آپس کی باتیں دوسری لڑی

شمشاد

لائبریرین
رجسٹر میرے پاس ہے۔

پہلے دفتر میں رکھا تھا تو کینٹین والی مائی صاحبہ اٹھا کر لے گئی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اردو محفل کے اسکول کی کینٹین والی مائی تھی اور کینٹین میں پکوڑے بھی بنا کر بیچا کرتی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ ملے بھی سہی۔
عرصہ ہوا کہہ کر گئی تھی ابھی آتی ہوں اور اس کی ابھی تک "ابھی" نہیں ہوئی۔
 
Top