آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

زینب

محفلین
جو بے وقت کی گھنٹی سے تنگ ہوتےہیں وہ موبائل کیرنگ بند کرنے والا آپشن استعمال کیوں‌نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔جب سو کے اٹھیں مسڈ کالز دیکھ لیا کریں
 
عسکری

معطل
محترمہ میرے پاس میری کمپنی کا دیا ھوا موبائل ھے۔وہ اس کا بل بھرتے ھیں اس لیے کہ میں ان کا ٹیکنیشن ھر وقت رابطے میں ھو۔نا کہ گھوڑے بیچ کے سو جاے
 
زونی

محفلین
+ہتھوڑا+ اچھی طرح ٹھونک بجا کر دیکھ لیا پھر بھی سمجھ نہیں آئی کہ کنکشن بھی نہیں موبائیل بھی نہیں لیکن سمز بہت ساری گری رہتی ہیں۔

ہاہا یہ تو نہیں کہا کہ وہ میری ہوتی ہیں :grin: ،،،،، مجھے تو موبائل کی ضرورت ہی نہیں ھے ، لینڈ لائن ہی کافی ھے ، سمز تو بھائی لوگوں کی ادھر ادھر گری رہتی ہیں :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
تو صاف صاف بات بتایا کریں ناں، گھما پھرا کر کیوں کرتی ہیں۔ اچھا سمجھ گیا، نفسیات میں ایم اے کیا ہے تو لوگوں کی نفسیات جان رہی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تین ووٹ تو پکے ہیں۔ اگلے سال تک اور بھی اکٹھے کر لیں گے، اردو محفل کے تو ہیں ہی اپنے پکے ووٹ۔
 
شمشاد

لائبریرین
عمران بھائی اپنا تعارف تو دیں۔

زین بھائی جہاں تک میں سمجھا ہوں ان کو ابھی اردو لکھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔
 
زونی

محفلین
تین ووٹ تو پکے ہیں۔ اگلے سال تک اور بھی اکٹھے کر لیں گے، اردو محفل کے تو ہیں ہی اپنے پکے ووٹ۔

صرف ووٹ وہ کونسے بھائی جی ، یہ انقلابی پارٹی ھے کوئی فضل الرحمن کی پارٹی نہیں ووٹر اکٹھے کریں ، کم از کم پنجاب میں تو اپنا ہولڈ ہو ہیں جی ،،،،،،،:cool:
 
زین

لائبریرین
انقلابی پارٹی ؟ کونسی پارٹی؟ کیا ہورہا ہے یہاں؟
عمران بھائی اپنا تعارف تو دیں۔

زین بھائی جہاں تک میں سمجھا ہوں ان کو ابھی اردو لکھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔
جی ، مجھے بھی اندازہ ہوگیا تھا ،بس ایویں ہی کہا تھا
 
شمشاد

لائبریرین

صرف ووٹ وہ کونسے بھائی جی ، یہ انقلابی پارٹی ھے کوئی فضل الرحمن کی پارٹی نہیں ووٹر اکٹھے کریں ، کم از کم پنجاب میں تو اپنا ہولڈ ہو ہیں جی ،،،،،،،:cool:

ووٹ ووٹر ہی دیں گے ناں، آپ کا کیا خیال ہے امریکہ سے ڈبے میں بھر کر آ گئے ہیں۔ پہلے سال پنجاب میں نہ ہوا تو لاہور میں تو پکا ہے۔
 
Top