سید عمران
محفلین
جلدی چلیں۔۔۔آپ بھی نہ ابھی لے چلتے ہیں آپ کو کیرالہ
قبل اس کے آپ کا ارادہ تبدیل ہوجائے!!!
جلدی چلیں۔۔۔آپ بھی نہ ابھی لے چلتے ہیں آپ کو کیرالہ
واہ کیا مزاج شناس ہوگئیں ہیں آپ بھی!!!اِنکو بھیا نت نئے تجربے کرنے کا بہت شوق ہے
یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے
کوئی بات نہیں۔۔۔ایک تو وہاں بارشیں بہت ہوتی ہیں اور دوسرا وہاں ہوا بہت چلتی ہے۔
جی بالکل۔۔۔میرا خیال ہے کہ بیٹی کی رخصتی صرف چند مملک تک محدود ہے ۔ ۔ دونوں کو ایک بالکل الگ گھر میں رہنا چاہئے ۔ ۔
ہمیں سب سے اچھا موسم برسات کا لگتا ہے!!!رہ لیں گے وہاں پر جہاں سال کے آٹھ مہینے بارش ہوتی ہے۔
ہمیں اس سے بھی کوئی مسئلہ نہیں!!!وہاں پر زیادہ تر لوگ لنگی میں نظر آتے ہیں۔ بنیان کندھے پر رکھی ہوتی ہے۔ اگر کہیں مہذب دکھنا پڑ جائے تو فوراً بنیان پہن لیتے ہیں۔
ہمیں سب سے اچھا موسم برسات کا لگتا ہے!!!
لگتا ہے شادی کا بخار بغیر شادی کے نہیں اترے گا۔ہمیں اس سے بھی کوئی مسئلہ نہیں!!!
یہ آپ کس شعبہ میں آگئے؟؟؟لگتا ہے شادی کا بخار بغیر شادی کے نہیں اترے گا۔
مطلب کی بات کے علاوہ بھی کچھ سمجھ نہیں آتا۔۔ مجھے لگتا ہے فون کر نا ہی پڑے گاہم خود کو ڈسوائے جانے کے ازحد متمنی ہیں!!!
فون کرکے آہستہ آہستہ راضی کروانے کی کوششیں کریں!!!مطلب کی بات کے علاوہ بھی کچھ سمجھ میں مجھے لگتا ہے فون کر نا ہی پڑے گا
واہ واہ کیا کیا پلان ہیں ابھی ضرورتِ رشتہ سے آپ کے لئیے دیکھا ہے جی بالکل۔۔۔
ہم بھی سب کو الگ الگ گھر میں رکھیں گے!!!
میرے ڈاکٹر بننے کے لیے صرف شادی والا شعبہ ہی رہ گیا ہے کیا؟یہ آپ کس شعبہ میں آگئے؟؟؟
آپ کو تو دنیا کا سب سے بڑا ڈاکٹر بننا تھا!!!
ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملےجلدی چلیں۔۔۔
قبل اس کے آپ کا ارادہ تبدیل ہوجائے!!!
آخری شرط رو سے تو ہم خارج ہوگئے۔۔۔واہ واہ کیا کیا پلان ہیں ابھی ضرورتِ رشتہ سے آپ کے لئیے دیکھا ہے
ضرورت رشتہ لڑکی عقدثانی
حسینی سادات خوبصورت ویری فیر نیک سیرت بی ایس سی ‘ ایم بی اے تین سالہ ڈپلومہ ان سافٹ ویر انجنیئر Oracle قد 5′-8” عمر 36 ۔ جو دوبئی کی ایک کمپنی میں منیجر ہے کیلئے موزوں رشتہ مطلوب ہے۔ بعض ناگزیر وجوہات کی وجہ سے علحدگی ہوگئی ۔ لڑکی کنواری ہے ۔ بیوی بچے والے ہر گز زحمت نہ کریں ۔ ربط پیدا کریں۔
توبہ توبہ۔۔۔ربط پیدا کریں۔
اچھا بھولئیے گا مت کہ آپ نے یہ کہا ہے۔۔فون کرکے آہستہ آہستہ راضی کروانے کی کوششیں کریں!!!
بھولنا کیسا، ہم تو آپ کو بار بار یاد دلاتے رہیں گے!!!اچھا بھولئیے گا مت کہ آپ نے یہ کہا ہے۔۔
بھول گئیں۔۔۔ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے