آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

بھائی کتنا دیکھ لیا،اور کیا خیالات ہیں؟؟؟

ایرو
8695008608_43dbe76d96.jpg
 
چھوتھا سیزن چل رہا ہے۔ یہ کافی حد تک بہترین سیزن ہے۔
جی بلکل میرا بھی کچھ ایسا ہی خیال ہے، خاص طور پر تیسرا سیزن سب سے بہترین تھا۔
ویسے میں گنتی کے چند ایک سیزن ہی دیکھے ہیں۔ ان میں سے سب سے زیادہ ایرو ہی پسند ہے۔
 
یاز

محفلین
آجکل پریانکا چوپڑا کا Quantico دیکھ رہا۔
اختصار کے لئے یوں بھی کہہ سکتے تھے کہ "آجکل پریانکا چوپڑا دیکھ رہا"۔
:winking:

ہاہاہاہاہا۔ پہلی دو تین اقساط دیکھی تھیں۔ بہت لمبی چھوڑی ہیں اس سیریز میں اور چوپڑا کی ایکٹنگ تو بالکل بیکار ہے۔

ایکٹنگ کون دیکھے ہے؟
:sarcastic:
 
بہت لمبی چھوڑی ہیں اس سیریز می
بلیک لسٹ سے بھی لمبی ہیں کیا؟:sneaky:
اختصار کے لئے یوں بھی کہہ سکتے تھے کہ "آجکل پریانکا چوپڑا دیکھ رہا"۔
اگر دیپیکا ہوتی تو لازماً ایسا ہی کہتا،لیکن ادھر ایسا کوئی معاملہ نہیں۔:D
 
کلر ٹی وی پر ایک ڈرامہ لگتا ہے " ناگن '' دو اقساط دیکھ کر ہی پورے ڈرامے کی سمجھ آ گئی بچے تو بچے بڑے بھی یہ ڈرامہ سیریل بہت شوق سے دیکھتے ہیں :D
 
اسد

محفلین
دی نائٹ مینیجر مِنی سیریز (The Night Manager)
جون لا کارے کے اسی نام کے ناول پر مبنی مِنی سیریز۔ ڈیوڈ فار نے ناول کو موجودہ دور کے مطابق ڈھالا ہے۔ ٹوم ہِڈلسٹن اور ہیو لوری نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ یہ ایک، ایک گھنٹے کی چھ قسطوں پر مشتمل ہے۔

بہت عرصے کے بعد اچھی جاسوسی فلم یا سیریز دیکھی ہے۔
 
زیک

مسافر

دیکھنے کا ارادہ ہے کہ لا کارے کا فین ہوں مگر ابھی موقع نہیں ملا۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
دی نائٹ مینیجر مِنی سیریز (The Night Manager)
جون لا کارے کے اسی نام کے ناول پر مبنی مِنی سیریز۔ ڈیوڈ فار نے ناول کو موجودہ دور کے مطابق ڈھالا ہے۔ ٹوم ہِڈلسٹن اور ہیو لوری نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ یہ ایک، ایک گھنٹے کی چھ قسطوں پر مشتمل ہے۔

بہت عرصے کے بعد اچھی جاسوسی فلم یا سیریز دیکھی ہے۔
بی بی سی نے حال ہی میں اسے ائیر کیا ہے
 
Top