آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

ماوراء

محفلین
ساقی، زندگی میں یہی تو بات ہے کہ زلزلے بہت آتے ہیں۔ اب زلزلے آنے کی وجوہات پر ابھی غور جاری ہے۔

------

شمشاد بھائی، دسمبر کو بھول جائیں۔۔میں نے آپ سے جانے کب ایسے ہی دسمبر کہہ دیا تھا، اب آپ کو دسمبر بھولتا ہی نہیں۔ :p
ویسے اللہ نہ کرے کہ جھٹکے بڑھیں۔ کم ہونے چاہیں۔
 

ماوراء

محفلین
گاجر کا حلوہ نہیں بن سکا۔۔کام سے باہر چلی گئی تھی۔ :(

اب ایسٹر کی چھٹیاں ہونے والی ہیں۔۔ پھر بناتی ہوں۔
 

زینب

محفلین
یہ سب زمہ داریاں ان کی ہیں‌ جس کو آپ میرا ہمسایہ کہتی ہیں:laughing:!
مع السلام

جانتی ہوں۔۔۔۔۔ویسے آپ کیا کرتے ہو جو یہ سب آپ کا ہمسایہ کرتا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی دن اسے چڑھ گئی تو اپ کو سوتے میں وہ جوتے مارے گا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
ان کا کام ان کا بنایا ہوا کھانا زہرمار کرنا اور ان پر نظر رکھنا کہ کام صحیح کرتے ہیں یا ٹرخاتے ہیں۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔میں دو دن کے لیے غائب ہونے لگی ہوں مجھ سے کوئی نا پوچھے میں کہاں‌تھی
 

زینب

محفلین
لیں میں نے کب کا گڑ سیکھ لیا مکھی سے انسان بننے کا۔۔۔آپ کو پتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دیکھیں میں‌آگئی ہوں واپس
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا لیں پھر سے آپ اکا عمل دھوکا دے گیا آپ کو پا جی۔میں پھر سے آگئی ہوں
 

زینب

محفلین
میں نے پوچھا تو تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہاں‌خود ہی بتانا ہے کہ کہاں‌تھے آپ
 
Top