افلاطون
محفلین
فلم اور ڈاکیومنٹری کیلئے نیا دھاگہ تو بن گیا ہے۔ ٹی وی دیکھنے والے خواتین و حضرات یہاں تشریف لائیں
شہزاد وحید،حسیب نذیر گل،محسن وقار علی،
شہزاد وحید،حسیب نذیر گل،محسن وقار علی،
چار سیزن صرف جیل سے فرار کے متعلق ہی ہیں یا فرار کے بعد بھی کہانی آگے بڑھتی ہے؟میں یہ سیریز آج کل تو نہیں دیکھ رہا لیکن اسے تجویز ضرور کروں گا کہ یہ میری چند پسندیدہ ترین سنجیدہ ٹی وی سیریز میں سے ایک ہے
سیریز کا نام ہے "پرزن بریک"
خلاصہ کچھ یوں ہے کہ جب ایک فطین سٹرکچوئل انجنئیر کے بھائی کو بے گناہ ہونے کے باوجود موت کی سزا سنائی جاتی ہے تو وہ اپنے بھائی کو آزاد کرانے کے لیے باقاعدہ ایک منصوبے کے تحت خود ایک جرم کرکے جیل چلا جاتا ہے۔
پہلا سیزن جیل سے فرار ہونے کی کوششوں پر مبنی ہے جو کہ کامیاب فرار پر ختم ہوتا ہے۔چار سیزن صرف جیل سے فرار کے متعلق ہی ہیں یا فرار کے بعد بھی کہانی آگے بڑھتی ہے؟
The Big Bang Theory
پانچ "سیزن" دیکھے ہیں چھٹے کا ارادہ ہے۔ عمدہ مزاحیہ سیریز ہے ۔ تین پی ایچ ڈی فزکس ایک انجینرنگ میں ماسٹرز کی ڈگری رکھنے والا اور دور دراز (نیبراسکا) سے آئی فلم ایکٹریس بننے کے شوق میں آئی لڑکی کے گرد گھومتی بہت شاندار سیریز ہے۔ سائنسی اصطلاحوں کے بے حساب استعمال ، مشکل انگریزی کے باوجود ہنس ہنس کر پیٹ میں درد بھی ہو سکتا ہے ۔
اس کا کوئی آنلائن لنک عنایت ہو یا یہ کس ٹی وہ چینل پہ لگتا ہے۔The Big Bang Theory
پانچ "سیزن" دیکھے ہیں چھٹے کا ارادہ ہے۔ عمدہ مزاحیہ سیریز ہے ۔ تین پی ایچ ڈی فزکس ایک انجینرنگ میں ماسٹرز کی ڈگری رکھنے والا اور دور دراز (نیبراسکا) سے آئی فلم ایکٹریس بننے کے شوق میں آئی لڑکی کے گرد گھومتی بہت شاندار سیریز ہے۔ سائنسی اصطلاحوں کے بے حساب استعمال ، مشکل انگریزی کے باوجود ہنس ہنس کر پیٹ میں درد بھی ہو سکتا ہے ۔
Star world پہ اس وقت پانچواں سیزن آ رہا ہے۔ ٹورنٹ کا ستعمال جانتے ہیں تو آسانی سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔اس کا کوئی آنلائن لنک عنایت ہو یا یہ کس ٹی وہ چینل پہ لگتا ہے۔
چیک کرتا ہوں۔Star world پہ اس وقت پانچواں سیزن آ رہا ہے۔ ٹورنٹ کا ستعمال جانتے ہیں تو آسانی سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
میرا پسندیدہ کرادار ہاورڈ والووٹز کا ہے۔ اس کے بغیر سیریز بیکار ہے۔ اور پینی تو پھر پینی ہےThe Big Bang Theory
پانچ "سیزن" دیکھے ہیں چھٹے کا ارادہ ہے۔ عمدہ مزاحیہ سیریز ہے ۔ تین پی ایچ ڈی فزکس ایک انجینرنگ میں ماسٹرز کی ڈگری رکھنے والا اور دور دراز (نیبراسکا) سے آئی فلم ایکٹریس بننے کے شوق میں آئی لڑکی کے گرد گھومتی بہت شاندار سیریز ہے۔ سائنسی اصطلاحوں کے بے حساب استعمال ، مشکل انگریزی کے باوجود ہنس ہنس کر پیٹ میں درد بھی ہو سکتا ہے ۔
میری تین سالہ بھتیجی بھی بڑے شوق سے دیکھتی ہے یہ۔ مجھے کہتی ہے کہ شیزی چاچو جلدی جلدی فاطمہ گُل لگا دو ورنہ بجلی چلی جائے گی۔فاطمہ گل
ترکش ڈرامہ ہے آج کل یہ ہی دیکھ رہی ہوں
طنز تو نہیں کر رہے نا مجھ پہ کہ بچوں کا ڈرامہ ہےمیری تین سالہ بھتیجی بھی بڑے شوق سے دیکھتی ہے یہ۔ مجھے کہتی ہے کہ شیزی چاچو جلدی جلدی فاطمہ گُل لگا دو ورنہ بجلی چلی جائے گی۔
یہ تو آپ خود بتاؤ کیوں کہ میں نے نہیں دیکھا کبھی اسے۔طنز تو نہیں کر رہے نا مجھ پہ کہ بچوں کا ڈرامہ ہے
اچھا ڈرامہ ہے ۔تھوڑا چینج اچھا لگتا ہے بہت سارے پاکستانی ڈرامے دیکھ دیکھ کے انسان یکسانیت کا شکار ہو جاتا ہےیہ تو آپ خود بتاؤ کیوں کہ میں نے نہیں دیکھا کبھی اسے۔
پاکستانی ڈرامہ جب سے کوے کی چال چلا ہے ، اپنی ہنس کی چال بھول گیا ہے۔ یکسانیت اور بوریت کا شکار ہونا یقینی ہے۔اچھا ڈرامہ ہے ۔تھوڑا چینج اچھا لگتا ہے بہت سارے پاکستانی ڈرامے دیکھ دیکھ کے انسان یکسانیت کا شکار ہو جاتا ہے