تیسرا سیزن دوسرے سے بہتر تھامارچیلا کا دوسرا سیزن دیکھا۔ ویسے تو اچھا تھا اور سٹائل میں پہلے سیزن جیسا لیکن اختتام کچھ عجیب سا تھا
نیٹ فلکس امریکہ میں کیا تمام سیزن دستیاب ہیں یا آپ نے سیزن 5 سے ہی شروع کیا؟نیٹفلکس پر ارطغرل انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ دیکھنا شروع کیا۔ پہلی قسط ہی انتہائی خراب تھی۔ نہ پیسنگ صحیح تھی اور ڈائیلاگ تو بہت ہی مصنوعی۔ مزید دیکھنے کا ارادہ ترک کر دیا
میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔نیٹفلکس پر ارطغرل انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ دیکھنا شروع کیا۔ پہلی قسط ہی انتہائی خراب تھی۔ نہ پیسنگ صحیح تھی اور ڈائیلاگ تو بہت ہی مصنوعی۔ مزید دیکھنے کا ارادہ ترک کر دیا
اردو میں دیکھ لیںنیٹفلکس پر ارطغرل انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ دیکھنا شروع کیا۔ پہلی قسط ہی انتہائی خراب تھی۔ نہ پیسنگ صحیح تھی اور ڈائیلاگ تو بہت ہی مصنوعی۔ مزید دیکھنے کا ارادہ ترک کر دیا
تمام سیزن دستیاب ہیںنیٹ فلکس امریکہ میں کیا تمام سیزن دستیاب ہیں یا آپ نے سیزن 5 سے ہی شروع کیا؟
لیکن اردو میں آوازیں صرف ایک سیزن کی دستیاب ہیں باقی اردو سب ٹائٹل البتہ تمام سیزن کے ہیں ۔ اردو ترجمہ انگریزی سے کافی بہتر ہے ۔اردو میں دیکھ لیں
اچھی ڈبنگ ہے سب ٹائیٹل کیا ضرورت ہے؟
بہتر تو یہی ہے کہ اسکو ترکش میں اردو/انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ دیکھا جائے ۔ ترکی اتنی اجنبی زبان نہیں ہے ، 10 قسطوں تک سمجھ آنے لگے گی ۔لیکن اردو میں آوازیں صرف ایک سیزن کی دستیاب ہیں باقی اردو سب ٹائٹل البتہ تمام سیزن کے ہیں ۔ اردو ترجمہ انگریزی سے کافی بہتر ہے ۔
اردو آوازیں اچھی منتخب کی ہیں ۔
ارے نہیں بھائی یہ تو ذرا زیادہ ہی ہو گیا ۔10 قسطوں تک سمجھ آنے لگے گی ۔
انگریزی ترجمہ دردناک حد تک سپاٹ ہے ۔ اردو البتہ بہتر ہے ۔ پہلا سیزن اردو آوازوں کے ساتھ کافی اچھا ہے ۔ڈائیلاگ تو بہت ہی مصنوعی
صحیح کہا عربی ڈبنگ میں آوازیں شاندار ہیں۔جس کا جیسا چہرہ ویسی ہی آواز دو سیزن دیکھے بڑا لطف آیاانگریزی ترجمہ دردناک حد تک سپاٹ ہے ۔ اردو البتہ بہتر ہے ۔ پہلا سیزن اردو آوازوں کے ساتھ کافی اچھا ہے ۔
باقی سیزن اردو ترجمے کے ساتھ ہیں البتہ ترجمہ قدرے بہتر ہے ۔
عربی ترجمہ اور آوازیں بھی بہت اچھی ہیں ۔
کیا عربی آوازوں میں تمام سیزن یو ٹیوب پر دستیاب ہیں ؟صحیح کہا عربی ڈبنگ میں آوازیں شاندار ہیں۔جس کا جیسا چہرہ ویسی ہی آواز دو سیزن دیکھے بڑا لطف آیا
جی 4 سیزن تو کامل دستیاب ہیں۔پانچویں کے بعض حلقے ہیں بعض نہیںکی عربی آوازوں میں تمام سیزن یو ٹیوب پر دستیاب ہیں ؟
عثمان آپ کی بات درست اور تجزیہ بھی اچھا ہے ۔لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس اردو ترجمے میں سہولت کے عنصر کی بنیاد عوامی درجے مقبولیت حاصل کرنا ہے اور اسی کے پیش نظر ایساا کیا گیا ہے ۔ کلاسیکی اور قدیم ماحولیات کے تناظر میں با ضابطہ منظم ترجمہ اور زبان کا اصل مذاق اور خالص ادبی اسلوب عوای سطح پر تکلّف بن جاتے اگرچہ خواص کے لیے تو یہی ترجیح ہوتی ۔میری رائے میں اردو ڈبنگ یا ترجمہ سے بہتر ہے کہ انگریزی سب ٹائٹلز پر ہی انحصار کیا جائے۔ ترکی لفظ bey کا ترجمہ بھائی یا صاحب کیا گیا ہے ایسے جیسے کوئی دیسی ڈرامہ ہو۔ کارڈنل تھامس اور استاد اعظم کے مترجم ہرگز آوازوں سے میل نہیں کھاتے۔ ڈرامے کی رفتار اس قدر سست ہے کہ دس بارہ اقساط چھوڑ بھی دیں تو کہانی کچھ ہی آگے بڑھی ہوتی ہے۔