تبسم
محفلین
ہاہاہاہا اور وہ کچھ مجھے پتا ہیںاچھا میرے اتنے نام ہیں میں نے کبھی غور ہی نہیں کیا اور کچھ کا آپ کو ابھی تک پتا بھی نہیں ہے
ہاہاہاہا اور وہ کچھ مجھے پتا ہیںاچھا میرے اتنے نام ہیں میں نے کبھی غور ہی نہیں کیا اور کچھ کا آپ کو ابھی تک پتا بھی نہیں ہے
اچھا پر آپ کا نام شمشاد ہی ہے یا کچھ اور ہےمیری آئی ڈی میرا نام ہی ہے۔ اس کو ڈھونڈنا کون سا مشکل کام ہے۔
چپکے سے بتا نی ہے نا تو کان میں بتاؤں گی پر ایسے ہی نہیں بھائی کچھ ریشوت دے نی ہو گی آپ کو
یہی نام ہے میرا۔اچھا پر آپ کا نام شمشاد ہی ہے یا کچھ اور ہے
وہی ہے۔پہلے آپ کی آئیڈی تو پتہ چلے کیونکہ مجھے تو شمشاد خان کے نام سے پتہ ہے جس میں بچہ سلطان راہی بناہوا ہے
میں تو چپکے سے کہے رہی ہوںآہستہ بولو، رمضان شریف میں رشوت کی باتیں کر رہی ہو۔ سخت گناہ ملے گا تمہیں۔
اس کے آگے پی چھے کچھ نہیں ہےیہی نام ہے میرا۔
کہاں چپکے سے کہہ رہی ہو، سب کے سامنے تو کہہ رہی ہو۔میں تو چپکے سے کہے رہی ہوں
آگے میری خاتون اول ہے اور پیچھے میرے بچے ہیں۔اس کے آگے پی چھے کچھ نہیں ہے
شمشاد بھائی بچہ کون ہے ؟وہی ہے۔
جی نہیں میرے پاس نہ آپ کی آئیڈی تھی ناہی سیماب جی کی بس ویسے ہی ڈھونڈ لی تھیآپ کے لئے کونسی مشکل کی بات تھی جی آپ کے پاس آئی ڈی موجود ہو گی تو تلاس کر نا کون سا مشکل کام ہو تا ہے کسی کو بھی
مجھے تو کوئی بھی آئی ڈی نہیں ملی۔جی نہیں میرے پاس نہ آپ کی آئیڈی تھی ناہی سیماب جی کی بس ویسے ہی ڈھونڈ لی تھی
میری تو پینچ جانی چاہیے تھی چیک کریںمجھے تو کوئی بھی آئی ڈی نہیں ملی۔
کم از کم مجھے تو دیکھا ہوگا فیس بک پر لڑئیے میںمجھے تو کوئی بھی آئی ڈی نہیں ملی۔