سیما علی
لائبریرین
بھیا ہم تو بینکر ہیں۔۔کہیں وہ آپ تو نہیں.........؟
بھیا ہم تو بینکر ہیں۔۔کہیں وہ آپ تو نہیں.........؟
شکر ہے جلدی پتہ چل گیا۔ ویسے خود سے پتہ چلا یا کسی نے بتایا؟اپس کی بات ہے مجھے کل ہی پتا لگا شمشاد بھائی کی پہچان اُن کا اوتار ہے
بھیا ابھی بھی جلدی پتہ چلاشکر ہے جلدی پتہ چل گیا۔ ویسے خود سے پتہ چلا یا کسی نے بتایا؟
میں نے اپ کا نام لیا تو نہیں پہچانے جب اپ کا اوتار کا کہا تو پہچانےشکر ہے جلدی پتہ چل گیا۔ ویسے خود سے پتہ چلا یا کسی نے بتایا؟
آپی پیر و مرشد مشتاق احمد یوسفی مرحوم کو اللہ تعالٰی نے چار بچوں سے نوازا تھا۔ دو بیٹے اور دو بیٹیاں۔ بڑے بیٹے کا نام ارشد یوسفی اور چھوٹے کا سروش یوسفی ہے۔ بڑی بیٹی کا نام رخسانہ اور چھوٹی کا سیما ہے۔ ساری اولاد شادی شدہ ہے۔ دونوں بیٹے انجینئر جب کہ دونوں بیٹیاں ڈاکٹر ہیں۔ ارشد یوسفی الیکٹریکل انجینئر ہیں اور اپنے بچوں کے ساتھ امریکہ میں مقیم ہیں۔ جب کہ سروش میکنیکل انجینئر ہیں اور والد کے ساتھ ہی رہے۔ بڑی بیٹی لیڈی ڈاکٹر رخسانہ مانچسٹر کے قریب ایک سرکاری ہسپتال میں ایم آر سی پی اور ان کے شوہر وہیں جنرل فزیشن ہیں۔ چھوٹی بیڈی لیڈی ڈاکٹر سیما ماہر امراض جلد ہیں اور کراچی ہی کے ایک ہسپتال میں کنسلٹنٹ ہیں۔اچھا بھیا یہ ہماری نظر سے نہیں گذری ۔۔
یہ تم کس سے میری بات کر رہی تھیں جو مجھے میرے نام سے نہیں پہچانتا اور میرے اوتار سے پہچانتا ہے؟میں نے اپ کا نام لیا تو نہیں پہچانے جب اپ کا اوتار کا کہا تو پہچانے
بہت شکریہ بھیا شئیرنگ کے لئیے۔یہ کتاب یوسفی صاحب کی زندگی پہ ہے کسکی لکھی ہے ۔۔آپی پیر و مرشد مشتاق احمد یوسفی مرحوم کو اللہ تعالٰی نے چار بچوں سے نوازا تھا۔ دو بیٹے اور دو بیٹیاں۔ بڑے بیٹے کا نام ارشد یوسفی اور چھوٹے کا سروش یوسفی ہے۔ بڑی بیٹی کا نام رخسانہ اور چھوٹی کا سیما ہے۔ ساری اولاد شادی شدہ ہے۔ دونوں بیٹے انجینئر جب کہ دونوں بیٹیاں ڈاکٹر ہیں۔ ارشد یوسفی الیکٹریکل انجینئر ہیں اور اپنے بچوں کے ساتھ امریکہ میں مقیم ہیں۔ جب کہ سروش میکنیکل انجینئر ہیں اور والد کے ساتھ ہی رہے۔ بڑی بیٹی لیڈی ڈاکٹر رخسانہ مانچسٹر کے قریب ایک سرکاری ہسپتال میں ایم آر سی پی اور ان کے شوہر وہیں جنرل فزیشن ہیں۔ چھوٹی بیڈی لیڈی ڈاکٹر سیما ماہر امراض جلد ہیں اور کراچی ہی کے ایک ہسپتال میں کنسلٹنٹ ہیں۔
آپی یہ ایک چھوٹی سی کتاب ہے "اقوال یوسفی" کے نام سے اور اس کو ڈاکٹر مظہر احمد نے ترتیب دیا ہے۔بہت شکریہ بھیا شئیرنگ کے لئیے۔یہ کتاب یوسفی صاحب کی زندگی پہ ہے کسکی لکھی ہے ۔۔
ضرور بھیجے گا بھیا۔۔ ہم نے کہیں پڑھا کہ کسی نے اُنکے نام سے کچھ غیر مَطبُوعہ چیزیں کچھ اپنی طرف سے ردوبدل کرکے چھپوایا ہے۔۔۔جس پہ ناقدین کے اعتراضات ہیں۔۔آپی یہ ایک چھوٹی سی کتاب ہے "اقوال یوسفی" کے نام سے اور اس کو ڈاکٹر مظہر احمد نے ترتیب دیا ہے۔
میں اس کتاب میں سے "اقوال یوسفی" ٹائپ کر رہا ہوں۔ جب مکمل ہو جائیں گے تو شریک محفل کروں گا۔
آپ کو ایک واٹس ایپ ربط بھیجوں گا، وہ سبسکرائب کر لیں۔ اس میں اتنی کتابیں آتی ہیں کہ بتا نہیں سکتا۔
جوائن کرلیا بھیا۔۔۔۔۔بھیج دیا۔ بلکہ یہ کتاب بھی بھیج دی۔
یہ جو گروپ جائن کرنے کے لیے کہا ہے، یہ ماجد صاحب عرف چاند بابو چلا رہے ہیں۔ میرے بڑے اچھے دوست ہیں۔
اردو محفل کے بھی رکن رہے ہیں۔ آجکل اردو محفل کی طرح کا ہی اپنا ایک فورم "اردو نامہ" کے نام سے بنایا ہوا ہے، وہ چلا رہے ہیں۔
سیس سے اپ کی بات کر رہی تھی وہ بھی تو اس محفل کی میمبر جو رہے چوکی ہے اس لیے اپ کے اوتار سے پہچانی وہیہ تم کس سے میری بات کر رہی تھیں جو مجھے میرے نام سے نہیں پہچانتا اور میرے اوتار سے پہچانتا ہے؟
جی مصروف تو بہت رہتی ہے وہ پر یہاں ائے تو وقت میلتا ہے پر جب ڈرامہ دیکھنے سے فرست نہیں میلتی ان کواو اچھا یہ بات تھی۔
وہ کیوں نہیں آتیں اردو محفل میں؟ کیا شادی کے بعد بہت زیادہ مصروف ہو گئی ہیں؟