آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
صرف پانی :eek:

کم از کم اس میں چائے کی پتی ہی ڈال کر لے آتی۔
آپ اب تک ایک گلاس ہی نہیں پئے بھائی میں نے تو 3 bottils خالی کر دئے ہیں اور 4 ادھا ہو گیا ہے بھائی
یہ لیں چائے
2uynbxu.png
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں بخار ہے، تمہیں ٹھنڈے گلاس کے دس گلاس پانی پینا چاہیے۔

میں نے تو چائے ہی پینی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس سے زیادہ بولنا بھی نہیں، نہیں تو طبیعت پھر سے خراب ہو جائے گی۔

ہاں میں تین حروف ہوتے ہیں، اگر "جی" کہتی تو ایک حرف کی بچت ہو جاتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ رواج ہی ہے ناں کہ تمہارے ہاں کسی بھی بات پر ہاں کہتے ہیں اور جی کہنے کو بُرا سمجھتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں رواج ہی ہے کہ جی کہتے ہیں اور ہاں کہنے کو بُرا سمجھتے ہیں۔
 

تبسم

محفلین
یہ رواج ہی ہے ناں کہ تمہارے ہاں کسی بھی بات پر ہاں کہتے ہیں اور جی کہنے کو بُرا سمجھتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں رواج ہی ہے کہ جی کہتے ہیں اور ہاں کہنے کو بُرا سمجھتے ہیں۔
برا نہیں سمجھ تے ہیں بھائی جی کہیں تو کہتے ہیں اسکا کیا مطلب لیں ہم کے کرو گی کے نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا لگتا ہے ناں جی کہتے ہوئے۔

ہمارے ہاں کوئی بچہ اگر ہاں میں جواب دے تو اسے پیار سے سمجھاتے ہیں کہ ہاں نہیں جی کہتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top