اب اسانی سے لیکھی جارہی ہےاس اب کیا محسوس کرتی ہو؟ با آسانی لکھ لیتی ہو کیا؟
Tab likh bhi nahi pa rahi kuch aysa likh rahi thiاردو تو لکھ لیتی ہو لیکن گرائمر کی اتنی غلطیاں کرتی ہو اہ اردو زبان سسکیاں لینے لگتی ہے۔
تو پھر اب کیسے لیکھی گئی تھیاردو محفل میں تو کبھی بھی رومن اردو نہیں لکھی گئی۔
اپس کی بات ہے ہاہاہاہا ہاہا ابھی میرے کچھ سمجھ نہیں ارہامیرا مطلب تھا کہ اردو محفل پر رومن اردو میں کبھی اراکین نے مراسلے نہیں لکھے۔
تمہیں کتنی دفعہ بتایا ہے کہ "لیکھی" نہیں "لکھی" ہوتا ہے۔
آپکی ہاہا ہاہا سے رجکماری جی یاد آگیں ۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہا
اس کا بھی آجکل ہر ٹی وی اسٹیشن سے ہاہاہاہا نشر ہو رہا ہے۔آپکی ہاہا ہاہا سے رجکماری جی یاد آگیں ۔۔
درست کہا بھیا آپ نے بالکل ہی کھسک گئی ہیں۔۔۔۔اس کا بھی آجکل ہر ٹی وی اسٹیشن سے ہاہاہاہا نشر ہو رہا ہے۔
کہاں کی محفل کی یا کہی اور کیآپکی ہاہا ہاہا سے رجکماری جی یاد آگیں ۔۔
یہ محفل کی راجکماری نہیں، کہیں اور کی ہے۔کہاں کی محفل کی یا کہی اور کی
اپس کی بات ہے کل میں زہنی طور پر بہت زیادہ پریشان تھی اس لیے کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا تھامجھ لگتا ہے تمہاری اوپر کی منزل ویسے ہی خالی ہے۔ اگر واقعی ایسا ہے تو کیسے کچھ سمجھ میں آئے گا۔