قیصرانی
لائبریرین
انجن دو لیٹر ہے کہ زیادہ بڑا؟اعشاریہ والے نمبر انگریزی میں تائپ کرنے پڑتے ہیں ورنہ اردو میں لکھتے ہوئے ان کا وہی حشر ہوتا ہے۔
انجن دو لیٹر ہے کہ زیادہ بڑا؟اعشاریہ والے نمبر انگریزی میں تائپ کرنے پڑتے ہیں ورنہ اردو میں لکھتے ہوئے ان کا وہی حشر ہوتا ہے۔
یہ میری بیگم کی پریئس ہے سو صرف 1.8 لیٹر انجن ہے۔ میری گاڑی کا 3.5 لیٹر ہے۔انجن دو لیٹر ہے کہ زیادہ بڑا؟
اس انجن سائز کے ساتھ یہ اچھی مائلیج ہے۔ ویسے ڈرائیور پر زیادہ منحصر کرتی ہے۔ آپ نے ایک بار اپنی گاڑی کی پک شیئر کی تھی نا شاید؟یہ میری بیگم کی پریئس ہے سو صرف 1.8 لیٹر انجن ہے۔ میری گاڑی کا 3.5 لیٹر ہے۔
پریئس ہائبرڈ ہے اور کافی اچھی گیس مائلیج دیتی ہے۔اس انجن سائز کے ساتھ یہ اچھی مائلیج ہے۔
تصویر نظر نہیں آرہیمشن، سان انٹونیو
اب؟تصویر نظر نہیں آرہی