آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
میٹھائی میں گُلاب جامن ہی کھاؤں گی ۔اور ایسکرم بھی چاہیے مجھے
ہائیں۔ اچھا تو یہ لو۔
گلاب جامن
gulab.jamun.jpg
آئسکریم
Home-made-chocolate-ice-cream-recipe.jpg
اب خوش؟
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ایک تو پاکستان جیت رہی تھی دوسرا مجھے اشتیاق بھائی سے ٹریٹ لنی تھی اس لے غصہ میں ہو نے کا ناٹک کیا تھا :D اور ہو گئی پارٹی:angel:
ٹریٹ تو وہ ہو گی جب پاکستان یہ ٹائٹل جیت کر آئے گا۔ پھر مرغ مسلم اور بہت کچھ ہو گا۔ :):):)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ایسا آپ کہیں تو مجھے بھی تو کہنا چاہئے نا انڈیا جیت جائے:)
حیرت ہے بھئی انڈیا تو اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ اب بھلا کیسے جیتے گا۔ ویسے لاسٹ میچ انڈیا اور ساؤتھ افریقہ کا تھا ۔ انڈیا ایک سکور سے جیت بھی گیا مگر سیمی فائنل میں نہ جا سکا۔
 
تبسم

محفلین
حیرت ہے بھئی انڈیا تو اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ اب بھلا کیسے جیتے گا۔ ویسے لاسٹ میچ انڈیا اور ساؤتھ افریقہ کا تھا ۔ انڈیا ایک سکور سے جیت بھی گیا مگر سیمی فائنل میں نہ جا سکا۔
ہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہا مجھے پتا ہی نہیں تھا :laughing::laughing::laughing: کوئی بھی جیتے مجھے اس سے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top