خالد محمود چوہدری
محفلین
شکریہ قیصرانی جذاک اللہ احسن الجزا
یہ ساری تصویریں آپ کی کھینچی ہوئی ہیں؟
آپ کو ایک کھلا راز بتاتا ہوں، انسان جس سے محبت کرتا ہے اس میں سے خوبیاں ڈھونڈ ہی لیتا ہے۔ چاہے کسی ماں کا بچہ ہو، کوئی انسان یا کوئی اور شے۔شکریہ ٹیگنے کا
میرا شہر منگورہ ایک عام سا بے ڈھنگا شہر ہے۔ اس کے بارے میں کیا بتاؤں؟
یہ لیں جناب جواب مضمونمنگورہ کو ایک وقت میں کوئین الزبتھ برٹش حکومت کا سوئٹزر لینڈ قرار دے چکی ہیں۔ اور خوبیاں تو کئی ہو سکتی ہیں۔ وہاں کے لوگوں کی سادگی، مقامی طور پر تیار کردہ کوئی چیز ، یا کوئی اور تاریخی دریافتیں جیسے کہ اطالوی ماہرین آثار قدیمہ نے 1950 میں وہاں سے 1700 سال قبل مسیح کے آس پاس کی 475 آریائی قبروں کو دریافت کیا تھا۔اور بھی کئی خوبیاں و حسن ہر علاقے میں ہوتے ہیں ۔
آپ بیان کرنے کی سعی تو کریں یا کہ واقعی آپ کو کوچہ آلکساں کی متوقع صدر سمجھ کر بخش دیا جائے۔۔
یہ ہوئی نا بات ۔۔۔ زبردست۔۔۔ پورا نقشہ کھینچ کے رکھ دیا ہے آپ نے تو۔۔ بہت خوب اور بہت معلوماتی۔۔یہ لیں جناب جواب مضمون
تشکریہ ہوئی نا بات ۔۔۔ زبردست۔۔۔ پورا نقشہ کھینچ کے رکھ دیا ہے آپ نے تو۔۔ بہت خوب اور بہت معلوماتی۔۔
Same to me......میں بیک وقت ایک سے زیادہ شہروں کی باسی ہوں۔ اپنے آبائی شہر کے بارے یہیں محفل پر پہلے بھی پوسٹ کر چکی ہوں۔ باقی آئندہ