آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

الف عین

لائبریرین
ہمارا خانداان تو relaince خاندان ہے اور یہ سی ڈی ایم اے ہوتا ہے، اس لئے موبائل بھی سروس کے ساتھ ہی لینا ہوتا ہے۔ میرا یہ موبائل جو فعال ہے، وہ LG RD-5130 ہے۔ اس کوع چر سا ل ہو جائیں گے اکتوبرمیں اس میں کبھی کوئی رنگ تون یا وال پیپر ڈاؤن لوڈ نہیں کرتا کہ رلیائینس سے ہی کرنا پڑتا ہے قیمت دے کر۔ دو عدد وال پیپرس ہی ہیں ان کو ہی بدلتا رہتا ہوں۔ ہا‫‫ اس کا Banner جو آج کل لگا ہوا ہے وہ ہے ’لایکلف اللہ‘۔ رنگ ٹون شاید کسی تیلگو گیت کی پولی فونخ ٹیون ہے لیکن پسند ہے تو لگا رکھی ہے۔
دوسرا ایک جی ایس ایم جو بند پڑا ہے، وہ بھی ایل جی تھا G 1600 جو انتر نیٹ کے لئے ناگپور میں استعمال کرتا تھا، پہلے ایر ٹیل اور پھر بی ایس این ایل سروس کے ساتھ۔
 

تیشہ

محفلین

ماوراء

محفلین
*یہ تو ہیں کچھ موبائلز آپکا پسندیدہ کونسا والا ہے اور آکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟
مجھے نوکیا کا پسند ہے، اور n95 ۔ اب مجھے آئی فون یا این 95 میں سے کوئی ایک لینا ہے۔ قرعہ اندازی شاید کرنا پڑے۔
ابھی میرے پاس تین ہیں۔ پرانوں کو چھوڑنے کا دل نہیں کرتا۔۔ اس لیے ان کو بھی ساتھ رکھنا پڑتا ہے۔:(
n 76

n76-x.jpg

w300i
3884sonyericsson_w300i_add_13_ekresm.jpg



*آکی پسندیدہ رنگ ٹونز کونسی ہیں اور آپکے موبائل کی رنگ ٹون کونسی ہے
رنگ ٹون۔۔۔ کبھی بھولے سے بھی نہیں رکھی۔۔اگر رکھوں تو " آفس فون" رکھتی ہوں۔ ورنہ ہمیشہ سائلنٹ اور وائبریشن پر رہتا ہے۔

*آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کون کونسی موباءل سروسس ہیں اور اکے پاس کونسی موبائل سروس/نیٹ ورک ہے
ٹیلی نار اور ٹیلی کام دو بڑی سروسز ہیں۔ اور باقی بھی کئی ہیں۔ میرے پاس ٹیلی نار اور ون کال ہے۔

*کیا آپ کے موبائل پر کوئی اسکرین سیور/ وال پیپر ہے اگر ہاں تو کونسا
اسکرین سیور اور وال پیپر بدلتی رہتی ہوں۔ سکرین سیور پر اکثر اپنی تصویر ہوتی ہے۔:grin:
 

جیا راؤ

محفلین
*آپکا پسندیدہ موبائل کونسا والا ہے اور آکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

میرے پاس موٹو ریزر v3 ہے سیاہ رنگ میں۔ مگر مجھے سونی ارکسن کے موبائلز پسند ہیں۔


*آپ کی پسندیدہ رنگ ٹونز کونسی ہیں اور آپکے موبائل کی رنگ ٹون
کونسی ہے


اس وقت میرے موبائل پر "چاہا ہے تجھ کو" کی رنگ ٹون سیٹ ہے۔
بچے کے ہنسنے کی آواز والی اور چڑیوں کی چہچہاہٹ والی رنگ ٹونز بھی مجھے اچھی لگتی ہیں۔

مگر گھر سے باہر موبائل زیادہ تر وائبریشن پر ہوتا ہے۔




آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کون کونسی موبائل سروسس ہیں اور اکے پاس کونسی موبائل سروس/نیٹ ورک ہے

میرے پاس یو فون ہے۔


کیا آپ کے موبائل پر کوئی اسکرین سیور/ وال پیپر ہے اگر ہاں تو کونسا

وال پیپر پر میری تصویر اور اسکرین سیور پر مجھ سے ایک سال چھوٹے بھائی کی تصویر۔:)
 

