محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اوہو ،لیکن ہمارا غریب خانہ تو ملیر میں ہے۔
ویسے ہم آپ کے یا چاچا رمضان کے ہاتھ کی چائے پینے گھاس منڈی بھی آسکتے ہیں۔
نہیں پھر کوئی اور جگہ کا انتخاب کرتے ہیں ۔
اوہو ،لیکن ہمارا غریب خانہ تو ملیر میں ہے۔
ویسے ہم آپ کے یا چاچا رمضان کے ہاتھ کی چائے پینے گھاس منڈی بھی آسکتے ہیں۔
یہ جگہ بھی مناسب ہے۔اوہو ،
نہیں پھر کوئی اور جگہ کا انتخاب کرتے ہیں ۔
ہمارے ساتھ کیفے پیالہ۔۔۔
چائے پلانے!!!
آپ انتظار کریں مولوی صاحب کے ساتھ ،یہ جگہ بھی مناسب ہے۔
اب صرف کباب کی کمی رہ گئی ہے۔بات لیوے دیوے سے ہوتی ہوئی آدھی پونی ساڑھی تک اور وہاں سے بیئر تک جا پہنچی، زندہ باد مفتی صاحب۔
شاید بھیا کباب ہی لینے گئےہوں گے تاکہ کمی دور کی جا سکے ۔اب صرف کباب کی کمی رہ گئی ہے۔
شاید کہ اتر جائے اُس کے دل میں تری بات!!!یہ جگہ بھی مناسب ہے۔
اک ہم ہی نہیں تنہا محفل میں تری رسوا!!!بات لیوے دیوے سے ہوتی ہوئی آدھی پونی ساڑھی تک اور وہاں سے بیئر تک جا پہنچی، زندہ باد مفتی صاحب۔
وہاں بیٹھنے کی جگہ نہیں!!!ایسی چائے و پیالہ گفتگو تو محفل کے چائے خانے میں ہونی چاہیے۔
فی الحال تو ساڑھی و ابر و برسات اور جام و سبو تلک آئی ہے!!!سنا تو ہوگا آپ نے۔
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔
بہت جی مستا رہا ہے آپ کا۔۔۔تعین فرما دیں شاہ جی حضور ۔
اگر مفتی صاحب قبلہ اجازت دیویں تو ان کے لبوں پر پہنچنے والے اس گانے کی بھی لفظی تصویر کھینچی جاوے۔اک ہم ہی نہیں تنہا محفل میں تری رسوا!!!
سال بھر ہونے کو آیا ہے۔۔۔آپ انتظار کریں مولوی صاحب کے ساتھ ،
ہم سوچ کر جواب دیتے ہیں ۔
جی جناب، مفتی صاحب نے تازہ گانا ارشاد فرما کر موتیے کے ہاروں کو بھی ادھر گھسیٹ لیا ہے۔اب صرف کباب کی کمی رہ گئی ہے۔
آج کباب کھلا دیا تو کل شباب کی آرزو کریں گے۔۔۔شاید بھیا کباب ہی لینے گئےہوں گے تاکہ کمی دور کی جا سکے ۔
ہماری طرف سے نہ ہی سمجھیں!!!اگر مفتی صاحب قبلہ اجازت دیویں تو ان کے لبوں پر پہنچنے والے اس گانے کی بھی لفظی تصویر کھینچی جاوے۔
اللہ معاف کرے جو ہم نے کبھو یہ گستاخی کی ہو!!!جی جناب، مفتی صاحب نے تازہ گانا ارشاد فرما کر موتیے کے ہاروں کو بھی ادھر گھسیٹ لیا ہے۔
یہ دو چیزیں کیا ہیں؟؟؟بھیا یہ بھی کوئی جگہ ہے ،
آپ ایسا کریں کہ کہنی اور انتظام فرمائیں ۔
اب انتظامیہ میں آپ ہوں گے تو انتظام بھی تو آپ کے ذمہ ہوں گا نا ۔یہ دو چیزیں کیا ہیں؟؟؟
کہنی تو ہم جانتے ہیں لیکن۔۔۔
کون سی انتظامیہ؟؟؟اب انتظامیہ میں آپ ہوں گے تو انتظام بھی تو آپ کے ذمہ ہوں گا نا ۔