آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

تعبیر

محفلین
اگر ایک اور سوال بھی شامل کرلیں اگر ہے تو اس کا نمبر کیا ہے؟

آپکو کس کا نمبر چاہیے ویسے ;) :grin: کھل کر اظہار کریں ڈرین بالکل نہیں سب اپنے ہیں :grin:
ویسے آپ نے ابنے موڈلز بھی لگا دیے باقی سوالاں کے جواب بھی دیے بس نمبر دینا بھول گئے۔ وہ کیوں :confused: جبکہ یہ آپکا ہی آئیڈیا تھا :grin:
 
تعبیر

محفلین

تیرے عشق نچایا کر کے تھیا تھیا والی ٹون ہے :)

خیریت اس رنگ ٹون کی وجہ ;)

پاکستان میں جتنی بھی موبائل سروس ہیں سب میرے پاس ہیں سوائے زونگ کے ;) یو فون سب سے اچھا ہے اس لیئے یو فون یوز کرتی ہوں :)

:eek: سچی جبکہ پچھلے سال جب میں پاکستان میں تھیں تو مجھے ایک سم ملنا دشوار تھی انکا کہنا تھا کہ اب رولز سخت ہو گئے ہیں پہلے شناختی کارڈ لائیں جبکہ میرے پاس تھا ہی نہیں :mad:

ویسے کراچی میں ہر ایک کے پاس سب کنکشن ہوتے ہیں۔ میرے بھانجوں اور بھتیجی کے پاس بھی سب کنکشن ہیں اور ہر گھنٹے کے بعد انکا نمبر بدلا ہوا ملتا ہے ۔یہی حال انکی ای میل اکاؤنٹس کا ہے۔ کیا آپکے بھی ای میل اکاؤنٹس بہت سارے ہیں :confused:

میرے موبائل کا وال پیپر زیادہ تر یہ تصویر رہتی ہے ، کم ہی بدلتی ہوں :)

photo0001od2.jpg

یہ کس کی پک ہے ؟؟؟ :(
 
تعبیر

محفلین
ہمارا خانداان تو Relaince خاندان ہے اور یہ سی ڈی ایم اے ہوتا ہے، اس لئے موبائل بھی سروس کے ساتھ ہی لینا ہوتا ہے۔ میرا یہ موبائل جو فعال ہے، وہ Lg Rd-5130 ہے۔ اس کوع چر سا ل ہو جائیں گے اکتوبرمیں اس میں کبھی کوئی رنگ تون یا وال پیپر ڈاؤن لوڈ نہیں کرتا کہ رلیائینس سے ہی کرنا پڑتا ہے قیمت دے کر۔ دو عدد وال پیپرس ہی ہیں ان کو ہی بدلتا رہتا ہوں۔ ہا‫‫ اس کا Banner جو آج کل لگا ہوا ہے وہ ہے ’لایکلف اللہ‘۔ رنگ ٹون شاید کسی تیلگو گیت کی پولی فونخ ٹیون ہے لیکن پسند ہے تو لگا رکھی ہے۔
دوسرا ایک جی ایس ایم جو بند پڑا ہے، وہ بھی ایل جی تھا G 1600 جو انتر نیٹ کے لئے ناگپور میں استعمال کرتا تھا، پہلے ایر ٹیل اور پھر بی ایس این ایل سروس کے ساتھ۔

موبائل پر انٹرنیٹ کافی مہنگا پڑتا ہے اور آپ وال پیپر انٹرنیٹ سے بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔
 
تعبیر

محفلین
تعبیر ، یہ رنگ ِ ٹؤن سنیے میرے موبائل میں ہیں ،، بڑے مزے کی ہیں ،، جب میں فنلینڈ گئی تھی تو چھوٹے بھا کو بھی مزے کی لگی انہوں نے بھی اسکو اپنے موبائل میں ٹرانسفر کی ۔۔

http://www.zshare.net/audio/1382246156c6635d/

http://www.zshare.net/audio/13822434dfeff1a0/

http://www.zshare.net/audio/13822412f51fcd30/

http://www.zshare.net/audio/13822354e441fdc7/

اس میں سے پہلے تیم تو میں نے سنے ہوئے ہیں اور پہلا والا میرے پاس بھی ہے۔ بلکہ ہم سمجھتے تھے کہ یہ میرے بھائی کی آواز ہے اور اس نے خود بنایا ہے ۔
دوسرا والے پر تو ایک مزے کا واقعہ ہے اگر یہ آپ کی یا قیصرانی کی رنک ٹان نہیں ہے تو میں وہ قصی سناؤنگی ورنہ نہیں:grin:

چوتھی مجھے سمجھ ہی نہیں آئی :confused:
 
تعبیر

محفلین
مجھے نوکیا کا پسند ہے، اور n95 ۔ اب مجھے آئی فون یا این 95 میں سے کوئی ایک لینا ہے۔ قرعہ اندازی شاید کرنا پڑے۔
ابھی میرے پاس تین ہیں۔ پرانوں کو چھوڑنے کا دل نہیں کرتا۔۔ اس لیے ان کو بھی ساتھ رکھنا پڑتا ہے۔:(
n 76

پہلا والا مجھے بھی اچھا لگ رہا ہے
ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ موبائل بار بار کیوں بدلے جاتے ہیں :confused:

رنگ ٹون۔۔۔ کبھی بھولے سے بھی نہیں رکھی۔۔اگر رکھوں تو " آفس فون" رکھتی ہوں۔ ورنہ ہمیشہ سائلنٹ اور وائبریشن پر رہتا ہے۔

مجھے کبھی بھی وائبریشن پر فون ہو تو پتہ ہی نہیں لگتا کہ وہ بیگ میں ہوتا ہے :(

ٹیلی نار اور ٹیلی کام دو بڑی سروسز ہیں۔ اور باقی بھی کئی ہیں۔ میرے پاس ٹیلی نار اور ون کال ہے۔

ٹیلی نار باہر بھی ہوتی ہے :eek: جبکہ میں سمجھی کہ صرف پاکستان میں ہوتی ہے یہ سروس

اسکرین سیور اور وال پیپر بدلتی رہتی ہوں۔ سکرین سیور پر اکثر اپنی تصویر ہوتی ہے۔:grin:[/SIZE]

ہی ہی ہی
اس کے لیے کیا آئینہ کافی نہیں ہوتا ;) :grin:
 
تعبیر

محفلین

میرے پاس موٹو ریزر v3 ہے سیاہ رنگ میں۔ مگر مجھے سونی ارکسن کے موبائلز پسند ہیں۔

ہاں وہ اچھے ہوتے ہیں

اس وقت میرے موبائل پر "چاہا ہے تجھ کو" کی رنگ ٹون سیٹ ہے۔
بچے کے ہنسنے کی آواز والی اور چڑیوں کی چہچہاہٹ والی رنگ ٹونز بھی مجھے اچھی لگتی ہیں۔

مگر گھر سے باہر موبائل زیادہ تر وائبریشن پر ہوتا ہے۔

مجھے یہ گانا یاد نہیں آرہا :confused:

میرے پاس یو فون ہے۔

پاکستان میں ہر تیسرے بندے کے پاس یہ کنکشن ہوتا ہے۔ وہ کیوں بھلا :confused:

وال پیپر پر میری تصویر اور اسکرین سیور پر مجھ سے ایک سال چھوٹے بھائی کی تصویر۔:)

:grin: :grin: :grin:
 
تعبیر

محفلین
میں نے بھی پیچھلے سال ہی خریدہ تھا ۔۔ میرے دو ہوتے ہیں نمبر ، تو ایک مجھے بلکل الگ سب سے بچاکر
رکھنا ہوتا ہے جو sony ericsson میں نمبر ہے وہ یہاں میرا یوز ہوتا ہے لوکل ، ۔۔ تم سب دوستوں کے لئے میں نے
motorola رکھا ہوا ہے ، ۔۔اسکا نمبر تم سبکے پاس ہوتا ہے ۔ اس تصویر میں ریڈ کلر کا ہے مگر میرا پنکِ کلر میں ہے
mymobile.jpg
اور یہی موبائل ہے جو پانی میںبھی گرا تھا جیب میں سے نکل کر ، اور بعد میں اب گرما گرم چائے میں ڈوبا تھا ، ،
مگر اب ٹھیک ورک کر رہا ہے شکر ہے :grin: ورنہ مجھے نئا لینا پڑتا کیونکہ یہ نمبر بھی میرا بہت یوز ہوتا ہے اور اسکا موبائل خراب ہوجائے تو مصیبت ہوتی ہے ،

