عباس اعوان
محفلین
نیا ماڈل نہیں لیا ؟؟؟تقریباً آٹھ سال پرانی پوسٹ۔ اس وقت آئی فون تھری جی لیا تھا۔ اب آئی فون 6 ہے۔
نیا ماڈل نہیں لیا ؟؟؟تقریباً آٹھ سال پرانی پوسٹ۔ اس وقت آئی فون تھری جی لیا تھا۔ اب آئی فون 6 ہے۔
ہر سال نہیں بدلتانیا ماڈل نہیں لیا ؟؟؟
گویا اس سال کا ارادہ ہے ؟؟؟ہر سال نہیں بدلتا
امید پر دنیا قائم ہے کہ تھری جی، فور، فائیو اور سکس لیا۔گویا اس سال کا ارادہ ہے ؟؟؟
ون پلس ون؟میرے پاس اوپو کمپنی کا موبائل ہے سفید کلر کا ہے وال پیپر پر روڈ کی تصویر ہے رنگ ٹیون نوکیا کی لگائی ہے
وہ کیا ہوتا ہےون پلس ون؟
ون پلس ون اوپو کا نہیں ہے۔ ون پلس کمپنی کا نام ہےون پلس ون؟
پھر یہ اوپو کیا بلا ہے؟ کبھی نام نہیں سناون پلس ون اوپو کا نہیں ہے۔ ون پلس کمپنی کا نام ہے
Oppo چائنہ کی موبائل کمپنی ہے.. اچھے موبائل متعارف کروائے ہیں اس نے لیکن پاکستان میں قیمت زیادہ ہے اس کے موبائلز کیپھر یہ اوپو کیا بلا ہے؟ کبھی نام نہیں سنا
اوپو کوئی بلا نہیں میرے کیوٹ سے موبائل کا نام ہےپھر یہ اوپو کیا بلا ہے؟ کبھی نام نہیں سنا
اوپو کا کونسا ماڈل ہے آپ کے پاسمیرے پاس اوپو کمپنی کا موبائل ہے سفید کلر کا ہے وال پیپر پر روڈ کی تصویر ہے رنگ ٹیون نوکیا کی لگائی ہے
1100اوپواوپو کا کونسا ماڈل ہے آپ کے پاس
جی. بعض لوگ کہتے ہیں ون پلس کی پیرنٹ اوپو ہے، اوپو کے سابق وائس پریسیڈنٹ اور کارل پائی پئے نے مل کر ون پلس کمپنی شروع کی ہے.ون پلس ون اوپو کا نہیں ہے۔ ون پلس کمپنی کا نام ہے
جی سابقہ سی ای او نے یہ کمپنی بنائی اور کم قیمت فلیگ شپ کِلر ڈیوائس بنائی.. ون پلس ون اچھا ہے.. ون پلس ٹو اتنا اچھ نہیں تھا لیکن ون پلس تھری بہت شاندار فون ہے.. اور یہ فون آن لائن انویٹیشن بیسڈ سیل ہوتے ہیں ۔۔ پاکستں کا تو پتا نہیں پر انڈیا اور یورپ میں کافی ڈیمانڈ ہےجی. بعض لوگ کہتے ہیں ون پلس کی پیرنٹ اوپو ہے، اوپو کے سابق وائس پریسیڈنٹ اور کارل پائی پئے نے مل کر ون پلس کمپنی شروع کی ہے.
نہیں نہیں رکھیں اپنے پاس.. اتنا مہنگا موبائل سیل مت کرنا پلیز آپ1100اوپو
مگر سیل نہیں کرنا میں نے
ون پلس تھری کے لیے انویٹیشن کی ضرورت ختم کر دی گئی ہےجی سابقہ سی ای او نے یہ کمپنی بنائی اور کم قیمت فلیگ شپ کِلر ڈیوائس بنائی.. ون پلس ون اچھا ہے.. ون پلس ٹو اتنا اچھ نہیں تھا لیکن ون پلس تھری بہت شاندار فون ہے.. اور یہ فون آن لائن انویٹیشن بیسڈ سیل ہوتے ہیں ۔۔ پاکستں کا تو پتا نہیں پر انڈیا اور یورپ میں کافی ڈیمانڈ ہے