تیشہ

محفلین
*یہ تو ہیں کچھ موبائلز آپکا پسندیدہ کونسا والا ہے اور آکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟
مجھے نوکیا کا پسند ہے، اور n95 ۔ اب مجھے آئی فون یا این 95 میں سے کوئی ایک لینا ہے۔ قرعہ اندازی شاید کرنا پڑے۔
ابھی میرے پاس تین ہیں۔ پرانوں کو چھوڑنے کا دل نہیں کرتا۔۔ اس لیے ان کو بھی ساتھ رکھنا پڑتا ہے۔:(
n 76

n76-x.jpg

w300i
3884sonyericsson_w300i_add_13_ekresm.jpg



*آکی پسندیدہ رنگ ٹونز کونسی ہیں اور آپکے موبائل کی رنگ ٹون کونسی ہے
رنگ ٹون۔۔۔ کبھی بھولے سے بھی نہیں رکھی۔۔اگر رکھوں تو " آفس فون" رکھتی ہوں۔ ورنہ ہمیشہ سائلنٹ اور وائبریشن پر رہتا ہے۔

*آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کون کونسی موباءل سروسس ہیں اور اکے پاس کونسی موبائل سروس/نیٹ ورک ہے
ٹیلی نار اور ٹیلی کام دو بڑی سروسز ہیں۔ اور باقی بھی کئی ہیں۔ میرے پاس ٹیلی نار اور ون کال ہے۔

*کیا آپ کے موبائل پر کوئی اسکرین سیور/ وال پیپر ہے اگر ہاں تو کونسا
اسکرین سیور اور وال پیپر بدلتی رہتی ہوں۔ سکرین سیور پر اکثر اپنی تصویر ہوتی ہے۔:grin:




ماورہ یہ sony ericsson میرا بھی ہے ، ۔۔ اور بلکل یہی کلر ہے میرے والے کا بھی ، ،، ابھی دیکھاتی ہوں ، ،
 

تیشہ

محفلین
یہ دیکھو میرا بھی یہی ہے ۔ ۔
mymobile2.jpg


یہ میرا پرسنلی نمبر والا موبائل ہے جسکا نمبر کسی کے پاس نہیں ہے یہاں ۔ ۔ ۔
اور دوسرا میرا یہ ہے پنک ِ کلر کا ہے میرا ، ۔۔ یہ موبائل وہ ہے جسکا تم سب کے پاس نمبر ہے :grin: اور بچارہ کتنی بار پانی میں اور چائے میں گر گر کے بھی ابھی تک چل ہی رہا ہے

یہ ہے
mymobile.jpg
 

تیشہ

محفلین
میں نے سوچا کہ کیوں نا یہاں کوئی نیا ٹاپک پوسٹ کیا جائے ۔ دماغ میں موبائل کے سوا فی الحال تو اور کچھ نہیں سوجھ رہا :) سو اب کچھ موبائلز کے بارے میں


Nokia
Sumsang
Sony Ericsson
Motorola
Other

*یہ تو ہیں کچھ موبائلز آپکا پسندیدہ کونسا والا ہے اور آکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

*آکی پسندیدہ رنگ ٹونز کونسی ہیں اور آپکے موبائل کی رنگ ٹون
کونسی ہے

*آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کون کونسی موباءل سروسس ہیں اور اکے پاس کونسی موبائل سروس/نیٹ ورک ہے

*کیا آپ کے موبائل پر کوئی اسکرین سیور/ وال پیپر ہے اگر ہاں تو کونسا




پسندیدہ رنگ ٹون بہت سی ہیں میں بدلتی رہتی ہوں ، ۔ سبھی اچھی ہیں میرے والے میں ، اورکچھ
میں نے سیو کر رکھی ہیں ، ۔۔۔
اسکرین سیور ، اور وال پیپرز پر میری اپنی ہی تصویریں رہتی ہیں جو یہ جو محفل کے اوتار میں میں لگاتی
ہوں یہ سب وال پیپرز ، اور اسکرین سیور پر بھی رہتی ہیں ، ۔۔ مجھے کسی اور کی لگانا شئیر کرنا پسند نہیں ہے لہذا میں اپنی ہی رکھتی ہوں چاہے وہ کمپیوٹر وال پیپرز ہو ، اسکرین سیور ہو ، موبائل پر بھی اپنی ہی سجاتی ہوں

Dancing_Doll.gif
 

ماوراء

محفلین
گڈ۔ :grin:

یہ میں نے پچھلے سال جلدی میں لیا تھا، کہ پرانا موبائل خراب ہو گیا تھا، میں نے کہا ٹھیک کروانے دیا تو اتنے دن لگ جانے ہیں، اسی دن جا کر لے آئی۔ بس اس کا کیمرہ بہت برا ہے۔ باقی اچھا ہے۔ پھر بعد میں نیا لے لیا۔