ہمارے ہاں سب کمپنیوں کے موبائل موجود ہیں ،، مناہل کے پاس اک سستا سا موبائل ہے ،،اسکی کمپنی یاد نہیں آرہی ، ۔ ۔اسطرح اقراہ کے پاس نوکیا کا ہے ، ۔ ۔نمرہ کے پاس وڈا کمپنی کا ہے ، ۔ میرا اک مو motorola,
اور دوسرا sony ہے ، ۔۔ ۔
اس پر تم سب کے فون آتے ہیں اور ٹیکسٹ بھی ، ۔ ۔ ۔

ہمممممم تو یہ ہے وہ عظیم فون۔
ویسے بوچھی دوسرا پرسنل نمبر کا کیا کرتی ہیں آپ :confused:
 
تیشہ

محفلین
اس میں سے پہلے تیم تو میں نے سنے ہوئے ہیں اور پہلا والا میرے پاس بھی ہے۔ بلکہ ہم سمجھتے تھے کہ یہ میرے بھائی کی آواز ہے اور اس نے خود بنایا ہے ۔
دوسرا والے پر تو ایک مزے کا واقعہ ہے اگر یہ آپ کی یا قیصرانی کی رنک ٹان نہیں ہے تو میں وہ قصی سناؤنگی ورنہ نہیں:grin:

چوتھی مجھے سمجھ ہی نہیں آئی :confused:

آپ بے فکر ہوکر سنائیے نا میں سیٹ کر رکھی ہے یہ ٹون نا چھوٹے بھا نے ، ،۔۔
ہم نے تو جسٹ فار انجوائےمنٹ کے لئے سیو کر رکھی ہے ، ۔ ۔۔
animated0137.gif
 
تیشہ

محفلین
ہمممممم تو یہ ہے وہ عظیم فون۔
ویسے بوچھی دوسرا پرسنل نمبر کا کیا کرتی ہیں آپ :confused:

تعبیر ، دوسرا نمبر میری جاب سے ، ڈاکٹر سے ، بینک ، سرجری ، اور تمام ضروری رابطے جو میرے لوکل ہیں یہاں کے سب وہ نمبر پے یوز ہوتے ہیں حتی کہ بچوں کے سکول ، کالج سے لے کر گھر والوں کی بھی کالیں اس دوسرے نمبر پر آتی ہیں ،،،
اگر میں ایک ہی نمبر رکھوں تو کبھی کبھی پرابلم ہوتا ہے، ۔۔ یہاں کے سب دوستوں کے پاس ایک نمبر ہے ، اور محفل کے علاوہ بھی بہت سی دوستیاں ہیں میری ، ۔ اور ان سب کے لئے یہ ہی نمبر ہے جو آپکے بھی پاس ہے مطلب اس نمبر پے صرف دوست کال کرتے ہیں ، یا میں اس نمبر سے ان سے رابطہ رکھتی ہوں ،، مگر کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کوئی بہت تنگ کرنے والا مل جائے تو مجھے اس نمبر کو چینج کرنے میں کوئی مشکل ، مسلہ نہیں ہوتا کیونکہ صرف دوستوں کے پاس ہو تو بندہ کسی بھی وقت ، سم ِ چینج کرسکتا ہے نئا نمبر آجاتا ہے مگر ، ۔ ۔اگر سارے یو ۔ کے سے رابطے میرے ایک ہی نمبر سے ہوں اور دوستوں کے بھی تو مجبورن نمبر چینج
نہیں کرنے ہوتا یہی سوچکر کہ اب نمبر بدلا تو پھر سب ضروری رابطے پھر سے سب کو نئا لکھوانے کی زحمت ہوتی ہے ، ۔۔ اور میرے کئی ضروری رابطے کٹ سکتے ہیں ، اس ساری مصیبت سے بچنے کو میں نے دوستوں کے لئے ایک نمبر رکھا ہوا ہے ، ۔ ۔اور باقی دوسرا پرسنلی ہے ، ،
 
ماوراء

محفلین
ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ موبائل بار بار کیوں بدلے جاتے ہیں :confused:
خواہشات ہمیشہ بڑھتی ہی جاتی ہیں۔ کچھ نیا آئے تو اس کو دیکھ کر دل مچلنے لگتا ہے۔:(

مجھے کبھی بھی وائبریشن پر فون ہو تو پتہ ہی نہیں لگتا کہ وہ بیگ میں ہوتا ہے :(
مجھے عادت ہو گئی ہوئی ہے، کہ سکول، جاب اجازت نہیں ہوتی نا۔ اس لیے فون سامنے ہی رکھتی ہوں، بیگ میں کبھی نہیں رکھا۔

