آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
رضوان بھائی، ماوراء نے آپ کی کوئی بات نہیں پڑھی۔
ٹھیک ہے ماوراء؟
بےبی ہاتھی
 

جیہ

لائبریرین
صحیح کہا آپ نے رضوان بھائی مگر مجھے یاد نہیں کہ کبھی 12 بجے سے پہلے سوئ ہوں
 

رضوان

محفلین
م۔اوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
کچا بینگن تو دو سال پہلے کھایا تھا۔ پکا ہوا اچھا نہیں لگتا۔ پکوڑوں میں‌ پچھلے سے پچھلے رمضان میں‌کھایا تھا۔
ماوراء آ بھی جائیں۔
بےبی ہاتھی

~~
قیصرانی، کیا آپ رضوان کو بتا سکتے ہیں کہ میں نے ان کی کوئی بات نہیں پڑھی۔ ؟

~~
کوئی بات نہیں ایسی کوئی اہم بات نہیں تھی۔ :)
 

فریب

محفلین
ماشاءاللہ کافی رونق لگی ہوئی ہے محفل پر
پاکستانی بھائی آپ بھی لگائیں ناں چکر یہاں کا
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان بھائی آپ کا پیغام مل گیا، حسبِ سہولت پوسٹ کرتا رہوں گا۔

اب سارا اٹک سے :wink:
 

ماوراء

محفلین
~~
سارا تو چلی گئی ہے۔ لیکن شمشاد بھائی وہ تو ٹیکساس میں ہوتی ہے۔

اب کوئی واقعی اچھا سا آ جائے۔
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
وہ سے مراد جو بھی آجائیں۔ :)
کیسے باجو؟
بےبی ہاتھی
(میں تو سونے چلا کہ کل فائنل ٹیسٹ ہے کورس کا:)، دعا کیجئے گا باجو اور دیگر ممبران بھی)
 

رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
وہ سے مراد جو بھی آجائیں۔ :)
کیسے باجو؟
بےبی ہاتھی
(میں تو سونے چلا کہ کل فائنل ٹیسٹ ہے کورس کا:)، دعا کیجئے گا باجو اور دیگر ممبران بھی)
[rainbow:13dfa63c74]کامیابی تمہارے قلم اور قدم چومے[/rainbow:13dfa63c74]
 

فریب

محفلین
یہی تو باتیں ہو رہی ہیں کہ اب کس سے بات کریں اور کیا بات کریں
اب شمشاد بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی خاص نہیں، یہ “ آنے والا کون“ کا نیا ورژن ہے۔

اب فریب کی باری فریب دینے کی۔
 

فریب

محفلین
جی میں تو کب سے فریب دے رہا ہوں مگر کوئی فریب میں آتا ہی نہیں
اب نبیل بھائی
 

رضوان

محفلین
فریب کسی بھولے بھالے کو فریب دو نبیل تھوڑی آئے گا جھانسے میں
ظفری کو گھیرتے ہیں ابھی بالکا سا تو ہے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہوا ہے، تو میں تو فریب میں نہیں آنے کا، تین تو ابھی بھی گنوا سکتا ہوں

صدر گھاٹ، گولندو گھاٹ، فریدپور گھاٹ، تینوں علاقے بنگلہ دیش میں ہیں۔

رضوان کیا آپ نے “ زرگزشت “ پڑھی ہوئی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top