یہ محفل کے پراکسی کا مسئلہ لگتا ہے کہ اقتباس لیتا ہوں تو تصویر نظر آتی ہے اور پوسٹ کرتا ہوں تو غائب ہو جاتی ہےتصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔
ڈیٹا، ڈیٹا اور بگ ڈیٹآ!زیک بھائی!! آپ کتنا حساب کتاب رکھتے ہیں ہر چیز کا.. اتنے کلومیٹر، اتنی بلندی، اتنا ٹھنڈا، اتنا گرم، اتنا طول بلد، اتنا عرض بلد
ہم آپ کی ایسی لڑیوں کے پاس بھی نہیں پھٹکتے.. کون اتنی پیمائش کرے..
کہیں سنا تھا کہ اگر کسی گھڑ سوار کے مجسمے میں گھوڑا پچھلی دو ٹانگوں پر کھڑا ہو تو یہ سوار کے شہید ہونے کی علامت ہے۔ اور اگر گھوڑے کی ایک ٹانگ اٹھی ہو تو زخمی ہونے کی علامت ہے۔جیکسن سکوائر میں میجر جنرل (بعد میں صدر) اینڈریو جیکسن کا مجسمہ
ایسا کئی بار سنا ہے لیکن کچھ تحقیق کی تو صحیح نہیں لگاکہیں سنا تھا کہ اگر کسی گھڑ سوار کے مجسمے میں گھوڑا پچھلی دو ٹانگوں پر کھڑا ہو تو یہ سوار کے شہید ہونے کی علامت ہے۔ اور اگر گھوڑے کی ایک ٹانگ اٹھی ہو تو زخمی ہونے کی علامت ہے۔
کیا واقعی ایسا کچھ ہے ؟