ٹیلی نار باہر بھی ہوتی ہے :eek: جبکہ میں سمجھی کہ صرف پاکستان میں ہوتی ہے یہ سروس
:eek: آپ کو نہیں پتہ ناروے ٹیلی نار نے ہی پاکستان میں یہ سروس شروع کی ہے۔
ہی ہی ہی
اس کے لیے کیا آئینہ کافی نہیں ہوتا ;) :grin:
اچھی تصویر میری کبھی کبھی ہی آتی ہے نا اس لیے۔:grin:

آپ نے اوپر وارد، یوفون کا ذکر کیا ہے۔
میرے ٹیلی نار کنیکشن سے پاکستان میں وارد ، ٹیلی نار اور mobilink پر ایس ایم ایس جاتے ہیں، یوفون پر نہیں۔
لیکن اب میں نے سروس بدلی ہے۔ اس سے سب پر چلے جاتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اس میں سے پہلے تیم تو میں نے سنے ہوئے ہیں اور پہلا والا میرے پاس بھی ہے۔ بلکہ ہم سمجھتے تھے کہ یہ میرے بھائی کی آواز ہے اور اس نے خود بنایا ہے ۔
دوسرا والے پر تو ایک مزے کا واقعہ ہے اگر یہ آپ کی یا قیصرانی کی رنک ٹان نہیں ہے تو میں وہ قصی سناؤنگی ورنہ نہیں:grin:

چوتھی مجھے سمجھ ہی نہیں آئی :confused:

بہت شکریہ آپی، میرے پاس یہ رنگ ٹون موجود نہیں۔ باجو نے درست بتایا ہے۔ اب قصہ بتائیں جلدی سے
 
قیصرانی

لائبریرین
مین نے سنا ہے کہ نوکیا میں این سیریز سب سے زیادہ مشکل ہوتی ہیں

یہ کونسی زبان ہے :confused: اسکا کیا مطلب ہے ؟؟؟

کیسے کیسے عجیب نام ہیں :eek:

نوکیا این سیریز سے نوکیا فونز کا ایک طرح سے نیا جنم ہوا ہے

فننش۔۔۔ پہلے کا مطلب ہے کہ محبت چھپائی نہیں جا سکتی، دوسرے کا مطلب ہے کہ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

نام تو ہر زبان میں ہی عجیب ہوتے ہیں نا
 
تیشہ

محفلین
بہت شکریہ آپی، میرے پاس یہ رنگ ٹون موجود نہیں۔ باجو نے درست بتایا ہے۔ اب قصہ بتائیں جلدی سے

چھوٹے بھا ،، چَول دا فون اے '' رنگِ ٹون آپکے پاس سیو ہے یا ڈیلیٹ کردی :confused:
میں نے کچھ اور مزے مزے کی کی ہیں ، آپکے ہاں آئی تو آپکو دئیے جاؤں گی ۔

بہت مزے کی ہیں ،،
 
تیشہ

محفلین
آپکو کس کا نمبر چاہیے ویسے ;) :grin: کھل کر اظہار کریں ڈرین بالکل نہیں سب اپنے ہیں :grin:
ویسے آپ نے ابنے موڈلز بھی لگا دیے باقی سوالاں کے جواب بھی دیے بس نمبر دینا بھول گئے۔ وہ کیوں :confused: جبکہ یہ آپکا ہی آئیڈیا تھا :grin:

میں دیتی ہوں نمبر ادھر سب کو :-P
شمشاد ص ، اس نمبر کو ڈیلیٹ مت کریں ،، لگا رہنے دیجئے گا ، :lol::lol: اپنا ہی نمبر ہے ;)

اب موبائل سب نے بتادئیے ہیں تو میں نے سوچا اک نمبر بھی تو ہونا ہی چاہئیے نا ،،
تعبیر نمبر نوٹ کریں ۔،
نمبر ہے زیرو زیرو فور فور ،ون سیون زیرو ٹو تھری فور سیون سیون تھری ون ،
0044,1702347731
:lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
چھوٹے بھا ،، چَول دا فون اے '' رنگِ ٹون آپکے پاس سیو ہے یا ڈیلیٹ کردی :confused:
میں نے کچھ اور مزے مزے کی کی ہیں ، آپکے ہاں آئی تو آپکو دئیے جاؤں گی ۔

