اب خوش ہیں جنابپہلی سیریز؟؟
ایک ہی سیریز نہیں ہے جس کا پہلا سیزن چل رہا ہے؟؟
جی بالکل خوش باش! ویسے میرا خیال تھا کہ شایدکوئی پہلے والی سیریز دیکھ رہے ہوںاب خوش ہیں جناب
بن سکتے ہیں لیکن اوکھا کام ہےیہی کہ کیا میں بھی مُنّا بن سکتا ہوں
مجھے بھی بتائیں اس میں اوکھا کیا ہے؟بن سکتے ہیں لیکن اوکھا کام ہے
کیونکہ منا میں ہوں۔مجھے بھی بتائیں اس میں اوکھا کیا ہے؟
جی اوئے مُنّے۔۔۔۔۔۔کیونکہ منا میں ہوں۔
لگتا ہے جانا ہی پڑے گا۔ زیادہ غصے والی بات یہ ہے کہ پی ٹی سی ایل کے کسی بندے کی طرف سے بیان سامنے نہیں آ رہا کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے
ویسے واقعی نیلم یہ ڈرامہ دیکھنے کے لیے بندے کو کافی صبر اور برداشت سے کام لینا پڑتا ہے۔زیش بھائی یہ ڈرامہ آپ کیسے دیکھ لیتے ہو
جی بالکل اور خاص کر یہ ڈرامہ اس کو میں ایک نظر دیکھ کے ہی چینل بدل دیتی ہوںویسے واقعی نیلم یہ ڈرامہ دیکھنے کے لیے بندے کو کافی صبر اور برداشت سے کام لینا پڑتا ہے۔
تو دیکھیں ہی نہ، ایسا تو سلیبس کے معاملے میں ہوتا ہے۔۔ویسے واقعی نیلم یہ ڈرامہ دیکھنے کے لیے بندے کو کافی صبر اور برداشت سے کام لینا پڑتا ہے۔
فلم اور ڈاکیومنٹری کیلئے نیا دھاگہ تو بن گیا ہے۔ ٹی وی دیکھنے والے خواتین و حضرات یہاں تشریف لائیں
شہزاد وحید،حسیب نذیر گل،محسن وقار علی،[/quote]
مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا؟
پہلا اور تیسرا سیزن لاجواب ہے۔میں یہ سیریز آج کل تو نہیں دیکھ رہا لیکن اسے تجویز ضرور کروں گا کہ یہ میری چند پسندیدہ ترین سنجیدہ ٹی وی سیریز میں سے ایک ہے
سیریز کا نام ہے "پرزن بریک"
خلاصہ کچھ یوں ہے کہ جب ایک فطین سٹرکچوئل انجنئیر کے بھائی کو بے گناہ ہونے کے باوجود موت کی سزا سنائی جاتی ہے تو وہ اپنے بھائی کو آزاد کرانے کے لیے باقاعدہ ایک منصوبے کے تحت خود ایک جرم کرکے جیل چلا جاتا ہے۔