اور یہ پانی میں گرنے والا۔۔ اب تک ہماری وجہ سے ٹھیک ہے، کہ اس پر ہمیں فون کرتی یا آتے ہیں۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
گڈ۔ :grin:

یہ میں نے پچھلے سال جلدی میں لیا تھا، کہ پرانا موبائل خراب ہو گیا تھا، میں نے کہا ٹھیک کروانے دیا تو اتنے دن لگ جانے ہیں، اسی دن جا کر لے آئی۔ بس اس کا کیمرہ بہت برا ہے۔ باقی اچھا ہے۔ پھر بعد میں نیا لے لیا۔

اور یہ پانی میں گرنے والا۔۔ اب تک ہماری وجہ سے ٹھیک ہے، کہ اس پر ہمیں فون کرتی یا آتے ہیں۔:grin:




میں نے بھی پیچھلے سال ہی خریدہ تھا ۔۔ میرے دو ہوتے ہیں نمبر ، تو ایک مجھے بلکل الگ سب سے بچاکر
رکھنا ہوتا ہے جو sony ericsson میں نمبر ہے وہ یہاں میرا یوز ہوتا ہے لوکل ، ۔۔ تم سب دوستوں کے لئے میں نے
motorola رکھا ہوا ہے ، ۔۔اسکا نمبر تم سبکے پاس ہوتا ہے ۔ اس تصویر میں ریڈ کلر کا ہے مگر میرا پنکِ کلر میں ہے
mymobile.jpg
اور یہی موبائل ہے جو پانی میںبھی گرا تھا جیب میں سے نکل کر ، اور بعد میں اب گرما گرم چائے میں ڈوبا تھا ، ،
مگر اب ٹھیک ورک کر رہا ہے شکر ہے :grin: ورنہ مجھے نئا لینا پڑتا کیونکہ یہ نمبر بھی میرا بہت یوز ہوتا ہے اور اسکا موبائل خراب ہوجائے تو مصیبت ہوتی ہے ،

ہمارے ہاں سب کمپنیوں کے موبائل موجود ہیں ،، مناہل کے پاس اک سستا سا موبائل ہے ،،اسکی کمپنی یاد نہیں آرہی ، ۔ ۔اسطرح اقراہ کے پاس نوکیا کا ہے ، ۔ ۔نمرہ کے پاس وڈا کمپنی کا ہے ، ۔ میرا اک مو motorola,
اور دوسرا sony ہے ، ۔۔ ۔
اس پر تم سب کے فون آتے ہیں اور ٹیکسٹ بھی ، ۔ ۔ ۔
 

تعبیر

محفلین
سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ اب میں سب کے جواب باری باری دیتی ہوں :)




lol
میرے پاس موبائل نہیں ہے کیوں کہ مجھے کسی کا فون ہی نہیں آتا پرسنل۔۔جو بھی آتے ہیں گھر کے فون پر آتے ہیں کیوں کہ میں جاب بھی نہیں کرتی گھر میں ہی ہوتی ہوں اس لیے میرے لیے لینا ممکن بھی نہیں ہے کون ہر مہینے 50 '60 ڈالرز دیتا رہے جب فری میں کام چل رہا ہے۔۔۔یہاں پاکستان والا حساب نہیں کہ کارڈ ڈالوا کر بے غم ہو جائیں یہاں منتھلی بل دینا پڑتا ہے۔۔موبائل تو 2 تھے لیکن ایک آنٹی جی آ کر اٹھا کر لے گئی کہ تم نے تو استعمال نہیں کرنے مجھے ہی دے دو اور میں انکار بھی نہ کر سکی:(


بنتِ حوا صحیح کہا پاکستان والی عیاشیاں باہر کہاں :( میں میں بھی ٹاپ اپ ے کام چلاتی ہوں۔ کبھی بھی منتھلی بل نہیں دیا۔ موبائل میرے پاس بھی ایک طرح کا شو پیس ہی ہے بس۔ پہلے بوچھی کبھی کبھار ایس ایم ایس کرتی تھی اب میرا موبائل پھر سے چپ ہو گیا ہے :(



میرے پاس آجکل پالم کا ٹریو 650 ہے۔

بہت comlicated ہے آپکا موبائل :eek:

اور مستقبل قریب میں ایپل کا آئ‌فون تھری‌جی لینے کا ارادہ ہے۔

بہت سنا ہے اس کے بارےمیں اور اسکا بڑا چرچا بھی ہے آجکل پر اپنی عقل سے باہر ہے

میں زیادہ رنگ ٹونز کا استعمال نہیں کرتا۔ گھر سے کال آنے کے لئے رنگ ٹون بیٹی کی ریکارڈنگ ہے کہ Daddy pick up the phone۔

