کیوں غلط طریقہ بتایا تھا کیاااااااااااااااااااااااااا؟
کھوکھر محفلین فروری 26، 2013 #348 آپس کی بات ہے میں آج کل کچھ نہیں بناتا شکر ہے پکا پکایا سامنے آجاتا ہے
کھوکھر محفلین فروری 26، 2013 #351 شمشاد نے کہا: مزے کی بات بتاؤں، کبھی کبھار خود بھی بنانا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بعد کے وقت کے لیے تیاری کرنی چاہے پہلے سے ہی ؟؟
شمشاد نے کہا: مزے کی بات بتاؤں، کبھی کبھار خود بھی بنانا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بعد کے وقت کے لیے تیاری کرنی چاہے پہلے سے ہی ؟؟
سیماب محفلین فروری 26، 2013 #357 کھوکھر نے کہا: مفت چیز کی کوئی قدر ہی نہیں کرتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو آپ کر لیں نا
سیماب محفلین فروری 26، 2013 #359 کھوکھر نے کہا: جب کوئی نہیں کرتا تو میں کیوں کروں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اففففففففففففف تو آپ بھی ناقدرے ہو
کھوکھر نے کہا: جب کوئی نہیں کرتا تو میں کیوں کروں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اففففففففففففف تو آپ بھی ناقدرے ہو