Under the Dome. سٹیفن کنگ کے ناول سے ماخوذ سائی فائی سیریز ہے۔ ابھی تک تو ٹھیک جا رہی ہے اور دوسرا سیزن بھی منظور ہو گیا ہے۔ میں نے سٹیفن کنگ کو سٹیفن ہاکنگ سمجھ کر دیکھنا شروع کی تھی
اگرچہ پہلے منظر نے ہی بڑا برا تاثر دیا ہے بھلا گائے یا بیل عمودی رخ سے یا افقی رخ سے بالکل درمیان سے دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا جائے تو کیا اس کے سارے اندرونی اعضاء خون آلود ہو جاتے ہیں یا محض گوشت ہی گوشت دکھائی دیتا ہے ۔Under the Dome. سٹیفن کنگ کے ناول سے ماخوذ سائی فائی سیریز ہے۔ ابھی تک تو ٹھیک جا رہی ہے اور دوسرا سیزن بھی منظور ہو گیا ہے۔ میں نے سٹیفن کنگ کو سٹیفن ہاکنگ سمجھ کر دیکھنا شروع کی تھی
کبھی کر کے دیکھا نہیں ہے۔ لیکن میرے خیال میں تو ٹھیک ہی ہے کیونکہ خون کی نالیاں تو سارے جسم میں اور ہر عضو میں ہوتی ہیںاگرچہ پہلے منظر نے ہی بڑا برا تاثر دیا ہے بھلا گائے یا بیل عمودی رخ سے یا افقی رخ سے بالکل درمیان سے دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا جائے تو کیا اس کے سارے اندرونی اعضاء خون آلود ہو جاتے ہیں یا محض گوشت ہی گوشت دکھائی دیتا ہے ۔
اور میں نے ایک قسط بھی پوری نہیں دیکھی بیکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا تو آخری سیزن تھا یہ فالنگ سکائز کا۔ بس اب اور نہیں
بریکنگ بیڈ کا تو پتہ نہیں البتہ ڈیکسٹر کے آخری سیزن کی آخری اقساط چل رہی ہیںبریکنگ بیڈ کا سنائیں کوئی دیکھ رہا ہے؟؟؟ اس کا بھی آخری سیزن کی آخری اقساط چل رہی ہیں ۔۔۔ Breaking BAD
آخری اقساط دیکھنا باقی ہیں ، چار سیزن تک مجموعی طور پر اچھا ڈرامہ تھا۔بریکنگ بیڈ کا سنائیں کوئی دیکھ رہا ہے؟؟؟ اس کا بھی آخری سیزن کی آخری اقساط چل رہی ہیں ۔۔۔ Breaking BAD
میں نہیں دیکھ سکا ڈیکسٹر۔ میں نے ہائی ڈیفینشن میں ڈیکسٹر کا تمام اقساط ڈاؤنلوڈ کر کے رکھی تھی مگر ہارڈ ڈسک خراب ہونے کی وجہ سے بہت سارا ڈیٹا ضائع ہو گیا جس میں ڈیکسٹر کی اقساط بھی تھیں۔ اب دوبارہ کم و بیش دوسو جی بی کی اقساط ڈاؤنلوڈ کرنے کا سوچ کے بھی جھرجھری آتی ہے۔بریکنگ بیڈ کا تو پتہ نہیں البتہ ڈیکسٹر کے آخری سیزن کی آخری اقساط چل رہی ہیں