شہزاد وحید
محفلین
خاموش قاری کی حثییت سے آتا رہتا ہوں۔ یہ ڈاونلوڈ کر کے رکھ رہا ہوں ساتھ ساتھ۔ مکمل ہونے پر ایک آدھ نشستوں میں دیکھوں گا ۔ آج شاید آخری قسط آنی تھی اس کی۔ ریٹنگ اچھی اس کی۔ویسٹ ورلڈ کی طرح بیکار نہ ہو کہیں اچھی ریٹنگ کے باوجود۔یہ چیک کرو کیسی سیریز ہے۔
![]()
آپ بھی کافی عرصہ بعد نظر آئے