تبسم
محفلین
اب اندازہ کیسے نہیں ہوتا ادھا نام سیم جو ہےلیکن مجھے پہلے ہی اندازہ ہوگیا تھا
اب اندازہ کیسے نہیں ہوتا ادھا نام سیم جو ہےلیکن مجھے پہلے ہی اندازہ ہوگیا تھا
جی اسی وجہ سے پتہ چل گیا تھااب اندازہ کیسے نہیں ہوتا ادھا نام سیم جو ہے
چلیں فیس بک ہر ہی میسج کرتی ہوں آیڈیبتا دو، بتا دو، سچ میں بڑا ثواب ہو گا۔
بھول گئی تھی ابھی کر رہی ہوںکر دیا کہ ابھی انتظار کروں؟
اب تک تو مل ہی گئی ہوگیکر دیا کہ ابھی انتظار کروں؟
جی ابھی شاید آپ آیڈ بھی ہو اس کی فرینڈ لسٹ میںمل تو گئی ہے لیکن ملاقات نہیں ہوئی ابھی تک۔
یہ لو یہ بھی آ گئی۔ کیسی ہو تبسم؟ مکھی بننے کا تجربہ کیسا رہا؟یہ آپس میں کیا باتیں ہو رہی ہیں
اُن دنوں کی باتیں ہیں مجھے کیسے پتہ ہو گایہ تو آپ کی سیماب جی اور شمشاد بھائی کی آپس کی بات ہورہی ہے پھر آپ کو کیوں نہیں پتہ
بنایا کس نے تھایہ لو یہ بھی آ گئی۔ کیسی ہو تبسم؟ مکھی بننے کا تجربہ کیسا رہا؟