سید عمران
محفلین
اب ایسا بھی کیا بھیا کہ ہم اتنی آسانی سے پھنس جائیں ۔
امریکہ طالبان کی جنگ میں ہماری چائے گول کرنے کی نہیں ہورہی!!!
بھیا امریکہ نا بنیں تو بہتر ہے،
ایسا نہ ہو ہمیں طالبان سے مدد لینی پڑے ۔
اب ایسا بھی کیا بھیا کہ ہم اتنی آسانی سے پھنس جائیں ۔
امریکہ طالبان کی جنگ میں ہماری چائے گول کرنے کی نہیں ہورہی!!!
بھیا امریکہ نا بنیں تو بہتر ہے،
ایسا نہ ہو ہمیں طالبان سے مدد لینی پڑے ۔
آپ نے جوش خطابت میں چائے کی جگہ بیئر کے وڈے والے گلاس کی تصویر چسپاں کر دی ہے ۔امریکہ طالبان کی جنگ میں ہماری چائے گول کرنے کی نہیں ہورہی!!!
آپ نے کیسے پہچانا یہ بیئر ہے؟؟؟آپ نے جوش خطابت میں چائے کی جگہ بیئر کے وڈے والے گلاس کی تصویر چسپاں کر دی ہے ۔
تو بیئر بھی تو ہوسکتی ہے نا ۔آپ نے کیسے پہچانا یہ بیئر ہے؟؟؟
جھگّے دار چائے بھی تو ہوسکتی ہے!!!
نہیں۔۔۔تو بیئر بھی تو ہوسکتی ہے نا ۔
کہیں کہاں ،نہیں۔۔۔
صرف چائے ہوسکتی ہے۔۔۔
زیادہ دل چاہ رہا ہے تو کہیں اور شوق فرمائیں۔۔۔
یہاں بچوں کو مت خراب کریں؟؟؟
ہمارے ساتھ کیفے پیالہ۔۔۔کہیں کہاں ،
آپ جگہ بتائیں ۔
آپ نے جوش خطابت میں چائے کی جگہ بیئر کے وڈے والے گلاس کی تصویر چسپاں کر دی ہے ۔
بات لیوے دیوے سے ہوتی ہوئی آدھی پونی ساڑھی تک اور وہاں سے بیئر تک جا پہنچی، زندہ باد مفتی صاحب۔نہیں۔۔۔
صرف چائے ہوسکتی ہے۔۔۔
زیادہ دل چاہ رہا ہے تو کہیں اور شوق فرمائیں۔۔۔
یہاں بچوں کو مت خراب کریں؟؟؟
سنا تو ہوگا آپ نے۔بات لیوے دیوے سے ہوتی ہوئی آدھی پونی ساڑھی تک اور وہاں سے بیئر تک جا پہنچی، زندہ باد مفتی صاحب۔
آداب عرض ہے قبلہ محترم ۔بات لیوے دیوے سے ہوتی ہوئی آدھی پونی ساڑھی تک اور وہاں سے بیئر تک جا پہنچی، زندہ باد مفتی صاحب۔
آپ مفتی صاحب کے ہمراہ محفل چائے خانہ میں تشریف لے چلیں ،ایسی چائے و پیالہ گفتگو تو محفل کے چائے خانے میں ہونی چاہیے۔
تعین فرما دیں شاہ جی حضور ۔سنا تو ہوگا آپ نے۔
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔
بھیا یہ بھی کوئی جگہ ہے ،ہمارے ساتھ کیفے پیالہ۔۔۔
چائے پلانے!!!
آپ مفتی صاحب کے ہمراہ ہمیں کہیں بھی بلائیں، بس شرط یہ ہے کہ چائے ضرور پلائیں۔آپ مفتی صاحب کے ہمراہ محفل چائے خانہ میں تشریف لے چلیں ،
ہم آتے ہیں ۔
بھیا آپ کی قیام گاہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے ذہن میں گھاس منڈی کا ایک ریسٹورنیٹ آرہ ہے ۔ چاچا رمضان والا۔آپ مفتی صاحب کے ہمراہ ہمیں کہیں بھی بلائیں، بس شرط یہ ہے کہ چائے ضرور پلائیں۔
بھیا یہ گھاس منڈی کہاں ہے؟ لیاری؟بھیا آپ کی قیام گاہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے ذہن میں گھاس منڈی کا ایک ریسٹورنیٹ آرہ ہے ۔ چاچا رمضان والا۔
مشہور زمانہ ہے ،
آپ کا کیا خیال ہے ۔
رنچھولائن کے سامنے والا علاقہ ہےبھیا یہ گھاس منڈی کہاں ہے؟ لیاری؟
لیکن ہمارا غریب خانہ تو ملیر میں ہے۔رنچھولائن کے سامنے والا علاقہ ہے