آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مطلب یہ کہ تھوڑی ادھر سے ڈنڈی ماری، تھوڑی اُدھر سے ڈنڈی ماری اور محفل کے لیے وقت نکال لیا۔
 
مقدس

لائبریرین
وہ تو بالکل کرتی ہوں
سب کام بالکل ٹائم پر ہوتے ہیں
پہلے اندازہ نہیں ہوتاتھا کہ کتنا وقت لگے گا ہر کام میں
پر اب عاست ہو گئی ہے ناں :)
 
عسکری

معطل
کیا ہو گا اس دنیا کا ؟o_O لوگ پیسا اکٹھا کرتے ہیں پھر استمال نہیں کر پاتے لوگ گھر بناتے ہیں استمال کوئی اور کرتا ہے ۔ لوگ بچوں کی خآطر 20 سال پریشانیاں جھیلتے ہیں وہی بچے ان کو چھوڑ دیتے ہیں :eek:

کیا ہی اچھا ہو بندہ آزاد کسی جنگل میں جا بسے کہیں دور جہاں انسان نما جانور نا ہوں :bighug:
 
شمشاد

لائبریرین
لے دس، پیسہ اکٹھا کر کے استعمال کیوں نہیں کر سکتے۔ اب زرداری کو دیکھو ناں، پیسہ اکٹھا بھی کر رہا ہے اور خود بھی استعمال کر رہا ہے اور بچے بھی استعمال کر رہے ہیں۔ اسے کیا ضرورت ہے کسی جنگل میں جا بسنے کی؟
 
فہیم

لائبریرین
میں بھی :confused2: ہی ہوں کہ فہیم نے ایسا کیوں کہا؟

وہ یوں کہا کہ یہ سب بندے آج کل بہت ہی کم کم دکھائی دیتے ہیں۔

مقدس بھی پہلے جیسے نہیں آتی بزی رہتی ہے۔
بقول آپ کے فیصل آباد والی پارٹی، تو وہ بھی اپنے امتحانوں میں مصروف ہونے کی وجہ سے گم ہیں۔
خود میں بھی اب اتنا ایکٹو نہیں
رہا زین تو زین بھی اب پہلے کی طرح نہیں رہا :)

تو اس طرح تو سب ہی چلے ہوئے کارتوس ہوئے نہ :)
 
تبسم

محفلین

یہ چل ہی نہیں رہے تو کاتوس کہاں سے ہوں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top