آپکے پسندیدہ ملی نغمے

محمداحمد

لائبریرین
میرے پاس بھی ایک طویل فہرست ہے۔ سمجھ نہیں آرہی یہاں کیسے پوسٹ کروں۔

کیا پچھلے چار صفحات دیکھ کر بھی سمجھ نہیں آیا۔ :)

چاہیں تو تحریری فہرست پیش کردیں۔ آڈیو یا ویڈیو پہلے سے اپلوڈڈ ہیں تو لنک دے دیں۔ اپلوڈ نہیں ہیں تو اپلوڈ کر کے لنک فراہم کر دیں۔
 
arifkarim

معطل
کیا پچھلے چار صفحات دیکھ کر بھی سمجھ نہیں آیا۔ :)

چاہیں تو تحریری فہرست پیش کردیں۔ آڈیو یا ویڈیو پہلے سے اپلوڈڈ ہیں تو لنک دے دیں۔ اپلوڈ نہیں ہیں تو اپلوڈ کر کے لنک فراہم کر دیں۔
ہیں تو ویڈیو میں لیکن ایک پلے لسٹ ہے۔ سوچ رہا ہوں جو بہترین ہے اسی کو یہاں لگا دوں۔
 
کیا یہ قومی نغمے کہیں سے مل سکتے ہیں؟
1۔ پھول بن کے کھلو ساز بن کے ہنسو دے رہی ہے زمینِ وطن یہ صدا۔ ساتھیو مرحبا مرحبا دوستو مرحبا مرحبا۔ گلوکار: شوکت علی اور ساتھی
2۔ ساتھیو سبز پرچم اُڑاتے چلو۔ زندگی کے ترانے سناتے چلو۔ گلوکار : سلیم رضا
3۔ ہمارا راہبر نشانِ حیدر ۔ گلوکار : مہدی حسن
 
Absar Ahmed

محفلین

جی جناب یہ تینوں ملّی نغمات میرےپاس ہیں
 
Absar Ahmed

محفلین
جی یہ نغمہ Re-Do ہے اصل نغمہ فلم چنگیز خان کا حصہ تھا جو 1958 میں ریلیز ہوئی تھیاس نغمہ کو عنایت حسین بھٹی نے گایا تھا جنگ ستمبر میں بھییہ نغمہ ریڈیو سے نشر ہوتا رہا ، زیرنظر نغمہ وارث بیگ کی آواز میں ہے
 
درست فرمایا آپ نے ۔۔۔ چنگیز خان سنیما میں دیکھی تھی ۔
 
Absar Ahmed

محفلین
سلیم رضا کے قومی نغمات ساتھیو سبز پرچم اڑاتے چلو ، نگری داتا کی جگ جگ جی،اسیں غازی پاکستان دیاں، سیالکوٹ زندہ رہے گا،منور سلطانہ چاند روشن چمکتا ستارہ رہے،مسعود رانا اے دشمن دیں تو نے اس قوم کو للکارا،تاج ملتانی شیر نیں اقبال علی مرحبا عزمو شجاعت کےعلمبردارو
 
Absar Ahmed

محفلین
سیالکوٹ تو زندہ رہے گا ،اے اہل سیالکوٹ تم کو میرا سلام، اے ہوا کے راہیو،ہر محاذجنگ پر ہم لڑیں گے یہ تمام نغمات سلیم رضا نے گائے ،احمد رشدی کے دوڑیو باپو بھارت دیش کی ہوگئی جگت ہنسائی
 
Top