سید عمران
محفلین
ایک وقت میں ایک ہی فیلڈ کا اسپیشلسٹ بنا جاسکتا ہے!!!میرے ڈاکٹر بننے کے لیے صرف شادی والا شعبہ ہی رہ گیا ہے کیا؟
ایک وقت میں ایک ہی فیلڈ کا اسپیشلسٹ بنا جاسکتا ہے!!!میرے ڈاکٹر بننے کے لیے صرف شادی والا شعبہ ہی رہ گیا ہے کیا؟
ہمیں لڑکی کی ڈگریاں اور ملازمتیں نہیں چاہئیں۔۔۔واہ واہ کیا کیا پلان ہیں ابھی ضرورتِ رشتہ سے آپ کے لئیے دیکھا ہے
ضرورت رشتہ لڑکی عقدثانی
حسینی سادات خوبصورت ویری فیر نیک سیرت بی ایس سی ‘ ایم بی اے تین سالہ ڈپلومہ ان سافٹ ویر انجنیئر Oracle قد 5′-8” عمر 36 ۔ جو دوبئی کی ایک کمپنی میں منیجر ہے کیلئے موزوں رشتہ مطلوب ہے۔ بعض ناگزیر وجوہات کی وجہ سے علحدگی ہوگئی ۔ لڑکی کنواری ہے ۔ بیوی بچے والے ہر گز زحمت نہ کریں ۔ ربط پیدا کریں۔
آپ کے لئیے تو جانا ہے ۔۔۔۔۔۔بھول گئیں۔۔۔
آپ کو اپنے لیے نہیں ہمارے لیے جانا ہے!!!
ضرور۔۔۔آپ کے لئیے تو جانا ہے ۔۔۔۔۔۔
گھر لے آیئں آپ کے؟؟؟؟؟؟؟ضرور۔۔۔
سو بسم اللہ!!!
کیوں ساری باتیں ہمیں پٹوانے والی کرتی ہیں!!!گھر لے آیئں آپ کے؟؟؟؟؟؟؟
رکھتے ہو تمنا کہ وہ گل رو نظر آئے ۔۔۔کیوں ساری باتیں ہمیں پٹوانے والی کرتی ہیں!!!
خوشبو کیا شبو کی چھوٹی بہن کا نام ہے؟؟؟رکھتے ہو تمنا کہ وہ گل رو نظر آئے ۔۔۔
آنکھیں بھی تو وہ لائو کہ خوشبو نظر آئے
ارے ے ے آپ اتنے پیسے والے ہیں آپ ۔ ۔ ۔ ٹہریے کچھ اور سے بھی بات کرتی ہوں ۔ ۔جی بالکل۔۔۔
ہم بھی سب کو الگ الگ گھر میں رکھیں گے!!!
ہاہاہا ۔ ۔ افففف سیما آپا ۔ ۔ اور کریں ان کے کام ۔ ۔بھول گئیں۔۔۔
آپ کو اپنے لیے نہیں ہمارے لیے جانا ہے!!!
ہاں خوش گمانی تو اچھی چیز ہےممکن ہے حکیم لقمان کے پاس علاج ہو۔
انکا علاج آپکے شادی دفتر میں ہے پر فیس دینے پر تیار نہیں۔۔وہ تو صحیح ہے لیکن ان سے علاج کے لیے ان کے پاس جانا پڑے گا۔
شکر ہے اقرار تو کیا ۔یہ تو بتا ییے یہ خناس سمایا کیسے؟؟؟؟؟آج ہم خود اس کا اقرار کرتے ہیں!!!
اور غصہ دلائیں انہیں آپ!!!ہاہاہا ۔ ۔ افففف سیما آپا ۔ ۔ اور کریں ان کے کام ۔ ۔
بس اچانک یونہی بیٹھے بٹھائے۔۔۔شکر ہے اقرار تو کیا ۔یہ تو بتا ییے یہ خناس سمایا کیسے؟؟؟؟؟