کوئی بات نہیں ایسی کوئی اہم بات نہیں تھی۔م۔اوراء نے کہا:قیصرانی نے کہا:کچا بینگن تو دو سال پہلے کھایا تھا۔ پکا ہوا اچھا نہیں لگتا۔ پکوڑوں میں پچھلے سے پچھلے رمضان میںکھایا تھا۔
ماوراء آ بھی جائیں۔
بےبی ہاتھی
~~
قیصرانی، کیا آپ رضوان کو بتا سکتے ہیں کہ میں نے ان کی کوئی بات نہیں پڑھی۔ ؟
~~
[rainbow:13dfa63c74]کامیابی تمہارے قلم اور قدم چومے[/rainbow:13dfa63c74]قیصرانی نے کہا:وہ سے مراد جو بھی آجائیں۔
کیسے باجو؟
بےبی ہاتھی
(میں تو سونے چلا کہ کل فائنل ٹیسٹ ہے کورس کا، دعا کیجئے گا باجو اور دیگر ممبران بھی)