پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
آپ کی مدد اور رہنماٸی کا شکریہآپ نے جو ہمزہ ی لکھی ہے اس کی ویلیو 0x678 (ہیکساگونل) اور اردو کی ہمزہ ی کی ویلیو 0x626 (ہیکساگونل)۔
آپ کے کی بورڈ میں اردو والی ئ نہیں ہے۔ یہ فونٹ کے لیے مسئلہ پیدا کر رہا ہے، املاء کے لیے بھی مسئلہ کر رہا ہے، اور بعد میں اس ڈیٹا کو کمپیوٹنگ کے لیے استعمال کرنا بھی مسئلہ ہو گا۔
اردو کی بورڈ یہاں سے انسٹال کیا جا سکتا ہے۔