آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

پیو کے سروے میں متعدد سوالات پو چھے گئے ان میں سے ایک اہم سوال یہ بھی تھا کہ:
آپ کے نزدیک آپکی قومی شناخت زیادہ اہم ہے یا مذہبی شناخت؟
دوسرے لفظوں میں آپ پہلے پاکستانی، سعودی یا مصری ہیں یا مسلمان؟
جواب نیچے گراف میں حاضر ہے۔
national.vs.muslim.jpg

http://www.pewresearch.org/fact-tan...opriate-attire-for-women-in-muslim-countries/
 
ظفری

لائبریرین
جبھی پاکستان کا یہ حال ہے ۔ مگر مذہب کو اتنے چاہنے کے بعد بھی مذہب معرکہ آرائی اور نفرت کی بنیاد بنایا ہوا ہے ۔ میرا خیال ہے پاکستان کے لیئے مذید آپشنز رکھنے چاہیئے تھے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے ہمیشہ سے یقین ہے کہ جہالت میں پاکستان ہی سب سے آگے نکلے گا :)
مزید اسی طرح کے سروے پیش کیجئے گا۔ زیک کچھ بھی کہتے رہیں، توجہ مت دیجئے گا :)
 
مزے کی بات یہ کہ مسلمانوں والی سب سے کم خوبیاں بھی ہم میں ہی ہیں۔۔۔:laugh:
میں دعوے سے کہتا ہوں کہ پاکستان میں ایک فیصد لوگ ایسے ہوں گے جن کو چھ کلمے یاد ہوں گے۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اپنے مذہب کو ترجیح دینا اگر جہالت ہے تو الحمد للہ میں آپ سے زیادہ جاہل ہوں۔ لکم دینکم ا لی دین
مذہب کا سروے غلط کیا گیا ہے۔ اگر شہریوں کو یہ سوالنامہ دیا جاتا تو بات واضح ہوتی کہ میں نے جہالت کیوں کہا
کیا آپ پہلے شیعہ، سنی یا کوئی اور مسلک کو اپنی اولین شناخت سمجھتے ہیں؟
کیا آپ پہلے مسلمان ہیں؟
کیا آپ پہلے پاکستانی ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
مزے کی بات یہ کہ مسلمانوں والی سب سے کم خوبیاں بھی ہم میں ہی ہیں۔۔۔ :laugh:
میں دعوے سے کہتا ہوں کہ پاکستان میں ایک فیصد لوگ ایسے ہوں گے جن کو چھ کلمے یاد ہوں گے۔۔
بالکل درست کہا۔ تبھی تو ہر نکاح پر کلمے قاضی کے پیچھے دہرانے پڑتے ہیں، کسی کو خود سے نہیں آتے ہوتے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
پیو کے سروے میں متعدد سوالات پو چھے گئے ان میں سے ایک اہم سوال یہ بھی تھا کہ:
آپ کے نزدیک آپکی قومی شناخت زیادہ اہم ہے یا مذہبی شناخت؟
دوسرے لفظوں میں آپ پہلے پاکستانی، سعودی یا مصری ہیں یا مسلمان؟
جواب نیچے گراف میں حاضر ہے۔
national.vs.muslim.jpg

http://www.pewresearch.org/fact-tan...opriate-attire-for-women-in-muslim-countries/
مزید برآں، لنک درست کر لیجئے۔ لنک آپ نے خواتین کے ملبوسات کا دیا ہے
 
بالکل درست کہا۔ تبھی تو ہر نکاح پر کلمے قاضی کے پیچھے دہرانے پڑتے ہیں، کسی کو خود سے نہیں آتے ہوتے :)
میں نے بھی ایسا ہی کیا تھا۔۔۔۔:grin:
وہ تو شکر ہے قاضی صاحب شدت پسند نہیں تھے۔۔۔ ورنہ نکاح کے لالے پڑ جاتے۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میرے نزدیک ہر وہ شخص خود کو مسلمان کہنے کا حق دار ہے جس نے قرآن پاک کو اپنی مادری زبان میں ترجمے کے ساتھ پڑھا ہے اور سمجھا ہے اور اس پر ہر ممکن حد تک عمل کیا ہے۔ باقی یہ سب جہالت ہے کہ نام کے مسلمان ہوتے ہیں اور کرتوت کافروں سے بھی کئی ہاتھ آگے۔ اس پر ایک لطیفہ یاد آیا کہ ایک پاکستانی نژاد مسلمان برطانیہ میں نشے میں دھت کار چلاتے ہوئے پکڑا گیا۔ پولیس نے پوچھا کہ کتنی شراب پی ہے تو جواب ملا کہ میں مسلمان ہوں۔ شراب حرام ہے۔ میرے سکاٹش دوست نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ اس کے ساتھ پیش آیا ہے اور وہ خود موقع پر موجود تھا
 
