زیک
مسافر
بلاتبصرہ: chickenpox - meaning in Urdu | Rekhta Dictionaryریختہ لغت پر بھی اسی طرح درج ہے۔
ریختہ والوں نے تو شعر بھی درج کیا ہے جو میں نے اوپر نقل کیا ہے۔
بلاتبصرہ: chickenpox - meaning in Urdu | Rekhta Dictionaryریختہ لغت پر بھی اسی طرح درج ہے۔
ریختہ والوں نے تو شعر بھی درج کیا ہے جو میں نے اوپر نقل کیا ہے۔
اور اس کی کیا کیا شکلیں ہو سکتی ہیں ؟
آئی بی ایف ٹی کے علاوہ !
ویسے میں یہ سمجھتا ہوں کہ مساجد اور مدارس کے پاس ایسے اثاثے ہونا چاہیئں کہ جن سے معقول اور مسلسل آمدنی ہوتی ہو۔ اور اس آمدنی سے مسجد یا مدرسے کے اخراجات چلائے جائیں۔
کیا یہ طریقہ مناسب ہے؟
مساجد کے لیے لیے وسائل حکومت کو ادا کرنے چاہئیں ۔چا ہے وہ سٹاف کی تنخواہیں ہوں یا بلوں کی ادائیگی ۔ویسے میں یہ سمجھتا ہوں کہ مساجد اور مدارس کے پاس ایسے اثاثے ہونا چاہیئں کہ جن سے معقول اور مسلسل آمدنی ہوتی ہو۔ اور اس آمدنی سے مسجد یا مدرسے کے اخراجات چلائے جائیں۔
کیا یہ طریقہ مناسب ہے؟
مساجد کے لیے لیے وسائل حکومت کو ادا کرنے چاہئیں ۔چا ہے وہ سٹاف کی تنخواہیں ہوں یا بلوں کی ادائیگی ۔
جب ستر سالوں سے خطبے حکومتی مرضی کے خلاف چل رہے ہیں تب کیا تیر مار لیا ہم نے ۔پھر تو وہ اپنی مرضی کا خطبہ بھی لکھ کر دیا کریں گے۔
جب ستر سالوں سے خطبے حکومتی مرضی کے خلاف چل رہے ہیں تب کیا تیر مار لیا ہم نے ۔
کیا بحثیت مجموعی ایک خطیب منبر کا حق ادا کر رہا ہے ؟
تناسب تقریبا ََ ؟کچھ لوگ
تناسب تقریبا ََ ؟
پھر تو وہ اپنی مرضی کا خطبہ بھی لکھ کر دیا کریں گے۔
ہماری حکومت کو ستر سال میں اتنا پتہ نہیں چل سکا کہ اسلام میں سود حرام ہے، اگر اُن کے ہاتھ میں سب معاملات آ گئے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔
endangered religionتناسب کی بات کریں گے تو بات بگڑ جائے گی۔ بہت سے لوگ تو دین کے نام پر وہ کچھ بیچ رہے ہیں جو دین کا حصہ ہی نہیں ہے۔
بہت ہی کم لوگ ایسے ہیں جو صرف قال اللہ اور قال الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کرتے ہیں۔ بہت قلیل ہیں۔ لیکن ہیں۔
گاؤں ، دیہاتوں میں تو امام مسجد ہی سب کے سب فرائض انجام دیتا ہے۔ وہی خطیب ہے، امام بھی وہی، بچوں کو قرآن پاک پڑھانے والا مولوی، ختم دلانے والا مولوی، نکاح پڑھانے والا نکاح خواں، موت و زندگی کے معاملات، تعویذ گنڈے کرنے والا بھی وہی اور لوگوں کو مذہبی معاملات میں راہنمائی دینے والا بھی وہی۔کیا بحثیت مجموعی ایک خطیب منبر کا حق ادا کر رہا ہے ؟
گاؤں ، دیہاتوں میں تو امام مسجد ہی سب کے سب فرائض انجام دیتا ہے۔ وہی خطیب ہے، امام بھی وہی، بچوں کو قرآن پاک پڑھانے والا مولوی، ختم دلانے والا مولوی، نکاح پڑھانے والا نکاح خواں، موت و زندگی کے معاملات، تعویذ گنڈے کرنے والا بھی وہی اور لوگوں کو مذہبی معاملات میں راہنمائی دینے والا بھی وہی۔
حالانکہ ان میں سے اکثر کے پاس دینی تعلیم نہیں ہوتی۔ قرآن پاک ناظرہ یا حفظ کیا ہوتا ہے بس۔ بعض کی تجوید بھی ٹھیک نہیں ہوتی۔ تنخواہ بے حد کم ہوتی ہے۔ کمیوں کے ساتھ ساتھ انھیں بھی سالانہ گندم اور چند چیزیں مل جاتی ہیں۔ یا موقع بہ موقع لوگ دیتے ہیں۔ نام کی عزت ہوتی ہے بس۔
ہاں کوئی کالم پڑھ لیں، کوئی پروگرام دیکھ لیں، کسی بھی گفتگو میں جب ان کا ذکر آئے گا تو عموماً تضحیک ہی ہوتی ہے۔
کسی ایسے اسلامی ملک کا نام بتا سکتے ہیں جہاں پر سود پر پابندی ہو؟
کیا اسلامی بنکنگ سود سے پاک ہے؟سنا یہ ہے کہ ایران اور سوڈان میں انٹرسٹ فری بینکنگ ہی کی اجازت ہے۔ باقی کچھ ممالک آہستہ آہستہ اسلامی بینکنگ کو فروغ دے رہے ہیں۔
بہتر ہو گا کہ آپ اس معاملے میں مولانا کی بجائے کسی عالم سے رجوع کریںدراصل یہ تو تعلیم کی کمی کی وجہ سے ہے۔
جمعے کے روز مولانا صاحب بتا رہے تھے کہ کے پی کے میں کوئی گاؤں ہے وہاں کہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جمعہ صرف شہر والوں پر فرض ہے اور گاؤں والے اپنی ظہر کی نماز ہی ادا کر لیں تو اُن کے لئے کافی ہے۔
بہت خوب۔ ایسا بھی ہوتا ہے؟چندے سے یاد آیا کہ ہمارے یہاں اسلام آباد میں ایسی مسجد بھی موجود ہے، جس کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد باہر یہ نوٹس لگا دیا گیاکہ ”مسجد کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، اب مزید چندہ کی ضرورت نہیں ہے۔“