زیک
مسافر
عثمانی ترکوں کے اس دور کے بارے میں ہم کم ہی جانتے ہیں لیکن ڈرامے کی گفتگو میں مذہبیت کی اس قدر بھرمار کچھ حیران ضرور کر گئی۔ اتنے مذہبی تو عثمانی اپنے عروج پر نہ تھے۔ اور اگر مغلوں سے موازنہ کریں تو تزک بابری میں اسلام کا ذکر ہی کم ملتا ہےویسے پاکستان میں اس ڈرامہ کی مقبولیت کسی قسم کے معیار کی بجائے مذہبی وابستگی