ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:بہت عرصے سے بڑی سسٹر بلارہی ہیں ، سب ہو آتے ہیں اک میں نیہں جا سکی ،اب کے وہ بڑے غصے اور ناراضگی کی حالت میں ہیں کہ یہ جان بوجھکر آتی نہیں اب کے امی نے بھی لتاڑا ہے اسی بات پر ، اور ویسے بھی میں سوچ رہی تھی کہ کبھی فرصت سے آرام سے بچوں کو بھی لے کر جاؤں بہن کے بھی رہوں اور عمرہ بھی کر آؤں ، اور اب تو عمرہ کرنے کی اک دم سے دل میں خواہش تیز ہوگئی ہے کہ کرنا ہی چاہئی بلائیں ، آفتوں سے بندہ بچا رہتا ہے ،
اس لئے سوچا دسمبر میں جاؤں گرمی تو نہ ہوگی نہ ، سو بندہ آرام سے کر لیتا ہے ،
~~
جب جائیں مجھے بتا کر جانا۔ میں نے دعاؤں کی لسٹ بنا کر دینی ہے۔
اب محب
~~
ہاں ضرور بناکے دینا ، میں نے تو دسمبر میں ابھی سوچا ہی تھا کہ سب نے شور ڈال دیا گبھر ا کے کہ دسمبر میں کیسے جا سکتی ہوں تب اب دیکھوں جب بھی خدا کو منظور ہوا حج سے پہلے یا بعد میں جانا تو ہے ہی ،