آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

تیشہ

محفلین
سوری کہ آپ نے انتظار کیا :( ہاں انشاءاللہ اگلی دفعہ بات ہو گی ۔ ہاں پتہ نہین کیون اس دفعہ گلہ ٹھیک ہی نہیں ہو رہا





کہاں ہیں آپ :confused: ؟ ۔ بے وفا ، بے مروت ، سنگدل ۔، بے رحم ،

رکیے ذرا ، آپکی یاد میں ، کوئی غمگین قسم کا گانا ڈھونڈ کر لاتی ہوں ،،

Dancing_Doll.gif
 

زوالفقار

محفلین
میرے پاس سونی اریکسن کا W810i ہے۔ اس موبائل میں باقی چیزوں کے علاوہ ایف ایم ریڈیو، آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ، میوزک پلیر بھی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اگر آپ فون بند کر کے صرف میوزک سننا چاپتے ہیں تو ایسا بھی کر سکتے ہیں۔ سائز بھی مناسب ہے اور دیکھنے میں بھی خوبصورت سیٹ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زولفقار صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

اپنا تعارف تو دیں۔

آپ کے جو موبائیل ہے اس کی قیمت کیا ہے؟
 

تیشہ

محفلین
وہ کسی دن اگیا بوچھی ابھی کرتی ہون فون۔ کیا کروں اس دن کے بعد گہ اتنا خراب تھا کہ بولا نہیں جا رہا۔ اب بھی جب فون کروں بھائ کو تو بھابی پوچھتی ہین کہ کون بول رہی ہیں :(


باقی محفل پر میں بعد میں آتی ہوں اور باقیوں کو جواب دیتی ہوں :)


:music:

یار اب آ بھی جائیے ۔ کتنے دن ہوگئے ہیں آپکا نیٹ پرابلم ہی دُور نا ہوا :confused: ۔ میں بور ہورہی ہوں آپکے بغیر ۔
:hatoff:
 

خرم

محفلین
میں آجکل بلیک بیری 8750 استعمال کر رہا ہوں۔ اس میں گانے تو نہیں سُن سکتے لیکن ای میل، کیلنڈر، میسنجر، جی پی ایس، نقشے، الارم وغیرہ موجود ہیں۔
 

زیک

مسافر

ابوشامل

محفلین
اور آئی‌فون تھری جی کالے رنگ میں لے ہی لیا آخر۔

iphone_hardware3_20080609.jpg


ساتھ جاء‌بون 2 کا بلیوٹوتھ ہیڈسیٹ:

black_front_large.png


یہ ہیڈسیٹ ارد گرد کے شور کو کیسے ختم کرتا ہے دیکھیں۔
زیک بہت خوب۔ اس حوالے سے اپنے تجربے سے ضرور آگاہ کیجئے گا کہ آپ نے آئی فون کو کیسا پایا؟ اس کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟
 

عسکری

معطل
مجھے مو بائل سے نفرت ھے کاش دنیا میں مو بائل ایجاد ھی نا ھوتا۔جب میرا موبائل بجتا ھے مجھے کام پہ جاناپڑتاھے
 

شمشاد

لائبریرین
بہت سے لوگوں کے ساتھ یہی مسئلہ ہے، لیکن اب اس کے بغیر گزارہ بہت مشکل ہو گیا ہے۔
 

عسکری

معطل
موبائل کال کرنے والا نہیں جانتا آگے والا سویا ھے بزی ھے مؤڈ کیساھے اس کا ۔وہ بات کرنا بھی چاھتا ھےیا نہین۔میری ذندگی میں صرف موبائل ھی ایک مسلہ ھے
 

زینب

محفلین
میرے پاس پچھلے سال آئی w 810 تھا ابھی میں نے پچھلے ماہ سونی ایریکسن کا ایسi500لیا ہے بہت اچھا ہے۔۔۔۔۔
 

سارا

محفلین
موبائل کال کرنے والا نہیں جانتا آگے والا سویا ھے بزی ھے مؤڈ کیساھے اس کا ۔وہ بات کرنا بھی چاھتا ھےیا نہین۔میری ذندگی میں صرف موبائل ھی ایک مسلہ ھے
بالکل کال کرنے والے کو کیسے علم ہو سکتا ہے اس کے پاس غیب کا علم تو نہیں ہے;)
یہ تو اپنے تک ہے اگر برا لگتا ہے تو پاس رکھیں ہی نہیں اور اگر رکھنا ضروری ہے تو جس وقت بات کرنے کا موڈ نہ ہو یا سونے کا ٹائم ہو زیادہ لوگ اسے‌آف کر دیتے ہیں یا والیم بند کر دیتے ہیں :rolleyes:
 
Top