شمشاد
لائبریرین
ہاہاہاہاہا لیں پھر سے آپ اکا عمل دھوکا دے گیا آپ کو پا جی۔میں پھر سے آگئی ہوں
سوچ رہا ہوں عمل میں کہاں گڑبڑ ہوئی ہے؟
ہاہاہاہاہا لیں پھر سے آپ اکا عمل دھوکا دے گیا آپ کو پا جی۔میں پھر سے آگئی ہوں
دھاگہ بھی بولتا ہے واووووووووووووووو
آپ تو مجھ سے بھی زیادہ سیانے ہیںساقی
کام ایک آفس میں شروع کیا ہے شمشاد جی اردو محفل کے کام ہی آریا ہے کہ ان کا پی سی استعمال کر سکتی ہوں
میں وہاں تھا جہاں آپ میں سے کوئی نہیںتھا۔
خفیہ والے اپنے "بھائی" ہیں، فکر ناٹکسی دن خفیہ والوں کے ہتھے چڑھ جاؤ گے۔ ذرا دیکھ بھال کے۔
میںتو ایک ہوٹل میں منعقدہ سیمینار میںتھا اس میں کونسی بری باتآپ جانے کن کن جگہوں پہ پھرتے رہتے ہیں ، بری بات