سید عاطف علی
لائبریرین
بہت عمدہ ۔۔۔
اس دھاگے سے مجھے الیکٹرانک ٹائپ رائیٹرز یاد آگئے ۔
پھر ورڈ پراسیسرز (شاید ورڈ سٹار ) اور مائکرو سوفٹ آفس میں وغیرہ میں پروپورشنل سپیسنگ آنے لگی ۔ شاید 92 یا 93 کی بات ہے ۔
بہت عمدہ ۔۔۔
بے حد شکریہ! اس سے لائبریری کی کتابوں میں استفادہ کرنا ہے۔جی مہر نستعلیق میں کوئی انگریزی فانٹ موجود نہیں اس لئے وہاں ایسا کرنا ممکن تھا۔ جمیل نوری نستعلیق میں ایریل یا ٹائمز نیو رومن نامی انگریزی فانٹ موجود ہے جس کی وجہ سے یہ علامتیں بھی اسی انگریزی فانٹ میں ہیں۔ آپ پھر بھی تبدیلی چاہتے ہیں تو فانٹ کو فانٹ کریٹر میں کھول کر مہر نستعلیق والی علامات میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ خیر یہ فانٹ ریلیز کے وقت کر دوں گا آپ کیلئے۔
مجھے بھی یاد پڑتا ہے اردو کی کتابیں یا تو نسخ فونٹ میں ہوتی تھیں یا پھر نستعلیق میں لیکن جن الفاظ کے لگیچر موجود نہیں ہوتے تھے تو ان کو نسخ میں لکھا جاتا تھا۔ اس وقت میں سوچتا تھا کہ اس کی وجہ کیا ہے۔ اب لگ پتا گیا ہے۔بہت عمدہ ۔۔۔
اس دھاگے سے مجھے الیکٹرانک ٹائپ رائیٹرز یاد آگئے ۔
پھر ورڈ پراسیسرز (شاید ورڈ سٹار ) اور مائکرو سوفٹ آفس میں وغیرہ میں پروپورشنل سپیسنگ آنے لگی ۔ شاید 92 یا 93 کی بات ہے ۔
بہت اچھاماضی کی ریلیز کی طرح اس بار بھی فانٹ کے دو ورژن جاری ہوں گے۔ ایک اسپیس کرننگ والا اور دوسرا جس میں پورے فانٹ میں ایک جیسی کرننگ ہوگی۔
اگر زیادہ مسئلہ ہوا تو فیض لاہوری نستعلیق کا کیریکٹر فانٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔چونکہ وولٹ میں فونٹ کمپائل نہیں ہو رہا تھا اس لیے فی الحال کیریکٹرز کو غیر فعال کرکے صرف لگیچرز اور کرننگ ٹیبلز کے ساتھ کمپائل کیا ہے اس وجہ سے کچھ مسائل نظر آرہے ہیں
پکی بات ہے؟
سید ذیشان بھائی کی انتھک محنت اور کمال شفقت و رہنمائی کے بعد ہم بالآخر نستعلیق لگیچر فانٹس میں اپنی مرضی کی کرننگ دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس خوشی کے موقع پر اردو نستعلیق کے دو معروف فانٹس کے سادہ ورژن آپ کی ایجاد کردہ کرننگ الگوردھم پر اپلائی کر کے ریلیز کیے جا رہے ہیں۔ ابھی ان فانٹس کے کشیدہ ورژنز زیر تعمیر ہیں جنہیں مکمل کرتے ہی انشاءاللہ ریلیز کر دیا جائے گا۔
فانٹس کے سیمپل اور ڈاؤنلوڈ لنکس:
مجھے جمیل نوری نستعلیق کے قدیم اور جدید دونوں ہی ورژنز مختلف سافٹ وئیرز کے لیے بیک وقت استعمال کرنے ہیں۔ کیا دونوں ورژنز کو بیک وقت انسٹال کیا جاسکتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو طریقہ بتادیجیے۔ شکریہسید ذیشان بھائی کی انتھک محنت اور کمال شفقت و رہنمائی کے بعد ہم بالآخر نستعلیق لگیچر فانٹس میں اپنی مرضی کی کرننگ دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس خوشی کے موقع پر اردو نستعلیق کے دو معروف فانٹس کے سادہ ورژن آپ کی ایجاد کردہ کرننگ الگوردھم پر اپلائی کر کے ریلیز کیے جا رہے ہیں۔ ابھی ان فانٹس کے کشیدہ ورژنز زیر تعمیر ہیں جنہیں مکمل کرتے ہی انشاءاللہ ریلیز کر دیا جائے گا۔