آبی ٹوکول

محفلین
مذہب کا سروے غلط کیا گیا ہے۔ اگر شہریوں کو یہ سوالنامہ دیا جاتا تو بات واضح ہوتی کہ میں نے جہالت کیوں کہا
کیا آپ پہلے شیعہ، سنی یا کوئی اور مسلک کو اپنی اولین شناخت سمجھتے ہیں؟
کیا آپ پہلے مسلمان ہیں؟
کیا آپ پہلے پاکستانی ہیں؟
تُسیں ہر جگہ آپنی کھندوئی لے کہ نہ وڑ جایا کرو جب بات عمومی تناظر میں ہورہی ہے تو اسکا جواب بھی اسی تناظر میں دیا جانا چاہیے سروے کا موضوع عمومی ہے اور لوگوں سے یہی پوچھا گیا ہے کہ وہ ذات پات یا ملک و قوم کو اولین ترجیح دیتے ہیں یا مذہب کو ۔۔ سب کو معلوم ہے اور ہم کو بھی معلوم ہے کہ پاکستانی معاشرہ بدترین فرقہ واریت کا شکار ہے مگر ایسا بھی کیا ہرجگہ ایک ہی بات کا رونا رویا جائے اور کسی بات کو عمومی تناظر میں دیکھا ہی نہ جائے ہمیشہ اغلب خصوصی تناظر کورکھا جائے میرے خیال میں یہ بھی ایک طرح کی شدت پسندی ہے ۔۔والسلام
 
جب میں آپ سے آپ کی رائے لینا چاہوں تو دست بستہ آپ کی خدمت میں "ہسپانیہ" میں حاضر ہو جاؤں گا۔ فکر نہ کیجئے اور یہ "کھندوئی" اتنی شدت سے محسوس بھی نہ کیجئے :)
 
مذہب کا سروے غلط کیا گیا ہے۔ اگر شہریوں کو یہ سوالنامہ دیا جاتا تو بات واضح ہوتی کہ میں نے جہالت کیوں کہا
کیا آپ پہلے شیعہ، سنی یا کوئی اور مسلک کو اپنی اولین شناخت سمجھتے ہیں؟
کیا آپ پہلے مسلمان ہیں؟
کیا آپ پہلے پاکستانی ہیں؟
ویسے یہ 70 فیصد مسلمان میانمار، فلسطین کے مسلمانوں کے کتنے کام آئے؟
ان میں سے زیادہ ترفیس بک پر جہاد کرتے نظر آتے ہیں۔:laugh:
 
آبی ٹوکول

محفلین
جب میں آپ سے آپ کی رائے لینا چاہوں تو دست بستہ آپ کی خدمت میں "ہسپانیہ" میں حاضر ہو جاؤں گا۔ فکر نہ کیجئے اور یہ "کھندوئی" اتنی شدت سے محسوس بھی نہ کیجئے :)
جب آپ اتنی شدت سے واڑیں گے تو محسوس تو ہوگی نہ وہ بھی ہرجگہ
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے یہ 70 فیصد مسلمان میانمار، فلسطین مسلمانوں کے کتنے کام آئے؟
ان میں سے زیادہ ترفیس بک پر جہاد کرتے نظر آتے ہیں۔:laugh:
اور مزے کی بات یہ کہ ان کی اپنی ویب ہسٹری چیک کی جائے تو پتہ چلے گا کہ وہ خود کتنے جہادی ہیں۔ میں خود بہت بار ایسے احباب کے کمپیوٹرز کی مرمت کے لئے جا چکا ہوں اور پورن سائسٹس کے مال وئیر سے ان کے سسٹم بھرے پڑے ہوتے ہیں :)
 
Top