جاسم محمد
محفلین
جی آٹو کشیدہ کیلئے۔یا نئے ورژن کی ریلیز کے لئے علیحدہ دھاگہ کھولا جائے گا جیسا کہ ماضی میں کیا جاتا رہا ہے؟
کام تو کرتا ہے پر مسائل کافی ہیں۔ آپ چیک کر لیں۔کیا یہ فونٹ مائیکروسافٹ ورڈ میں کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہے؟
جی آٹو کشیدہ کیلئے۔یا نئے ورژن کی ریلیز کے لئے علیحدہ دھاگہ کھولا جائے گا جیسا کہ ماضی میں کیا جاتا رہا ہے؟
کام تو کرتا ہے پر مسائل کافی ہیں۔ آپ چیک کر لیں۔کیا یہ فونٹ مائیکروسافٹ ورڈ میں کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہے؟
اب یہ خامی نہیں رہیابھی ابھی ہم نے دیکھا کہ کمپیوٹر پر ورژن 2 نصب ہے۔ ورژن 3 میں بھی یہ خامی موجود ہے۔
سنہ کے حوالہ سے بتا دیں کہ اسے کیسے لکھنا درست ہے؟ پہلے اعداد ٹائپ کرتے ہیں یا سنہ؟
پہلے اعداد ٹائپ کیے جاتے ہیں، پھر علامت اور اس کے بعد عیسوی کا ہمزہ یا ہجری کا ھ۔
Several other special signs are written in association with numbers in the Arabic script. All of these signs can span multiple-digit numbers, rather than just a single digit. […] In the text representation they precede the sequence of digits that they span, rather than follow a base character, as would be the case for a combining mark.
اور ہم سارا کام ورڈ میں کرتے ہيں، اسی لیے مسائل درپیش ہیں۔کام تو کرتا ہے پر مسائل کافی ہیں۔ آپ چیک کر لیں۔
ورڈ سے لبرے آفس یا انڈیزائن پر شفٹ کر لیں اگر یہ فانٹ استعمال کرنا ہےاور ہم سارا کام ورڈ میں کرتے ہيں، اسی لیے مسائل درپیش ہیں۔
اس صورت میں عیسوی و ہجری ڈالنے کیلئے ہمیں آیت کے نشان کی الگ سے کوڈنگ کرنی پڑے گی۔ فی الحال اسی سے گزارہ کریںیونیکوڈ کے مطابق علامت پہلے آنی چاہیے اور اعداد بعد میں
نون غنہ جب کسی لفظ کے درمیان میں آئے تو اسے واضح کرنے کے لیے نون کے اوپر ایک چھوٹا سا بغیر نقطے کے نون ڈالا جاتا ہے۔ اس فانٹ میں اس چھوٹے سپرسکرپٹ نون غنہ کی علامت کو بھی شامل کر دیجیے۔آپ کی فرمائش پر اعداد، سنہ کا نشان اور ن غنہ فانٹ میں ٹھیک کر دیا ہے۔ اوپر موجود لنکس سے دوبارہ اتار کر چیک کر لیں
اس علامت کی کسی اور فانٹ سے سنیپ شاٹ دکھائیں۔ نیز اس کی یونیکوڈ ویلیو بھی بتا دیں۔نون غنہ جب کسی لفظ کے درمیان میں آئے تو اسے واضح کرنے کے لیے نون کے اوپر ایک چھوٹا سا بغیر نقطے کے نون ڈالا جاتا ہے۔ اس فانٹ میں اس چھوٹے سپرسکرپٹ نون غنہ کی علامت کو بھی شامل کر دیجیے۔
کیا لبرے آفس میں وہ تمام سہولتیں ہیں جو ایم ایس ورڈ میں ملتی ہیں؟ورڈ سے لبرے آفس یا انڈیزائن پر شفٹ کر لیں اگر یہ فانٹ استعمال کرنا ہے
ایرِئل فانٹ میں اس کی شکل ہے:اس علامت کی کسی اور فانٹ سے سنیپ شاٹ دکھائیں۔ نیز اس کی یونیکوڈ ویلیو بھی بتا دیں۔
القلم جوہر نستعلیق اس جدید ترین کرننگ پرنیا ریلیز:
اس کو کافی جینیرک کر دیا ہے۔ اب تک تین چار فانٹس پر ٹیسٹ ہو چکا ہے اور کافی اچھے ریزلٹ دیتا ہے۔ حروف کے لئے البتہ سیٹنگ فائل میں ایکسیپشن کا اضافہ کرنا پڑتا ہے۔Release v0.0.5 · sayedzeeshan/Kerning
Groups file made more generic. Changes to symbol processing: Extrapolation height set to 60% of max glyph height.github.com
القلم جوہرنستعلیق میں یہی تحریر: