفت ملتی ہے!!!
 
سیما علی

واللّہ کیا کہنے۔۔۔۔شوق کے؀
میں راجہ بنا، بزم کا نوشاہ بنا میں.....
جب اپنے زمانے کا شہنشاہ بنا میں
 
Top