سارا
محفلین
مجھے بھی ،سالن چاہے جتنے مرضی بنا لو پر آٹا گھوندنا افففففف
ہفتے کا ایک ہی دفعہ آٹا گوندھتی ہیں وہ کالا نہیں ہو جاتا یا اس مین خمیر نہیں آجاتا
باقی تفصیل کا انتطار رہے گا
نہیں ایک ہفتے کا نہیں گھوندتے 2 دن کا گھوندتے ہیں پھر تیسرے دن گھوندتے ہیں بھابھی بھی ہیں امی بھی ہیں میرا مطلب یہ تھا کہ اگر مجھے مسلسل گھوندنا پڑے تو اچھا نہیں لگتا البتہ ویک میں ایک دفعہ ہو تو کوئی مسلئہ نہیں