عبدالقیوم چوہدری
محفلین
عنوان ہٹا دیجیےاگر میرے کسی دوست کی دل آزاری کا سبب ہے تو یقین کیجئے یہ دکھ ہم آپ کو نہیں دینگے۔ ہم انتظامیہ سے کہہ کر اسے ہٹا دینگے۔
عنوان ہٹا دیجیےاگر میرے کسی دوست کی دل آزاری کا سبب ہے تو یقین کیجئے یہ دکھ ہم آپ کو نہیں دینگے۔ ہم انتظامیہ سے کہہ کر اسے ہٹا دینگے۔
اتنے جذباتی کیوں ہوجاتے ہو میاں ؟ کیوں تحریر پر بات نہیں ہوگی ؟ ضرور کرو بات ، میں انتظار کروں گا۔تحریر سے قطع نظر
کیا بات ہے جی خوب لکھا ہے ۔۔۔لطف ہی آگیا کھٹی میٹھی تحریر ۔۔۔
اور یہ سچ ہے صاحب اقتدار اور مسندوں پے براجمان ارباب وطن کیا جانے اس قیامت کو۔۔۔
خشک سالی نہیں خوشحالی کی دعا ہی کر سکتے ہیں ہم ۔۔۔اور ساتھ ساتھ 24 گھنٹے بلاتعطل بجلی کی بحالی کی بھی ۔۔۔
تو ان پر خطر ایام میں ۔۔گھر کا ایک کونا عافیت کی جاہ ہے ۔۔۔
اس کی وضاحت اگر کر دی جائے تو مشکور
اچھی ۔۔۔تبدیلی ہے ۔۔۔اشعار میں ۔۔۔انقلاب اسی طر ح ہی آسکتا ہے ۔۔۔تبدیلی کا کام پہلے چھوٹے پیمانے پر شروع کیا جائے اور ۔۔۔انقلاب زندہ باد ۔۔واپڈا کی طر ف تو جہ زیادہ رکھیں۔۔
وضاحت۔۔مطلوب ہے ۔۔۔سمجھ نہیں سکا۔۔۔بلکہ کم علمی کا اعتراف کرتے ہیں ۔۔۔
جزاک اللہبہت شکریہ ، لبید بھائی،
رقیباں گوش بر آواز ، رقیب آواز پر کان لگائے ہیں،
آوازِ گدا کم نہ کند رزقِ سگاں را
فقیر کی آواز کتوں کا کھانا نہیں کم کرسکتی ،
اصل مصرع ، تھا
آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدا را
یعنی کتوں کے بھونکنے سے فقیروں کا رزق کم نہیں ہوتا،
پہلے "رپورٹ" نامی ایک شے آتی تھی وہ بھی اب نظر نہیں آرہی ۔
عنوان تبدیل کر دیا ہے، لیکن آپ کے خیال میں زمرہ کیا ہونا چاہیے؟ ویسے اس قسم کی باتیں رپورٹ کی جانی چاہئیں۔بہت بہتر چوہدری صاحب جو حکم،
ابن سعید ، بھائی آپ کی ضرورت پڑے گی، درخواست ہے کہ اس تحریر کا عنوان بدل کر "آواز گدا" کر دیجئے، بہت مہربانی، اور اگر ممکن ہوسکے تو اس کا زمرہ بھی تبدیل کردیجئے، عین نوازش۔
یہ شئے تو ہمیشہ نظر آنی چاہیے۔ کیا مسئلہ درپیش ہے آپ کو، کن صورت حالات میں، اور کب سے؟پہلے "رپورٹ" نامی ایک شے آتی تھی وہ بھی اب نظر نہیں آرہی ۔
یادش بخیر پچھلا عاشورا ، دوستوں میں برادرانِ اہلسنت کو یہ یقین دلاتے گزرا تھا کہ حضرت امام حسین کی شہادت میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں ، اور عاشورے کے دن ہمارے مغموم ہونے کی وجوہات قطعاً مختلف ہیں۔ اس سے پہلے ایک مرتبہ کچھ برادرانِ اہل تشیع کو اس بات کا یقین دلانا مشکل ہو گیا تھا کہ کربلا کے واقعہ میں ہمارا کوئی کردار نہیں تھا ، اور یہ جو ہم عاشورے کے دن مسکرارہے ہیں، تو یہ محض اتفاقی اور غیر ارادی ہے، آخر آخر میں ہمیں پُرجوش قسمیں کھانی پڑیں کہ خدا کی قسم ہماری پیدائش ابھی چند دہائیوں پہلے کا واقعہ ہے، نہ ہم وہاں موجود تھے نہ ہمیں طرفین کی جانب سے کسی نوعیت کی مشاورت میں شامل رکھا گیا۔ دوستوں میں بہت سوں کو لذیز شربت ٹھکرا کر اور بہت سوں کو بد ذائقہ حلیم کھا کر رام کرنا پڑتا ہے ۔
معافی دے دیں مرشد۔۔۔ اچھی تحریر کا صدقہ سمجھ کر جانے دیں۔۔۔۔ اللہ آپ کو بہت دے گا۔۔۔عنوان تبدیل کر دیا ہے، لیکن آپ کے خیال میں زمرہ کیا ہونا چاہیے؟ ویسے اس قسم کی باتیں رپورٹ کی جانی چاہئیں۔
یہ شئے تو ہمیشہ نظر آنی چاہیے۔ کیا مسئلہ درپیش ہے آپ کو، کن صورت حالات میں، اور کب سے؟
صرف۔۔۔ یا حیرتتحریر طنزیہ میں اس لئے رکھی ہے کیونکہ اس میں کے الیکٹرک پر چوٹ کی گئی ہے۔
ایسا کیا عنوان تھا کہ احباب برداشت نہیں کر پائے؟اچھا۔۔۔!
کیا عنوان کی تبدیلی کے لئے رپورٹ کی ضرورت پڑی ہے؟
کل یوم عاشوراءایسا کیا عنوان تھا کہ احباب برداشت نہیں کر پائے؟
بدر صاحب . . .یہ عاشورہ ہے یہکل یوم عاشوراء
پہلے یہ بتائیے کہ عاشوراء لفظ عربی ہے یا پنجابی ؟بدر صاحب . . .یہ عاشورہ ہے یہ
اردو میں ء کے بغیر لکھا جاتا ہےپہلے یہ بتائیے کہ عاشوراء لفظ عربی ہے یا پنجابی ؟
اگر تو پنجابی ہے تو پھر شاید عاشورہ ہی ہو ہو گا!
اور اگر عربی ہے تو پھر ''عاشوراء'' ہے۔