فانٹس کے سیمپل اور ڈاؤنلوڈ لنکس:
جی آپ دونوں میں سے کسی ایک فانٹ کا نام تبدیل کر کے دونوں کو ایک ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔ فانٹ کا نام تبدیل کرنے کیلئے کوئی سا بھی فانٹ ایڈیڑ استعمال کریںمجھے جمیل نوری نستعلیق کے قدیم اور جدید دونوں ہی ورژنز مختلف سافٹ وئیرز کے لیے بیک وقت استعمال کرنے ہیں۔ کیا دونوں ورژنز کو بیک وقت انسٹال کیا جاسکتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو طریقہ بتادیجیے۔ شکریہ
سید ذیشان بھائی کی انتھک محنت اور کمال شفقت و رہنمائی کے بعد ہم بالآخر نستعلیق لگیچر فانٹس میں اپنی مرضی کی کرننگ دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس خوشی کے موقع پر اردو نستعلیق کے دو معروف فانٹس کے سادہ ورژن آپ کی ایجاد کردہ کرننگ الگوردھم پر اپلائی کر کے ریلیز کیے جا رہے ہیں۔ ابھی ان فانٹس کے کشیدہ ورژنز زیر تعمیر ہیں جنہیں مکمل کرتے ہی انشاءاللہ ریلیز کر دیا جائے گا۔
فانٹس کے سیمپل اور ڈاؤنلوڈ لنکس:
سنہ کو ٹھیک کر دیں گے۔ باقی مسائل کی سمجھ نہیں آئی۔ آپ یہ فانٹ کونسے پروگرام میں استعمال کر رہے ہیں؟ اگر ورڈ میں تو وہاں ٹھیک کام نہیں کریگا۔ لبرے آفس میں چیک کریں۔نئے نسخہ میں جو مسائل درپیش ہیں، انھیں اس تصویر میں ملاحظہ فرمائیں۔ نیز لائن ہائٹ کم ہونے کی وجہ سے بعض حرف کٹ رہے ہیں۔ سنہ کی علامت درست کام نہیں کر رہی ہے یعنی اعداد پہلے اور علامت بعد میں آرہی ہے۔
ورڈ میں۔سنہ کو ٹھیک کر دیں گے۔ باقی مسائل کی سمجھ نہیں آئی۔ آپ یہ فانٹ کونسے پروگرام میں استعمال کر رہے ہیں؟ اگر ورڈ میں تو وہاں ٹھیک کام نہیں کریگا۔ لبرے آفس میں چیک کریں۔
سنہ کے حوالہ سے بتا دیں کہ اسے کیسے لکھنا درست ہے؟ پہلے اعداد ٹائپ کرتے ہیں یا سنہ؟
ٹھیک ہے اس کو ورژن ۳ مطابق سیٹ کر دیتا ہوںورڈ میں۔
پچھلے ورژن میں سنہ کی علامت درست تھی۔ پہلے اعداد ٹائپ کیے جاتے ہیں، پھر علامت اور اس کے بعد عیسوی کا ہمزہ یا ہجری کا ھ۔
ابھی ابھی ہم نے دیکھا کہ کمپیوٹر پر ورژن 2 نصب ہے۔ ورژن 3 میں بھی یہ خامی موجود ہے۔ٹھیک ہے اس کو ورژن ۳ مطابق سیٹ کر دیتا ہوں
ماشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ زورکرننگ میں مزید اضافہ کرے۔سنہ کو ٹھیک کر دیں گے۔ باقی مسائل کی سمجھ نہیں آئی۔ آپ یہ فانٹ کونسے پروگرام میں استعمال کر رہے ہیں؟ اگر ورڈ میں تو وہاں ٹھیک کام نہیں کریگا۔ لبرے آفس میں چیک کریں۔
سنہ کے حوالہ سے بتا دیں کہ اسے کیسے لکھنا درست ہے؟ پہلے اعداد ٹائپ کرتے ہیں یا سنہ؟
آپ کی فرمائش پر اعداد، سنہ کا نشان اور ن غنہ فانٹ میں ٹھیک کر دیا ہے۔ اوپر موجود لنکس سے دوبارہ اتار کر چیک کر لیںورڈ میں۔
پچھلے ورژن میں سنہ کی علامت درست تھی۔ پہلے اعداد ٹائپ کیے جاتے ہیں، پھر علامت اور اس کے بعد عیسوی کا ہمزہ یا ہجری کا ھ۔