ارے کیا صیح اندازہ لگایا آپ نے بھی شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ویسے کل میں نے آپ کے لیئے “شاعری آپ کی پسند کی “ پر ایک غزل پوسٹ کی تھی ۔ محب بھائی کو تو بہت پسند آئی ۔دیکھیں آپ کو کیسی لگتی ہے ۔شمشاد نے کہا:شاعری میں مصروف ہوں گے، اتنے میں اعجاز بھائی چکر لگا جائیں۔
ظفری نے کہا:ارے کیا صیح اندازہ لگایا آپ نے بھی شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ویسے کل میں نے آپ کے لیئے “شاعری آپ کی پسند کی “ پر ایک غزل پوسٹ کی تھی ۔ محب بھائی کو تو بہت پسند آئی ۔دیکھیں آپ کو کیسی لگتی ہے ۔شمشاد نے کہا:شاعری میں مصروف ہوں گے، اتنے میں اعجاز بھائی چکر لگا جائیں۔
بوچھی نے کہا:نہیں میری چٹھی ِ حس مجھے کچھ اور بتاتی ہے ۔ خیر ،
~~شمشاد نے کہا:فی الحال تو میری چھٹی حِس صحیح کام کر رہی ہے۔
جو میں نے بتایا تھا وہ کیا غلط تھا؟
اب بے شک ظفری آ جائیں۔
استادٍ محترم ہفتے کے دن تک تو دو دن باقی ہیں، اگلے ہفتے کو اگر جمعہ سے شروع مانیں تو پھر اسے ایک دن دیر ہے، اگر اتوار سے مانیں تو تین دن۔ ویسے ابھی ٹھیک ساتویں دن میں سکول سے فارغ ہو جاؤںگااعجاز اختر نے کہا:بہت دیر ہو گئ یہاں پہنچنے میں۔ در اصل جب ڈیڑھ دن بعد لاگ ان کریں تو کم از کم سات سو پیغامات ضرور ہوتے ہیں۔
قیصرانی۔ اگلے ہفتے میں کتنے دن باقی ہیں؟
بوچھی نے کہا:ٹھیک ہے مجھے پندرہ دن پہلے بتائے کا ، میں نے اپنے کچھ ریڈی میڈ سوٹ ، اور کچھ لے کر درزی سے سلوا کے ساتھ میں دوپٹے پیکو کرا کے ، ریڈی کروانے ہیں اور یہ سارے کام میری سسٹر کرے گی جو اسلام آباد میں ہیں ، بکس بھی وہی لوگ بائے کریں گے جب سب کچھ ریڈی ہوگیا تو آپکے گھر کوئی نہ کوئی پہنچا جائیں گے ،
پر مجھے یاد دہانی کرواتے رہئیے گا زیبر کے آنے میں اتنے دن رہ گئے ہیں وغیرہ وغیرہ ،
پھر میں ان سب کو جلدی ڈالا کروں گی تب ہی کپڑے تیار کر کے پہنچا سکیں گے نہ ، ۔