آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
بات تو پھر بھی وہیں ہے احساس کی ۔
نہیں بھائی کھیل کو اینا بھی آپنے اُپر سوار نہیں کر نا چاہئے کھیل ہی تو ہے آج ہار گئی ہے تو کل جیت بھی جائے گی ہمارے ہارنے کی وجہہ سے تو دوسری ٹیم جیتی ہے نا کوئی بھی اتنا ہارسکتا ہے کیا بتائیں:laugh:
 

اشتیاق علی

لائبریرین
نہیں بھائی کھیل کو اینا بھی آپنے اُپر سوار نہیں کر نا چاہئے کھیل ہی تو ہے آج ہار گئی ہے تو کل جیت بھی جائے گی ہمارے ہارنے کی وجہہ سے تو دوسری ٹیم جی ہے نا کوئی بھی اتنا ہارسکتا ہے کیا بتائیں:laugh:
یہ بات تو ہے۔ :):):)
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں کیا معلوم کہ کھیلوں میں کیا ہوتا ہے، کھیلوں میں جیتنے کے لیے جان توڑ کوشش کرتے ہیں اور ہار جائیں تو پھر نہ پوچھو کہ کیا حال ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کبڈی بھی کھیلتی رہی ہو؟ میں نہیں مان سکتا۔

کبڈی تو خاص جوانوں کا کھیل ہے اور خاص کر پنجاب کا۔ اور یہ کھیل تو یہاں کی لڑکیوں نے کبھی نہیں کھیلا۔

اب پتہ نہیں تم کبڈی کس کھیل کو کہہ رہی ہو؟
 

تبسم

محفلین
کبڈی بھی کھیلتی رہی ہو؟ میں نہیں مان سکتا۔

کبڈی تو خاص جوانوں کا کھیل ہے اور خاص کر پنجاب کا۔ اور یہ کھیل تو یہاں کی لڑکیوں نے کبھی نہیں کھیلا۔

اب پتہ نہیں تم کبڈی کس کھیل کو کہہ رہی ہو؟
پتا ہے بھائی آپ لوگوں کے یہاں لڑکیاں نہیں کھیلتیں ہیں پر ہمارے یہاں تو اسکول میں 5 ،6 کلاس کے بچوں کو بھی کھلا تے ہیں
 

تبسم

محفلین
اچھا تو کیسے کھیلتے ہیں کبڈی؟ ذرا بتاؤ تو سہی۔
یہ دیکھ لیں
2dukns.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top