بہت مزے کی ہیں ،،

جی باجو، یہ والی رنگ ٹون تو موجود ہے تاہم میں‌ اسے استعمال نہیں‌ کرتا۔ اس لئے ایسا لکھا

اگست کے بعد ہی آئیں گی نا؟ اب اتنے دن کون انتظار کرے :(
 
سارہ خان

محفلین
یہ موبائل نمبر کیسے یاد رہتے ہیں ؟؟؟

نہیں سارہ کچھ گانوں کی اچھی ہوتی ہین جیسے کل ہو نا ہو :) ایک دو انکلش سونگز کی بھی

بیسٹ :eek: :rolleyes: مجھ سے پوچھو مجھے بہت برا لگتا ہے کہ میں یہاں سے تمھیں کوئی بھی مسیج نہیں بھیج سکتی بلکہ میری بہنوں کے پاس بھی یہ فضول کنکشن ہے :mad:

میرا وال شوق ہے یہ تو :grin: جب میں پاکستان میں تھی تو وہاں ہم سب کا بس یہی کام ہوتا تھا ایک دوسرے سے رنگ ٹونز لینا۔ یا پھر کہتے تھے کہ اپنا بلو ٹوتھ آن کرو میں نے کچھ بھیجنا ہے :(

مجھے موبائل نمبر بالکل یاد نہیں رہتے گھر میں جتنے بھی موبائل ہیں کسی کا نمبر نہیں یاد ۔۔ لیکن اپنے موبائل کا تو یاد ہونا چاہیئے نہ ۔۔ اب اتنی بے خبری بھی نہیں اچھی ۔۔:grin:

یو فون اس لئے بیسٹ لگتا ہے کہ میں موبلنک اور وارد یوز کر چکی ہوں ۔۔ اور ٹیلی نار میرے بھائی یوز کرتے ہیں میرے بھی پیچھے پڑے رہتے ہیں کہ ٹیلی نار لے لو ۔۔ لیکن پتا نہیں کیوں میرا دل یو فون پر ہی آیا ہوا ہے چینج کرنے کا موڈ نہیں ہوتا ۔۔ باجو کے میسیج تو آ جاتے ہیں ۔۔ آپ کے کیوں نہیں آتے۔۔:confused: میں آپ کو دوسرا نمبر بھی دے دوں گی آپ اس پر کرنا میسیج کبھی کرنا ہو تو ۔۔:)

میں اپنے فیورٹ گانوں کی ٹیونز اور گانے بہت رکھتی ہوں موبائل میں بس رنگ ٹون میں نہیں لگاتی ۔۔ رنگ ٹونز میں نے اور اچھی اچھی جمع کی ہوئی ہیں نہ ۔۔:)

ہاہاہا واقعی آجکل جب فرینڈز یا کزنز کی گیدرنگ ہو تو یہی ہوتا ہے کہ تم اپنے موبائل سے یہ سینڈ کرو تم وہ کرو ۔۔ میرا بھی یہی کام ہے ۔۔:grin: کچھ میری فرینڈز ایم ایم ایس سے بھی وال پیپرز اور امیجز سینڈ کرتی ہیں پیارے پیارے ۔۔:)
 
جیہ

لائبریرین
میرے پاس موبائل فون نہیں ۔ ہے کوئی اللہ کا بندہ جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟;)
 
زینب

محفلین
Sony Ericsson کا

w810iہے

*یہ تو ہیں کچھ موبائلز آپکا پسندیدہ کونسا والا ہے اور آکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

مجھے سونی اریکسن کے ہی پسبد ہیں۔۔۔

*آکی پسندیدہ رنگ ٹونز کونسی ہیں اور آپکے موبائل کی رنگ ٹون
کونسی ہے

کوئی بھی نہیں ہے۔۔۔وجہ بتاوں:grin:*آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کون کونسی موباءل سروسس ہیں اور اکے پاس کونسی موبائل سروس/نیٹ ورک ہے

یہاں ایک ہی سروس تھی "اتصالات" اب ڈو بھی آگئی ہے پر کسی کام کی نہیں

*کیا آپ کے موبائل پر کوئی اسکرین سیور/ وال پیپر ہے اگر ہاں تو کونسا

کوئی بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وجہ یہ ہے کہ میرے پاس موبائل ہے سم نہیں ہے۔ہاہاہا میں موبائل یوز ہی نہیں کرتی باہر جاؤں تو ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے کہ گھر سے کوئی پوچھتا نہیں کہاں ہو کب آؤ گی ہی ہی ۔اب جس کے پاس سم ہے موبائل نہیں وہ مجھ سے لے لے۔۔۔۔۔۔۔
 
