سید عاطف علی
لائبریرین
ایسے اثاثے مثلا؟ایسے اثاثے ہونا چاہیئں کہ جن سے معقول اور مسلسل آمدنی ہوتی ہو
ایسے اثاثے مثلا؟ایسے اثاثے ہونا چاہیئں کہ جن سے معقول اور مسلسل آمدنی ہوتی ہو
جیسے عمارات، دوکانیں، گودام جنہیں کرایہ پر دیا جا سکے۔ یا اسی نوعیت کے کچھ اور اثاثے جو Passive income فراہم کر سکیں۔ایسے اثاثے مثلا؟
ایسے اثاثے ہوں تو ایک مدرسہ یا مسجد ہی نہ بن جائے ۔جیسے عمارات، دوکانیں، گودام جنہیں کرایہ پر دیا جا سکے۔ یا اسی نوعیت کے کچھ اور اثاثے جو Passive income فراہم کر سکیں۔
دو کے بجائے ایک ہو لیکن مالی طور پر مستحکم ہو وہ میرا خیال ہے کہ بہتر ہےایسے اثاثے ہوں تو ایک مدرسہ یا مسجد ہی نہ بن جائے ۔
درست لفظ چندا ہی ہے ۔ لغت دیکھی تھی میں نے تحریر ارسال کرنے سے پہلے۔ چندہ بھی کہا جاتا ہے البتہ ۔پہلے میں سمجھا شاید چاند کے بارے میں کچھ کہا جارہا ہے میرا خیال ہے درست لفظ چندہ ہے۔ چندا تو چاند کو کہتے ہیں۔ جیسے چندا ماموں دور کے۔
دونوں رخسار عنایت کریں اک اک بوسہکریم ببخشای بر حال بندہ
کہ ہستم اسیر کمیٹی و چندہ
سعدی بہ زبان اکبر
فرہنگ آصفیہ کے اس صفحے پر دونوں چندا اور چندہ موجود ہیں۔ ملاحظہ فرما لیں۔درست لفظ چندا ہی ہے ۔ لغت دیکھی تھی میں نے تحریر ارسال کرنے سے پہلے۔ چندہ بھی کہا جاتا ہے البتہ ۔
کس لغت میں دیکھا؟درست لفظ چندا ہی ہے ۔ لغت دیکھی تھی میں نے تحریر ارسال کرنے سے پہلے۔ چندہ بھی کہا جاتا ہے البتہ ۔
فیروز اللغات ہو گی۔ دنیا کی سب سے گھٹیا لغت۔کس لغت میں دیکھا؟
کس لغت میں دیکھا؟
مزے کی بات یہ ہے کہ دنیا کی سب سے گھٹیا لغت آپ کے موقف کی تائید کرتی ہے۔فیروز اللغات ہو گی۔ دنیا کی سب سے گھٹیا لغت۔
ریختہ اور یہ حکومتی لغت ان دونوں لغات کے مرتبین اور ان کی اہلیت کو میں اچھی طرح جانتا ہوں۔ ریختہ پر تو اب کچھ بہتر حال ہے مگر پہلے تو ہزار غلطیوں کی نشاندہی میں کرتا رہا ہوں۔ اور دوسری حکومتی لغت عقیل عباس جعفری صاحب اس کے کرتا دھرتا ہیں۔ ان کی بھی اہلیت کا اچھی طرح اندازہ ہے۔میں نے اردو لغت بورڈ کی لغت دیکھی تھی۔
چندہ کی اینٹری یوں ہے:
چَنْدَہ
رک : چندا (۲) .
چندا کی اینٹری یوں ہے۔:
چَنْدا
۱. وہ تھوڑی تھوڑی نقدی یا جن٘س وغیرہ جو کسی خاص کام (بیشر رفاہی کام) کے لیے مختلف لوگوں سے وصول ہو ، امداد ، عطیہ.
۲. بیمہ کی قسط جو حادثات سے حفاظت کے لیے ادا کی جاتی ہے.
۳. کسی اخبار یا رسالے کا سالانہ زر خرید یا ماہانہ سہ ماہی یا ششماہی قیمت.
۴. وہ رقم جو کسی انجمن ، سوسائٹی وغیرہ کو اس کے ممبروں یا معاونوں کی طرف سے مقرہ اوقات پر دی جاتی ہے.
۵. دان ، نذر ؛ محصول ، مالگزاری ، محکمۂ پولیس میں گھوڑوں کے لیے روپیہ.
----
ریختہ لغت پر بھی اسی طرح درج ہے۔
ریختہ والوں نے تو شعر بھی درج کیا ہے جو میں نے اوپر نقل کیا ہے۔
ریختہ پر غالباً یہ لغت ریپلیکیٹ کی گئی ہے۔ریختہ اور یہ حکومتی لغت ان دونوں لغات کے مرتبین اور ان کی اہلیت کو میں اچھی طرح جانتا ہوں۔ ریختہ پر تو اب کچھ بہتر حال ہے مگر پہلے تو ہزار غلطیوں کی نشاندہی میں کرتا رہا ہوں۔ اور دوسری حکومتی لغت عقیل عباس جعفری صاحب اس کے کرتا دھرتا ہیں۔ ان کی بھی اہلیت کا اچھی طرح اندازہ ہے۔
آرکائیو پر موجود ہےچونکہ فرہنگ آصفیہ وغیرہ آن لائن نہیں ہیں تو اُن تک رسائی آسان نہیں ہے۔
جی۔ لیکن ٹیکسٹ سرچ ایبل نہیں ہے۔آرکائیو پر موجود ہے
البتہ کبھی کبھی آصفیہ پر متوقع اور مطلوبہ الفاظ ملتے ہی نہیں ۔ کئی مرتبہ ایسا محسوس ہوا ۔آرکائیو پر موجود ہے
اصلاح کا شکریہ، میں نے تحریر اور عنوان میں تبدیلی کر دی ہے۔میرا خیال ہے درست لفظ چندہ ہے۔