عنبر کی کال آئے تو اس پر رنگ ٹون Bach Sonata ہے اور اگر کسی دوست کی تو اس پر ایک بلیوز رنگ ٹون ہے۔

واؤ اچھا طریقہ ہے اس طرح بغیر دیکھے ہی پتہ چل جاتا ہے۔ میں نے بھی ایسی کوشش کی تھی پر کامیابی نہیں ہوئی
 

تعبیر

محفلین
سب سوالوں کا جواب ایک ہی جواب میں


میرے پاس نوکیا
1100
ہے
اور کنکشن ڈیجوز


فرذوق :eek: یہ نام کچھ جانا پہچانا سا لگ رہا ہے :grin:

پاکساتن میں کونسا کنکشن سب سے اچھا ہے :confused:





پسندیدہ اب تو نوکیا این سیریز کی وجہ سے ہی ہے۔ پہلے سونی ایرکسن پسند تھا۔ اس وقت میرے پاس این ستر اور این اکانوے موجود ہیں

مین نے سنا ہے کہ نوکیا میں این سیریز سب سے زیادہ مشکل ہوتی ہیں

پسندیدہ میں‌ نوکیا کی اپنی ڈیفالٹ ٹون اور ایک یہ گانا Rakkautta ei piiloon saa اور ایک یہ گانا Sitä saa mitä tilaa

یہ کونسی زبان ہے :confused: اسکا کیا مطلب ہے ؟؟؟

Elisa, Kolomubus, Sonera/Telesonera, DNA ہی مشہور ہیں۔ ایلیسا اور کولمبس اب ایک ہو گئی ہیں


کیسے کیسے عجیب نام ہیں :eek:
 

تعبیر

محفلین
فرذوق میرے پاس ایک پرانا سا موبائل ہے۔ نوکیا کا۔
یہاں پر ال-جوال والوں کی سروس ہے، دوسری موبائیلی والوں کی ہے۔ اور کوئی ہے ہی نہیں۔
رنگ ٹون کوئی خاص نہیں، عام سی نوکیا کی ہے۔
سکرین سیور اس میں ہے ہی نہیں۔
اور کچھ؟


آپ یہ صرف فرذوق کو ہی کیوں بتا رہے ہیں :confused: مجھ سے کیا کیا پکی بات چیت بند ہے :grin:

:grin: ہی ہی ہی آپ کے اور کچھ کہنے پر مجھے بہت ہنسی آرہی ہے ۔ آپ جہاں رہ رہے ہیں وہاں پر اتنا ہونا بھی بہت ہے میرے خیال سے :rolleyes:

میرے پاس نوکیا 6610آئی ہے بہت پرانا اور اس میں یوفون کی سم ہے

یوفوں باہر والوں کے لیے سب سے بری سورو ہے کہ یہاں سے ایس ایم ایس ہی نہیں جاتے:(
مجھے موبائل کا نہین پوچھان بلکہ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ اپکے نک کا کیا مطلب ہے :confused: :confused: :confused:
 

تعبیر

محفلین
میرے پاس نوکیا 1100 رہا، پھر نوکیا 2300 رہا، پھر Nec 338 رہا، پھر نوکیا 3230 رہا پھر میں واپس نوکیا 6060 پر آگیا جو کہ فولڈنگ سیٹ ہے۔
وارد کا کنکشن ہے۔


آپ نوکیا کےمسقل خریدار ہیں یا پھر آخری امید اور سہارا ;) :grin:وارد کیسا کنکشن ہے ؟؟؟



میرے پاس آئی میٹ‌جیم ان ہے
i mate jam in
جو کہ پی ڈی اے ہے

مجھے آپکے جواب کا الف بھی سمجھ نہیں آیا :(
اس لیے سمجھائیں :confused:
 

تعبیر

محفلین
اپن کے پاس نوکیا 1650 ہے کلر سکرین ہے جبکہ نوکیا 1100 کا صحیح وارث ہے سادہ موبائیل سیٹوں میں جبکہ کنکشن ظاہر ہے وارد ہی ہے

آپ کا مسیج بھی صحیح سے سمجھ نہیں آیا؟؟؟صحیح حقدار بولے تو ؟؟؟ اور ظاہر ہے کیوں بولا :confused: :eek:



Treo 680

اور

Nokia ka E90
رنگ ٹونز پر میں زیادہ توجہ نہیں دیتا

دو دو موبائل :eek: وہ بھلا کیوں :confused:
کہیں ہمیں امپریس کرنے کوتو نہیں لکھ دیا :grin: ;)
 