تعبیر

محفلین
تعبیر ، دوسرا نمبر میری جاب سے ، ڈاکٹر سے ، بینک ، سرجری ، اور تمام ضروری رابطے جو میرے لوکل ہیں یہاں کے سب وہ نمبر پے یوز ہوتے ہیں حتی کہ بچوں کے سکول ، کالج سے لے کر گھر والوں کی بھی کالیں اس دوسرے نمبر پر آتی ہیں ،،،
اگر میں ایک ہی نمبر رکھوں تو کبھی کبھی پرابلم ہوتا ہے، ۔۔ یہاں کے سب دوستوں کے پاس ایک نمبر ہے ، اور محفل کے علاوہ بھی بہت سی دوستیاں ہیں میری ، ۔ اور ان سب کے لئے یہ ہی نمبر ہے جو آپکے بھی پاس ہے مطلب اس نمبر پے صرف دوست کال کرتے ہیں ، یا میں اس نمبر سے ان سے رابطہ رکھتی ہوں ،، مگر کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کوئی بہت تنگ کرنے والا مل جائے تو مجھے اس نمبر کو چینج کرنے میں کوئی مشکل ، مسلہ نہیں ہوتا کیونکہ صرف دوستوں کے پاس ہو تو بندہ کسی بھی وقت ، سم ِ چینج کرسکتا ہے نئا نمبر آجاتا ہے مگر ، ۔ ۔اگر سارے یو ۔ کے سے رابطے میرے ایک ہی نمبر سے ہوں اور دوستوں کے بھی تو مجبورن نمبر چینج
نہیں کرنے ہوتا یہی سوچکر کہ اب نمبر بدلا تو پھر سب ضروری رابطے پھر سے سب کو نئا لکھوانے کی زحمت ہوتی ہے ، ۔۔ اور میرے کئی ضروری رابطے کٹ سکتے ہیں ، اس ساری مصیبت سے بچنے کو میں نے دوستوں کے لئے ایک نمبر رکھا ہوا ہے ، ۔ ۔اور باقی دوسرا پرسنلی ہے ، ،

ویسے بوچھی دو دو موبائلز سنبھالتی کیسے ہیں۔ کیا دونون ہر وقت آپکے ہاتھ میں ہوتے ہیں :confused:

خواہشات ہمیشہ بڑھتی ہی جاتی ہیں۔ کچھ نیا آئے تو اس کو دیکھ کر دل مچلنے لگتا ہے۔:(
اس کے علاوہ لوگ بھی اسے پینڈو سمجھتے ہیں۔
پہلے میرے پرانے موبائل کا سب مذاق اُڑاتے تھے بلکہ پاکستان میں تو سب کہتے تھے کہ اس موبائل کو یہیں گھر پر رکھو اور بھی بہت کچھ کہتے تھے :(

:eek: آپ کو نہیں پتہ ناروے ٹیلی نار نے ہی پاکستان میں یہ سروس شروع کی ہے۔

نہیں مجھے یہ بالکل نہیں پتہ تھا :) آپکا شکریہ کہ میری معلومات بڑھائیں :)

اچھی تصویر میری کبھی کبھی ہی آتی ہے نا اس لیے۔:grin:

ہی ہی ہی :grin:ویسے ایک بات تو شرطیہ ہے کہ کسی کی بھی پاسپورٹ کے لیے کبھی بھی اچھی تصویر نہیں آتی ہو گی ;)

آپ نے اوپر وارد، یوفون کا ذکر کیا ہے۔
میرے ٹیلی نار کنیکشن سے پاکستان میں وارد ، ٹیلی نار اور mobilink پر ایس ایم ایس جاتے ہیں، یوفون پر نہیں۔
لیکن اب میں نے سروس بدلی ہے۔ اس سے سب پر چلے جاتے ہیں۔

کون اتنی محنت بلکہ زحمت کرے اور سب کو اپنے نمبر لکھوائے۔
ویسے آجکل یہاں یوں سمجھیں کہ ہاتھ جوڑ جوڑ کر نئی سم دے رہے ہیں اور ساتھ ہی تین ماہ کا مفت کریڈت بھی 15 یورو کا
 
Top