اسے دیکھنا پڑے گامختار نامہ کے بعد آج کل ایک اور ایرانی سیریز "شہیدِ کوفہ" دیکھ رہا ہوں۔ یہ سیریز حضرت علی کے آخری دس سالوں کی سیاست پر بنائی گئی ہے یعنی 30 ہجری سے حضرت علی کی شہادت 40 ہجری تک۔ یہ دس سال اسلامی تاریخ کا انتہائی پُر آشوب زمانہ ہے، خلیفہ سوم حضرت عثمان کی شہادت، جنگ جمل، جنگ صفین، جنگ نہروان، اور حضرت علی کی شہادت اس عرصے کے انتہائی اہم واقعات ہیں جو آج تک مسلمانوں کے درمیان متنازع فیہ ہیں۔ "دوسری طرف" کا مؤقف سمجھنے کے لیے بہترین چیز ہے
اخری قسط بےکاری تھیاس ڈرامے کا رائٹر بہت کمال ہے ۔ محبت کے معیار کو سمجھنے کے لیے یہ ڈرامہ ضرور دیکھیے ۔Zara Yaad Kar - YouTube
اس کا فین میں بھی ہوں، 24 کوئی دو بار سارے سیزن دیکھ چکا ہوںبیگم جیک باور کی فین ہے لہذا کیفر سدرلینڈ کی نئی سیریز ڈیزگنیٹڈ سروائیور کی پہلی قسط دیکھ رہے ہیں
پہلی قسط انتہائی بیکار تھینیا میگائیور اس ماہ شروع ہو رہا ہے۔ اوریجنل کے فین ہونے کی وجہ سے دیکھنا تو پڑے گا۔
کاسٹ وہی ہے یا وہ بھی بدل گئی؟ بیکار کس حوالے سے؟ کچھ تفصیلی تبصرہ؟پہلی قسط انتہائی بیکار تھی
کاسٹ نئی ہے۔ عجیب سے ایفکٹ مارنے کی کوشش کی ہے۔ پلاٹ بیکار تھا مگر وہ اوریجنل میں بھی اکثر ہوتا تھا۔ میگائیور کی ٹنکرنگ بھی کچھ خاص نہ تھیکاسٹ وہی ہے یا وہ بھی بدل گئی؟ بیکار کس حوالے سے؟ کچھ تفصیلی تبصرہ؟
سیریز کو نئے سرے سے شروع کرنے میں اکثر یہی مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ توقعات پر پورا نہیں اتر پاتیںکاسٹ نئی ہے۔ عجیب سے ایفکٹ مارنے کی کوشش کی ہے۔ پلاٹ بیکار تھا مگر وہ اوریجنل میں بھی اکثر ہوتا تھا۔ میگائیور کی ٹنکرنگ بھی کچھ خاص نہ تھی
سکینڈینیوین ٹی وی شوزنیٹ فلکس پر سویڈیش اور ڈینش ڈرامہ The Bridge دیکھا۔ کافی دلچسپ اور سنسنی خیز تھا۔
اب ایک آئس لینڈ کی ٹی وی سیریز Trapped شروع کی ہے۔ دلچسپ معلوم ہو رہی ہے۔
سکینڈینیوئین مسٹری شوز کافی مزے کے ہیں۔ arifkarim آپ کے علم میں اس سلسلے میں کوئی ٹی وی شو ہے ؟