گرو جی

محفلین
میں‌ اب HTC Touch یا Apple I Fone 3G کا سوچ رہا ہوں
اور اس کے علاوہ میرے پاس نوکیا کا 1600 بھی ہے۔ ان میں سے
ایک آفیشل ہے اور ایک ان آفیشل ہے
 

تعبیر

محفلین
میرے پاس نوکیا5300 ایکسپریس میوزک:

سروس میں‌ ٹیلی نار کا پوسٹ پیڈ‌ یعنی پرسونا استعمال کرتا ہوں۔ اور پاکستان کا آپکو علم ہی ہوگا کہ یہاں موبی لنک، یوفون، ٹیلی نار، وارد، چائنہ موبائل بنام زونگ اور کشمیروشمالی علاقوں‌ میں سپیشل کمیونیکیشن سروسز موبائل سروس دیتے ہیں۔
رنگ ٹونز کبھی بھی عام فون کے آواز والی کے علاوہ نہیں لگاتا(اسلئے کبھی مسجد میں شرمندگی بھی نہیں ہوئی)۔ :grin:
اسوقت وال پیپر جو ہے وہ ہے ناران کے ٹرپ میں ہماری قیام گاہ یعنی پی ٹی ڈی سی ہٹ کی تصویر۔
سکرین سیور نہیں لگاتا فضول میں بیٹری خرچ ہوتی۔ :)


:eek: تو کیا اسکرین سیور اور وال پیپر میں فرق ہوتا ہے :confused: :confused: :confused:

ناران اچھی جگہ ہے ۔ ہم کالام تک گئے ہیں


میرے پاس Nokia 7250i ہے، چار پانچ سال پہلے کا ماڈل ہے، میرے پاس ابھی بھی فون نہ ہوتا اگر یہ سیٹ کمپنی کی طرف سے بونس میں نہ ملا ہوتا :) سروس موبی لنک کی ہے۔ کسی کام نہیں آتا ماسوائے الارم کے اور جب لائٹ نہ ہو تو گیمز کے۔

وال پیپر میں اپنی بیٹی کی تصویر لگا رکھی ہے، اسکی پیدائش سے پہلے بیٹوں کی تھی :)

رنگ ٹونز، فیملی، دوستوں وغیرہ کیلیئے علیحدہ علیحدہ ہیں، جو سب سے بری لگتی ہے وہ آفس گروپ کیلیئے لگا رکھی ہے :)

ہاہاہا :grin: میں بھی الارم کے لیے ہی استعمال کرتی ہوں۔ گیمز نہیں کھیلتی البتہ ۔ہاہاہا آپکا جواب بہت مزے کا ہے۔ خاص کرآخری جملہ :grin:
 

تعبیر

محفلین



مجھے سونی اور نوکیا دونوں ہی پسند ہیں ۔۔ آجکل میرے پاس nokia 6300 ہے ۔۔

یہ موبائل نمبر کیسے یاد رہتے ہیں ؟؟؟


بانسری کا ایک پیارا سا ساز ہے جو میں نے رنگ ٹون میں رکھا ہوا ہے ۔۔ مجھے گانوں کو رنگ ٹون رکھنا بالکل نہیں پسند ۔۔۔

نہیں سارہ کچھ گانوں کی اچھی ہوتی ہین جیسے کل ہو نا ہو :) ایک دو انکلش سونگز کی بھی


یو فون سب سے بیسٹ لگتا ہے مجھے ۔۔ وہ ہی استعمال کرتی ہوں ۔۔۔


بیسٹ :eek: :rolleyes: مجھ سے پوچھو مجھے بہت برا لگتا ہے کہ میں یہاں سے تمھیں کوئی بھی مسیج نہیں بھیج سکتی بلکہ میری بہنوں کے پاس بھی یہ فضول کنکشن ہے :mad:




مجھے اچھے اچھے خوبصورت سے وال پیپر کلیکٹ کرنے کا بہت شوق ہے موبائل میں ۔۔ ہر 2 دین بعد وال پیپر چینج کر دیتی ہوں ۔۔ ابھی جو لگایا ہوا ہے وہ پنک گلاب کے پھولوں سے بنا اینیمیٹد دل ہے ۔۔۔ :)

میرا وال شوق ہے یہ تو :grin: جب میں پاکستان میں تھی تو وہاں ہم سب کا بس یہی کام ہوتا تھا ایک دوسرے سے رنگ ٹونز لینا۔ یا پھر کہتے تھے کہ اپنا بلو ٹوتھ آن کرو میں نے کچھ بھیجنا ہے :(
 
Top