سید عمران
محفلین
کہیں وہیں سے تو ہم نے یہ نعرہ امپورٹ نہیں کرلیا؟؟؟واہ بھئی! ستر کے عشرے میں ہندوستان میں بھی روٹی، کپڑا اور مکان کے چرچے تھے۔
کہیں وہیں سے تو ہم نے یہ نعرہ امپورٹ نہیں کرلیا؟؟؟واہ بھئی! ستر کے عشرے میں ہندوستان میں بھی روٹی، کپڑا اور مکان کے چرچے تھے۔
اس پر ایک طویل تحقیق درکار ہے۔کہیں وہیں سے تو ہم نے یہ نعرہ امپورٹ نہیں کرلیا؟؟؟
یعنی اس بہانے بھی فنڈ ہڑپ کرنے کا پورا پورا ارادہ ہے؟؟؟اس پر ایک طویل تحقیق درکار ہے۔
تحقیق کے لیے درکار فنڈز جمع کر کے ہماری ہندوستان روانگی کا انتظام کیجیے۔
اس بہانے..
نہیں جناب! اس بہانے اپنے ہندوستانی رشتے داروں سے ملاقات ہو جائے گی۔ اور شاید چند محفلین سے بھی۔یعنی اس بہانے بھی فنڈ ہڑپ کرنے کا پورا پورا ارادہ ہے؟؟؟
ہم تو کافی عرصے سے جانے کی کوششیں کررہے ہیں لیکن ویزہ نہیں ملتا!!!نہیں جناب! اس بہانے اپنے ہندوستانی رشتے داروں سے ملاقات ہو جائے گی۔ اور شاید چند محفلین سے بھی۔
سفارت خانے والے ویزا نہیں دے رہے؟ہم تو کافی عرصے سے جانے کی کوششیں کررہے ہیں لیکن ویزہ نہیں ملتا!!!
ظاہر ہے۔۔۔سفارت خانے والے ویزا نہیں دے رہے؟
ہندوستان کے حالات سنبھل جائیں تو دوبارہ کوشش کر دیکھیے گا۔ کیا پتہ وہ مان جائیں۔ظاہر ہے۔۔۔
چھجو قصائی تو دینے سے رہا!!!
اسی آسرے پر امید قائم ہے!!!ہندوستان کے حالات سنبھل جائیں تو دوبارہ کوشش کر دیکھیے گا۔ کیا پتہ وہ مان جائیں۔
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھےواللہ، باللہ، تااللہ، للہ۔۔۔
ہمیں نہ معلوم یہ بھی کوئی گیت ہے۔۔۔
باقی ایسا نہیں کہ گیت، گانے کانوں میں نہ پڑے ہوں۔۔۔
آپ لوگ ہر جگہ بجاتے بھی تو پھرتے ہیں۔۔۔
دوکانوں میں، کارخانوں میں، گھروں میں، بسوں میں۔۔۔
لاہور پنڈی بس سے سفر کیا عوام کے بے حد اصرار پر ڈرائیور گیت مالا لگادیتا۔۔۔
ایک مرتبہ نہیں لگائی۔۔۔
عوام نے رہ رہ کر اتنی فرمائش کی کہ اسے ہار ماننی پڑی۔۔۔
تاہم دل کو حوصلہ دے رکھیے کہ عوام کی فرمائشوں میں ہم یقیناً شامل نہ تھے!!!
اب گندگی تو دینے سے رہے!!!خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
آپ بھی فرقان صاحب کیا الٹ پلٹ فضول معلومات دے رہے ہیں، صاف صاف مفتی صاحب کو بتائیے کہ ایک بدنامِ زمانہ خوبصورت ہیروئن آدھی پونی ساڑھی پہنے بارش میں بھیگ بھیگ کر یہ خوبصورت گانا گا رہی ہے جو مفتی صاحب کے لبوں تک پہنچ گیا۔ اللہ اللہ خیر صلیٰ۔فلم،روٹی کپڑا اور مکان(1974)، گلوکار،لتا منگیشکر۔موسیقار لکشمی کانت پیارے لال۔ان میں سے لتا جی حیات ہیں۔ وہی شاید کوئی علاج عنایت فرما سکیں! ویسے، لکشمی کانت اور پیارے لال کی جوڑی تھی؛ تو ان میں سے بھی پیارے لال ابھی بقید حیات ہیں۔ اگر انڈیا کا چکر لگے تو مل لیجیے گا۔
لبوں تک نہیں کانوں تک۔۔۔آپ بھی فرقان صاحب کیا الٹ پلٹ فضول معلومات دے رہے ہیں، صاف صاف مفتی صاحب کو بتائیے کہ ایک بدنامِ زمانہ خوبصورت ہیروئن آدھی پونی ساڑھی پہنے بارش میں بھیگ بھیگ کر یہ خوبصورت گانا گا رہی ہے جو مفتی صاحب کے لبوں تک پہنچ گیا۔ اللہ اللہ خیر صلیٰ۔
اب کتنا بھی چھپائیں گے مفتی صاحب، تاڑنے والے قیامت کی نظر بلکہ خبر رکھتے ہیں۔لبوں تک نہیں کانوں تک۔۔۔
باقی مضمون کے لیے توبہ توبہ استغفار!!!
اتنا سب تو بتا دیا۔۔۔اب کتنا بھی چھپائیں گے مفتی صاحب، تاڑنے والے قیامت کی نظر بلکہ خبر رکھتے ہیں۔
آپ بھی فرقان صاحب کیا الٹ پلٹ فضول معلومات دے رہے ہیں، صاف صاف مفتی صاحب کو بتائیے کہ ایک بدنامِ زمانہ خوبصورت ہیروئن آدھی پونی ساڑھی پہنے بارش میں بھیگ بھیگ کر یہ خوبصورت گانا گا رہی ہے جو مفتی صاحب کے لبوں تک پہنچ گیا۔ اللہ اللہ خیر صلیٰ۔
دیکھ لیں کوئی متعلقہ شتونگڑہ رہ تو نہیں گیا!!!
دیکھ لیں کوئی متعلقہ شتونگڑہ رہ تو نہیں گیا!!!
باقیوں پر عدنان بھائی کا کاپی رائٹ ہے۔دیکھ لیں کوئی متعلقہ شتونگڑہ رہ تو نہیں گیا!!!